Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User Md Jaseemuddin
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent activity by Md Jaseemuddin
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت مسئلہ یہ ہے کہ میرے پاس ایک قربانی کا بکرا ہےجو ایام قربانی سے پہلے ہی مر ،گیا تو اب کیا کریں گے اس کا بدل دینا ہے یا نہیں اور دوسری صورت یہ کہ اسکی طبیعت خراب ہوئی اور مرنے کہ قریب ہوا کہ ہم نے ذبح کر دیا اور اس کا گوشت فروخت بھی کیا کچھ اپنے گھر میں رکھا توگوشت فروخت کرنے کہ بعد جو پیسے آۓ ہیں اس پیسے کا کیا کریں، اور یہ جو مذکورہ بکرا تھا اپنےگھر کا تھا ، اور اگر ہم نے بازار سے خرید کر پالا ہے تو کیا مسئلہ ھوگا تسلی بخش جواب عنایت فرمائیں عین وکرم ہوگا جسیم الدین جمشیدی
asked
Jul 3, 2020
in
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے گاؤں میں دو مسجد ہیں جن میں سے ایک جامع مسجد ہے اور فی الحال ایک چھوٹی سی مسجد تعمیر ہوئی ہے پانچ وقت نماز کے لیے اور ہمیشہ سے جمعہ کی نماز جامع مسجد میں ہوتی آرہی ہے اور جامع مسجد میں جگہ بھی رہتی ہے اس کے باوجود لوگ چھوٹی مسجد میں بھی جمعہ پڑھ رہے ہیں اور ہم لوگ کہہ رہے ہیں کہ جمعہ کی نماز ایک ہی جگہ ہوں تاکہ آپس میں اتحاد واتفاق باقی رہے لیکن کچھ لوگ ہیں جوگاؤں کو بانٹنے اور ماحول کو خراب کر نے کی کوشش کر رہے ہیں تو کیا ان کا چھوٹی مسجد میں جمعہ ادا کرنے سے جمعہ ہو جائے گا نیز آپ ہمیں کوئی قیمتی مشورہ سے بھی نوازیں جس سے ہمارے گاؤں میں اتحاد و اتفاق اور بھائی چارگی قائم رہے
asked
Jun 26, 2020
in
اسلامی عقائد
...