Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User Mdsaifulislam
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Questions by Mdsaifulislam
»
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ۔ اس مسئلہ کے بارے میں مفتیان کرام کیا فرماتے ہیں ؟ اگر میکروفون مسجد کے باہر ہو اور لاؤڈ اسپیکر مسجد کی چھت پر مینار میں ہو اور یہ مائک مسجد کے روپے سے خریدا گیاہو ۔ تو اس میں نکاح پڑھانے ،راشن دینے ،پورے گا ؤں والے کی میٹنگ چاہے دینی یا غیر دینی ہو ،اسکول کی ضروریات ،مدرسے کی ضروریات کیلئے اعلان کرنا ؟ ،ایسے ہی مدرسہ کیلئے چندہ کرنا ، نعت خوانی اور نظم پڑھ پڑھ کر اور دینے والوں کی مدح ،اور انکیلئےنظم ، غزل اور دعا کرتے ہوئے ،اسطرح کہ فلاں بچہ اللہ کے واسطے دس روپے دئے ۔ کیا اس طرح کرنا جائز ہے ہے؟ کیا مسجد کی چھت پر مینار خارج مسجد ہے ؟ لہذا اس میں شورغول جائز ہے ؟
asked
Nov 27, 2022
in
مساجد و مدارس
»
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہمسئلہ ذیل کے بارے میں مفتیان کرام کیا فرماتے ہیں ؟ مسئلہ یہ ہے کہ ایک مسجد کے نام پر وقف شدہ زمین تھی جو مسجد سے لگ بھگ ۵۰۰ میٹر کی دوری پر ہے اور وہ خالی پڑی تھی اس سے کچھ آمدنی نہیں ہوتی تھی ، تو لوگوں نے نئی مسجد کی وہاں ضرورت محسوس کی تو کسی مفتی صاحب سے پوچھا کہ یہ اس پرانی مسجد کی زمین ہے اور خالی پڑی ہے اور یہاں مسجد کی بھی ضرورت ہے تو دوسری مسجد بنا سکتے ہیں یا نہیں تو انہوں نے ہاں کہدیا لہذا وہاں مسجد تعمیر ہوگئ بعد میں علماء کے اندر تذکرہ ہوا تو انہوں کہا یہ جائز نہیں ہے ۔اب پوچھنا یہ ہے کہ اس صورت حال میں ہم کیا کریں ؟
asked
Nov 9, 2022
in
مساجد و مدارس
...