Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User Mo Amir
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Questions by Mo Amir
»
اگر زید یہ بولے مین بھوپال سے ابھی آیا ہوں۔ میں لکھنؤ جارہاہوں۔ امین آیا۔ زید اپنی بیوی سے کہتا ہے مجھے وسوسہ آتا ہے۔ کیا ان باتوں کو بولتے ہی اگر زید کے دماغ میں وسوسہ آجائے تو اس کے نکاح پر کوئی اثر پڑے گا۔
asked
Jul 4, 2020
in
نکاح و شادی
»
مفتی صاحب آپ سے یہ مسئلہ معلوم کرنا ہے کہ زید ایک کالج میں پرنسپل ہے، اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے اساتذہ کو تنخواہ نہیں دے سکا۔ اور فیس بھی فروری سے جون تک جمع نہیں ہوپائی، اور نہ ہی فیس جمع ہونے کی امید ہے۔ تو کیا زید اسکول بس پر لون لے سکتا ہے؟
asked
Jun 23, 2020
in
تجارت و ملازمت
»
ہمایوں وسوسہ کا مریض ہے، ہمایوں کے دماغ میں ہمیشہ وسوسہ رہتا ہے۔ ہمایوں اپنی اہلیہ سے اشارہ سے کھانا مانگ رہا تھا ، اور اس کے دماغ میں وسوسہ آگیا اور ایک بار ہمایوں گلے سے آواز نکال کر اپنی اہلیہ کو بلایا اور اشارہ سے پانی مانگ رہا تھا پھر اس کو وسوسہ آگیا تو کیا ہمایوں کی نکاح پر کوئی اثر پڑا۔ نوٹ: ہمایوں نے زبان سے کوئی لفظ نہیں بولا، صرف گلے سے آواز نکالی تھی، بعد میں صرف یہ بولا کھانا لے آؤ، پانی لے آؤ۔ محمد عاصم
asked
Jun 19, 2020
in
طلاق و تفریق
...