Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User Mohammad Umar
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Questions by Mohammad Umar
»
۱- اگر ایک ہی دن میں نکاح اور ولیمہ کیا جائے تو کیا اس سے سنتِ ولیمہ ادا ہو جائیگی؟ ۲- اُسکے لیۓ نکاح کے ساتھ ہی میں ولیمہ کی دعوت کر سکتے ہیں یا پھر دلہن کو رخصت کراکر لڑکے کے گھر لانے کے بعد صحیح ہوگا یا پھر خلوت صحیحہ حاصل ہونے کے بعد صحیح ہوگا اس پر بھی رہبری فرما دیں۔ ۳- ولیمہ کی مختلف شکلیں وقت کے اعتبار سے کیا کیا ہو سکتی ہیں اس پر بھی روشنی ڈال دیں۔ ۴- زید کی خواہش ہے کہ فوراً نکاح کر کے ولیمہ کا کھانا کر دے جس سے نکاح سادگی کے ساتھ ہو اور امت میں ایک اچھا پیغام جائے تو کیا یہ سورت درست ہوگی؟ اس سے سنت ادا ہوگی؟ اور کوئی بہتر شکل ذہن میں ہو تو اس سے بھی ذکر کر دیں۔
asked
Feb 8
in
نکاح و شادی
»
تفسیر جلالین میں سورۃ طه کی آیت ۴۹ کی تفسیر میں یہ بات واضح طور پر لکھی ہے کہ "اقتصر علیہ لانه الاصل" اور حاشیہ میں اس کی وضاحت یہ کہ کر کی گئ ہے کہ "ای نادی موسی وحدہ بعد مخاطبتہ لھما معا لان موسی ھو الاصل فی الرسالة و هارون تبع وردء و وزير". تو اس کی روح سے موسی علیہ السلام کو اصل کہنا کیا غلط ہوگا۔
asked
Jan 29
in
قرآن کریم اور تفسیر
»
یہ بات تو مشہور ہے کہ اصحاب کہف کے ساتھ رہنے والا جانور کتا تھا اور جمہور کا قول بھی یہی ہے، مگر کئی کتابوں میں یہ بات بھی موجود ہے کہ انکے ساتھ رہنے والا شیر تھا جیسا کہ تفسیر بغوی، تفسیر روح المعانی، تفسیر الدر المنثور، تفسیر طبری میں اور دیگر کتب تفاسیر میں نکل کیا گیا کہیں ابن جریج سے تو کہیں انکے علاوہ کے ذریعہ حتٰی کے بعض مفسرین کی نگاہ میں اس جانور کو چیتا بھی کہا گیا یا کسی نے تو اسے طباخ ہی کہ دیا( سورۃ الکہف، آیت ۱۸ کی تفسیر میں دیکھ لیا جائے)۔ تو ان اقوال مفسرین کے بارے میں کیا رائے ہوگی اور جمہور کے قول سے ہٹ کر اُسے شیر کہنے والے کے بارے میں کیا رائے ہوگی اور ایسا کہنے والے پر کیا حکم لگایا جائیگا۔ ۲. اگر کوئی جمہور کے قول سے ہٹ کر اپنی رائے ان حوالے میں دی گئیں تفسیر کی روشنی میں اس جانور کو شیر کہے تو کیا غلط ہوگا؟ اور ایسے شخص پر کیا حکم لگایا جائیگا وضاحت سے بتائیں۔
asked
Jan 29
in
قرآن کریم اور تفسیر
»
انٹرنیٹ پر یہ ایک میسیج اس وقت میں گردش کر رہا ہے جس میں یہ مطالبہ کیا جارہا ہے کی مسلمانانِ فلسطین کے ساتھ ہو رہے ظلم و ستم پر سعودی حکومت کی خاموشی باعث مذمت ہے جس کے چلتے حج و عمرہ سے روک کر انکا بائکاٹ کیا جائے۔ کیا یہ مطالبہ کسی طرح سے بھی صحیح ہے۔ علماء کرام سے گزارش ہے کہ فی الفور جواب مرحمت فرمائے تاکہ اس بے جا مطالبہ پر روک لگائی جاسکے
asked
Dec 9, 2023
in
متفرقات
»
فلم بنانے والوں کو کھانا بنانے یا کھانے کے لیے اپنے جگہ دینا کیسا ہے؟ کیا یہ ناجائز کام پر ساتھ دینا نہیں ہوگا؟ اس سے حاصل ہونے والی کمائی کے متعلق کیا حکم ہے؟ کیا اُنکی اپنی جگہ دینا درست ہوگا؟
asked
Nov 20, 2023
in
متفرقات
»
اس زمانے میں لوگ شیئر مارکیٹ میں پیسے لگاتے ہیں جس کا مختصر طریقہ یہ ہوتا ہے کے وہ کسی کمپنی کا شیئر خریدتے ہیں اور جب اسکا دام بڑھ جاتا ہے تو اُسے بیچ دیتے ہیں، جس میں نفع نکسان دونوں کا احتمال رہتا ہے۔ اور کسی کمپنی کے شیئر خریدنے کے لیۓ جو شرائط علماء نے بتائی ہیں گر اُنکی رعایت کی جائے تو پھر شیئر مارکیٹ میں پیسہ لگانا جائز ہے۔ اب سوال یہ ہے اگر کوئی آدمی بینک کے شیئر خریدے تو اُسکے بارے میں کیا حکم ہے۔
asked
Nov 17, 2023
in
تجارت و ملازمت
»
فاریکس ٹریڈنگ کو اسکے اندر پائی جانے والی مختلف قباحات کی بنا پر ناجائز قرار دیا گیا ہے۔ مگر کیا اس سے رقم حاصل کرکے کیوں کے اس میں منافع یقینی ہوتا ہیں اہل ضرورت حضرات حضرات جیسے فقراء ، مساکین پر یا مدارس میں پڑھنے والے غریب بچوں کے مستقبل کو سنوارنے میں خرچ کر سکتے ہیں۔؟ اس سے قوم یہ بڑا فائدہ ہو سکتاہے۔(یہ بات ذہن نشیں رہے کہ اس طریقہ سے کمانے والے کا اس رقم کو اپنے ذاتی استعمال میں نا لانے کا قوی ارادہ ہو)۔
asked
Aug 30, 2023
in
تجارت و ملازمت
»
فلم بنانے والوں کو اپنی جگہ کرائے پر دینا کیسا ہے.؟ سوال:فلم بنانے والوں کو اپنی جگہ رہائش کے لیے دینا یا کھانا بنانے کو دینا یا شوٹنگ کا سامان رکھنے کو کرائے پر دینا کیسا ہے۔۔؟
asked
Dec 1, 2022
in
تجارت و ملازمت
...