Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User Najmul Haque
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent activity by Najmul Haque
»
سوال:اگر میں کسی ایسے علاقہ میں جاکر پھنس جاؤں جہاں کا موسم نہایت ہی ٹھنڈا رہتا ہے درآنحالیکہ میرے پاس گرمی حاصل کرنے والی کوئی چیز نہ ہو تو کیا میں کچھ گھونٹ شراب پی کر گرمی حاصل کر سکتا ہوں؟؟ اور کیا واقعی میں شراب سے گرمی حاصل ہوتی ہے, لوگ کہتے ہیں کہ شراب پینے سے گرمی حاصل ہوتی ہے، اس کی حقیقت کیاہے؟؟
asked
Sep 19, 2020
in
خوردونوش
»
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان شرع متین مسٔلہ ذیل کے بارے میں کہ اگر کسی مسجد کی تعمیر حرام رقم سے کی گئی ہو اور مسجد کے بیت الخلاء وغیرہ حلال رقم سے بنائے گئے ہوں اور یہ کہا جائے کہ ہم نیت کر لیتے ہیں کہ مسجد حلال رقم سے بنائی گئی ہے اور بیت الخلاء حرام رقم سے، ایسا کرنا کہاں تک صحیح ہے؟اور کیا حرام رقم سے مسجد بنائی جا سکتی ہے؟بحوالہ کتب فقہ مطلوب ہے۔
asked
Sep 19, 2020
in
مساجد و مدارس
...