Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User Niaz Gul
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Questions by Niaz Gul
»
اسلام و علیلکم مفتی صاحب ایک مسئلہ پش آئے ہے مہربانی فرمایا کر راہیمانی کرے مسئلہ یہ ہے ایک شوہر نے بیوی کو 3 دفعہ طلاق کا بولا پر ابھی مانا نہیں رہا دونوں فریق قرآن پاک کی قسم کھا کر کہ دونوں اپنی بات میں درست ہیں تو پھر کس کی بات کو مانا جائے گا. اگر بیوی کہتی ہے کہ شوہر نے لفظ طلاق استعمال کر کے طلاق کی شرط کو معلق کیا شرط پائ گئ اور بیوی کو یاد آگیا مگر شوہر انکار کر دے کہ میں نے یہ لفظ استعمال نہیں کیا اور دونوں حلف اٹھا رہے ہوں تو شریعت میں کیا حکم ہے ایسی صورت میں.
asked
Jan 17, 2021
in
طلاق و تفریق
»
میرے شوھر نے شرط عائد کی تھی کہ اگر میں اپنی بہن سے ملی یا بھن مجھے ملی تو طلاق طلاق طلاق. اگر میں نے بہن سے رابطہ کیا یا بہن نے مجھ سے رابطہ کیا تو طلاق پھر تین دفعہ کہااس نےاگر بہن آئی میری طرف یا میں گئ تو اسی طرح تین دفعہ کہا ، اور بھی بہت سی باتوں پر اسی طرح کہا، تو بعد میں اپنے علاقے کے مفتی صاحب کے کہنے پر لفظ آذاد ہو سے اس نے مجھ طلاق بائن دی، عدت گزرنے کے بعد باقی شرائط تو پوری کی بہن نے مجھے فون کیا میں نے بہن کو کیا مگر اس وقت میں بہن سے نہیں ملی، آنا جانا نہیں ہوا اور نکاح ہو گیا، میری بہن اس نکاح کے سال بعد آئ اور مجھے ملی اور میں اس سال کراچی ان کے گھر گئ. تو پوچھنا یہ ھے کہ اب دوبارہ مجھے طلاق ہو گئ ہے. اس وقت صرف وہ تھا اور میں، مجھے یہ بات پریشان کرتی رہی مگر اسے نہیں یا د، کسی بھی قسم کا، جبکہ جھگڑا میری بہن کے میرے گھر آنے پر ہی ہوا تھا.
asked
Dec 19, 2020
in
طلاق و تفریق
...