Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User Qasmi1381
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent activity by Qasmi1381
»
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام درج ذیل مسئلہ میں کہ ہمارے علاقے میں ایک شخص کو کتے نے کاٹ لیا ہے ، جس کا علاج ہمارے علاقے میں ایک غیر مسلم شخص جھاڑ پھونک کے ذریعہ کرتا ہے جس کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ وہ کچھ پڑھ کر پلیٹ کی پشت پر پھونکتا ہے اور پھر اس سے مریض کا علاج کرتا ہے ، کیا اس طرح سے علاج کرانا شریعت کی رو سے درست ہے ، جواب مرحمت فرماکر عند اللہ ماجور ہوں ،
asked
Feb 6, 2023
in
متفرقات
»
کیافرماتےہیں مفتیانِ کرام درجِ ذیل مسئلہ میں کہ: کسی بھی موبائل کاانشورنس خریدناکیسا ہےجس کی صورت یہ ہےکہ جس موبائل کاانشورنس ہوتاہےانشورنس کی مدت کے درمیان اگروہ موبائل خراب ہوجاتاہےتواس کےمرمت کی ذمہ داری انشورنس کمپنی کی ہوتی ہے، اس طریقے کا انشورنس کروانا از روئے شرع کیساہے جواب مرحمت فرماکر ممنون ہوں _
asked
Feb 6, 2023
in
ربوٰ وسود/انشورنس
»
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام درج ذیل مسئلہ میں کہ: ایک شخص بڑے پیمانے پر کوئی مکان تعمیر کرنا چاہتا ہے ، اور اس کے پاس تعمیری اخراجات سے کہیں زیادہ رقم بھی موجود ہے لیکن تعمیری اخراجات اس قدر ہیں کہ حکومت کی جانب سے اس پر(ٹیکس وغیرہ کے متعلق) باز پرس ہو سکتی ہے ، لہذا حکومتی باز پرس سے بچنے کیلئے بینک سے لون لے اور پھر اس رقم کو تعمیری کاموں میں استعمال کیئے بغیر بینک کا لون ادا کر دے تاکہ حکومت یہ سمجھے کہ یہ مکان بینک سے لون لے کر بنایا گیا ہے اس کی ذاتی ملکیت بقدر ٹیکس نہیں ہے ، اور وہ حکومتی باز پرس سے بچ جائے ، اس طرح کے حیلے کی خاطر بینک سےلون لینا از روئے شرع کیسا ہے جواب مرحمت فرمائیں نوازش ہوگی _
asked
Feb 6, 2023
in
ربوٰ وسود/انشورنس
...