Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User Rahimuddin
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Questions by Rahimuddin
»
اگر میں طواف وداع کئے بغیر واپس اپنے ملک آگیا تو کیا میرے لئے میری بیوی حلال ہوگی؟۔ یاکیا کرنا ہوگا؟
asked
Jul 14, 2020
in
حج و عمرہ
»
سیدنا ابوہریرہ ؓ روایت کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ حسن ؓ نے چند کھجور صدقات کے اٹھالئے اور کھانے جارہے تھے ۔ آپﷺ ان سے لے لیا اور فرمایا کیا تم کو معلوم نہیں کہ ہم آل محمد صدقہ نہیں کھاتے ہیں۔ اس سے معلوم ہوا کہ آل رسول زکوۃ نہیں لے سکتے ہیں۔صرف اللہ واسطہ رقم سے ہی ان کی مدد کیجاسکتی ہے۔ اگر کوئی سید سخت ضرورت میں ہو اور اللہ واسطہ فنڈ موجود نہ ہوتو کیا زکوۃ سے اس کی مدد کیجاسکتی ہے۔ کیا یہ صحیح ہے۔ اللہ واسطہ رقم سے کیا مراد ہے۔
asked
Jul 14, 2020
in
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
»
کھانے کے بعد جو دعا پڑھی جاتی ہے الحمدُ لله الذي أطعَمَنَا وسَقَانَا وجَعَلنا مُسْلِمين (ابوداود، ابن ماجہ، مسند احمد، ترمذی، طبرانی) ان حدیث کی کتابوں میں بغیر *من* کے ہے جبکہ لوگ من کے ساتھ پڑھتے ہیں ۔ تو کیا صحیح ہے۔ ؟ اس لئے دعا بغیر مِن کے پڑھی جانی چاہئے جیسا کہ حدیث میں ہے۔؟
asked
Jul 14, 2020
in
خوردونوش
»
سنن و نوافل کے متعلق میرا سوال شاید ناقص تھا۔سوال1۔ اگر ظہر کی چار رکعت سنت کی نیت باندھا اور نمازباجماعت شروع ہوگئی تو دو رکعت ہی پر سلام پھیردیا، اور ظہر کے بعد اس چار رکعت سنت کو نہیں دہرایا تو کیا اس کی قضا کرنی ہوگی کیونکہ اس نے شروع کردی تھی۔
asked
Jul 13, 2020
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
اقامت کے بغیر اگر امام نے نماز شروع کردی تو کیا نماز ہوگی؟
asked
Jul 13, 2020
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
میرے والد صاحب بیمار ہیں ان کو بار بار پیشاب آتاہے۔ ان کو ہم نے پیمپر پہنارکھا ہے۔ سوال یہ ہے کہ ہر نماز کے وقت وضو کرانے کے ساتھ پیمپر کا بدلنا بھی ضروی ہے یا نہیں؟ بار بار پیمپر بدلنے میں کافی دشواری ہوگی؟ کوئی ایسی صورت بتائیے کہ بار بار بدلنا نہ پڑے۔ معذور ہونے کی وجہ سے بدلنا کافی دشوار ہے؟ قاری رحیم الدین
asked
Jul 9, 2020
in
نماز / جمعہ و عیدین
Page:
« prev
1
2
3
...