Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User Saqibsabir
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent activity by Saqibsabir
»
ہماری زمین سڑک کے بنانے میں جارہی ہے، یعنی وہاں سے روڈ نکل رہا ہے، اب اس کا معاوضہ آنا ہے، معاوضہ مثلا پچاس پچپن لاکھ آنا ہے، اور ہم چار بھائی ایک بہن ہے۔ اور ماں باپ دونوں زندہ ہیں۔ اب اس میں ماں کا کتنا حصہ ہوگا اور بھائی بہن کا کتنا حصہ ہوگا۔ اگرباپ نے مرتے وقت اپنی جائیداد میں سے اپنی بیٹیوں کے لیے وصیت نہ کی ہو ؛لیکن بیٹوں نے ثواب سمجھ کر اپنی بہنوں کو حصہ دے دیا،تو کیا ایسا کرنے سے باپ کے ذمہ سے اس کا حق ساقط ہوجائے گا؟ اور اگر باپ اپنی بیٹیوں کو کچھ دینے کی وصیت نہ کرے توکیا بیٹوں پر اپنی بہنوں کو حصہ دینا لازم ہے؟
asked
Jun 9, 2020
in
احکام میت / وراثت و وصیت
»
Assalamualaikum mera sawal aorto ke lipstick
asked
Feb 24, 2020
in
زیب و زینت و حجاب
»
میری ایک بہن نے خواب میں دیکھا کہ ان کے ہاتھ سے قرآن نیچے گرگیا۔ اس کی تعبیر کیا ہوگی؟
asked
Dec 14, 2019
in
متفرقات
»
مسجد میں ایک وقت میں ایک ہی نماز ہوسکتی ہے دو نماز جائز نہیں ہے۔ جیسے ہم مسجد میں داخل ہوئے ہم نے دیکھا کہ نماز ہوچکی ہے اب ہم سفر کی نسبت ہونے کی وجہ سے اپنی جماعت الگ کرتے ہیں۔ پر ہم دیکھتے ہیں کہ مسجد حرم مکہ میں اور مدینہ میں دونوں میں کتنی نماز ایک ساتھ ہورہی ہوتی ہے۔ کوئی اس کونے میں دو چار لوگوں کی جماعت کرارہا ہے اور کوئی دوسرے کونے میں دوتین لوگوں کی جماعت کرا رہا ہے۔ اور کتنی ایسی بھی جنکا ہمیں اندازہ نہیں۔ ایکوقت میں آٹھ دس فرض نماز ہورہی ہوتی ہے یا اس سے بھی زیادہ ممکن ہے۔ تو اس کا کیا حکم ہے؟ میں آپ کے جواب کا منتظر ہوں۔ صادق صابر
asked
Nov 5, 2019
in
نماز / جمعہ و عیدین
...