Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User i.a.shirazi
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Questions by i.a.shirazi
»
رمضان کے اخیر عشرہ میں اعتکاف کرنے والا شخص کیا جمعہ کے دن غسل مسنون کر سکتا ہے کیونکہ میں نے کہیں پڑھا ہے کہ اعتکاف مسنون میں غسل مسنون سے اعتکاف ٹوٹ جاتا ہے مدلل جواب مطلوب ہے
asked
Jun 11, 2019
in
اعتکاف
»
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام تمباکو نوشی بیڑی اور سگریٹ کے سلسلہ میں کہ شریعت میں انکا استعمال کیسا ہے کیا ان چیزوں کے استعمال سے وضو ٹوٹ جائے گا کیا تمباکو یا پان کھاتے ہوئے یا کھانے کے بعد بنا کلی کئے قرآن کی تلاوت کرسکتے ہیں
asked
Jun 11, 2019
in
آداب و اخلاق
»
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے سلسلہ میں ایک عالم نے مجمع کو خطاب کرتے ہوئے کوئی غیر شرعی بات کہی تو کیا اس قول سے رجوع کیلئے مجمع کے سامنے رجوع کرنا ضروری ہوگا یا تنہائی میں یا صرف چند علماء کے سامنے رجوع کرلینا کافی ہوگا اور اگر عالم نے رجوع نہیں کیا تو کیا کوئی غیر عالم انہیں بددین اور جھوٹا کہ کر عوام سے انکے بیانات نہ سننے کی اپیل کر سکتا ہے
asked
Jun 11, 2019
in
اسلامی عقائد
»
علماء کیا فرماتے ہیں کہ امتیاز نے کہا کہ اگر میرا نکاح ام زرین کے علاوہ کسی اور لڑکی سے کیا گیا تو اس کو تین طلاق ۔ تو کیا طلاق ہوجائے گی۔ اگر طلاق ہوگئی اور اس کے بعد ام زرین کا نکاح کسی اور کے ساتھ ہوگیا یا ام زرین انتقال کرگئی تو ایسی صورت میں کیا امتیاز کسی اور سے نکاح کرسکتا ہے؟
asked
Oct 27, 2016
in
طلاق و تفریق
...