Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User imd797023
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent activity by imd797023
»
السلام علیکم میں نے کچھ دنوں پہلےخواب خواب دیکھا کہ میں جس مدرسے میں بچپن میں پڑھتی تھی وہاں ہوں اچانک میری طبیعت خراب ہویٔ اور میرا انتقال ہوگیالیکن تھوڑی دیر کے بعد میں زنده ہوگیٔ اور کسی دوسری لڑکی کا انتقال ہوگیا میں اس لڑکی کو دیکھ نہی سکی کہ وہ کون ہے پھر میرے والد اور بھایٔ مجھے لینے آگۓ میرے ابو نے اس لڑکی کے والد سے پوچھا کہ آپکی بیٹی کی طبیعت کیسی ہےتو انہوں نے کہاکہ جن(جنات) نے ان دونوں کو ایسے ہی مارا تھااگر پھانسی دیکر مارتے تو یہ زندہ نہی ہوپاتیں میں اس کے والد کو دیکھی مگر پہچان نہی پایٔ کہ وہ کون ہے اس خواب کی تعبیر بتادیں میں رات کو باوضو سورهٔ یس، سجده، ملک ،تسبیح فاطمی اور معوذتین وغیره پڑھ کر سویٔ تھی ابھی میں گیارہویں جماعت میں پڑھتی ہوں میرا رزلٹ آنے والا ہےدعا کردیں کہ میں اچھے نمبر کامیاب ہوجاؤں والسلام مع الاکرام
asked
Mar 26, 2020
in
متفرقات
»
السلام علیکم کیا سنت مؤکده بغیر عذر کے بیٹھ کر پڑھ سکتے ہیں؟؟
asked
Mar 26, 2020
in
نماز / جمعہ و عیدین
...