Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User shaukat-ali
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Questions by shaukat-ali
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ فقہ حنفی کے مطابق فلکی حسابات کی بنیاد پررویتِ ہلال کی شھادت کی نفی کرنا جائز ہے ؟ الف – اگر فلکی حسابات کے ذریعے معلوم ہو کہ ابھی چاند کی ولادت ہی نہیں ہوئی ہے اور کوئی شخص یا جمِ غفیر رویت ہلال کی شہادت کر دے تو کیا اس بنا پر شہادت کو رد کرنا جائز ہے ؟ کیا ولادتِ قمر کے فلکی حسابات قطعی ہیں ؟ ب – اگر ماہرین فلکیات یہ کہے کہ ولادتِ قمر کے اتنے گھنٹوں تک چاند قابلِ رویت نہیں ہوتااور ان کے ذکر کردہ گھنٹوں سے پہلے کوئی شخص یا جمِ غفیر رویت ہلال کی شہادت کر دے تو کیا اس بنا پر شہادت کو رد کرنا جائز ہے ؟ ولادتِ قمر کے بعد رویت ممکن نہ ہونے کا پوری دنیا کے لیے کوئی قطعی فلکی قاعدہ ہے ؟ اور یہ فلکی حسابات کیا قطعی ہیں یا ظنی ؟
asked
Jun 1, 2022
in
روزہ و رمضان
»
1.کیا مجربات میں صرف ادعیہ و اذکار ہی شامل کیے جائیں گےیا نماز وغیرہ بھی مجربات کے قبیل سے ہو سکتی ہےجیسےنمازِوتر میں سورۃ قدروکافرون و اخلاص واسطے مرض بواسیر کے مجرب بتلاتے ہیں اور دانتوں کی پائیداری کے واسطے وتروں میں سورۃ نصرولھب واخلاص کا پڑھنا مجرب بتلاتے ہیںتواگر کوئی شخص وتر میں مندرجہ بالا سورتیں بطور مجربات پڑھ لیں تو کیا یہ جائز ہے کہ نہیں ؟اور اگر اس شخص کا خاص مقصد ہی ان سورتوں کے پڑھنے سے اپنا علاج ہی ہو تو کیا اسکو نماز وتر کا ثواب ملے گا یا نہیں ؟
asked
Feb 20, 2019
in
متفرقات
»
ہدایہ کے جن احادیث کے متعلق الإمام الزيلعي یا حافظ ابن حجرؒ وغیرہ نے "غریب" ، "لم اجدہ" "لا اصل لہ" وغیرہ کے الفاظ کہے ہیں(اور اسکے بالمعانی احادیث بھی دیگر حفاظ جیسے حافظ قطلوبغاؒ وغیرہ کو بھی نہیں ملے )ان احادیث کے بارے میں اکابر دیوبند کی آراء معلوم ہو سکتی ہیں ؟اور ان احادیث کے بارے میں ہمیں کیا موقف رکھنا چاہیے ؟
asked
Sep 22, 2018
in
حدیث و سنت
...