Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User taquihdr
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Questions by taquihdr
»
کیا کوئی رمضان کے قضا روزے کی نیت کر کے بلا کسی شرعی عذر کےتوڑ دے تو جائز ہے یا نہیں؟ اور کیا اس روزے پر بھی قضا یا کفارہ لازم ہوگا؟ یا رات کو سوتے وقت قضا روزے کی نیت کر لی اور سحری میں نیند نہ کھلی اور صبح میں بلا کسی شرعی عذر کے روزہ توڑ دے کیا حکم ہے؟ وضاحت کر دیں (تقی حیدر ( دہلی
asked
Jun 4, 2022
in
روزہ و رمضان
»
سوال: اگر کوئی شخص (بالغ) اپنے والد سے کتاب خریدنے کیلۓ یا کوئی اور بہانہ کر کے پیسے مانگے اور پھر اس پیسے کو کھانے پینے دوستوں کے ساتھ خرچ کرے تو یہ جائز ہے یا نہیں؟ کیا باپ کو وہ رقم لوٹانا واجب ہوگا؟ اور اگر وہ شخص سبزی خریدنے یا گھر کا کوئی اور سامان لینے جاتا ہے ۔ اور بچے ہوۓ پیسے واپس نہ کرے، مثلاً گھر سے 100 روپے ملا ، اور 50 روپے کا سامان ہوا لیکن گھر پر 80 روپیہ بتا کر 30 روپے اپنے پاس رکھ لیتا ہے اور 20روپے ہی واپس کرتا ہے۔ جائز ہے یا نہیں؟ کیا والدین کو سارے پیسے واپس کرنے واجب ہونگےیا صدقہ کرنا واجب ہوگا؟ (تقی حیدر (دہلی
asked
Jun 4, 2022
in
ربوٰ وسود/انشورنس
»
سوال ۱: کریڈٹ کارڈ کا استعمال اورکریڈٹ کارڈ پر ملنے والا رِیوارڈ پوائنٹ کا استعمال جائز ہے یا نہیں؟ ؟ سوال ۲: بینک اکاونٹ میں ہر چھ (6) مہینے پر بینک کی طرف سے اکاونٹ میں کچھ رقم دی جاتی( انٹیریسٹ کے طور پر) پیسے کا استعمال جائز ہے یا نہیں؟ سوال ۳: آن لائن اگر کسی کو پیسہ بھیجا جائے یا کچھ خریدا جائے(گوگل پے، فون پے، یا اَمیزون پے وغیرہ سے) تو اِن کمپنی کے طرف سے کیش بیک کے طور پر کچھ پیسے (100,50,20 وغیرہ) ملتے ہیں، اس کا استعمال جائز ہے یا نہیں؟ سوال ۴: کریڈٹ کارڈ سے خریداری پر زیادہ ڈسکاونٹ ملتا ہے، (%10, %20 وغیرہ) کیا اس نیت سے کریڈٹ کارڈ بنوانا اور رکھنا جائز ہے یا نہیں؟ نیز ملے ہوۓ ڈسکاونٹ کا استعمال جائز ہے یا نہیں؟ نیز اگر ان میں سے کوئی جائز نہیں تو اسکا استعمال کہاں کرنا چاہۓ؟(تقی حیدر(دہلی
asked
Jun 4, 2022
in
ربوٰ وسود/انشورنس
...