Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
میرے بڑے بھائی کا انتقال میرے والد کے انتقال سے قریب دس سال قبل ہوگیاتھا، اور میرے والد ان کےجنازہ میں بھی نہیں گئے، کیونکہ تیس سال پہلے اپنے بڑے بیٹے کو گھر سے نکال چکے تھے ان کی غلط عادتوں کی وجہ سے۔ میرے والد کا انتقال دو سال پہلے ہوا۔ میرے والد کے جیتے جی کبھی اپنا حق مانگنے نہیں آیا، ب وہ لوگ اپنا حق مانگ رہے ہیں دادا کی پروپرٹی میں سے۔ ان لوگوں کا کی حق بنتاہے دادا کی پراپرٹی میں جواب دیجیئے۔
asked
Aug 5, 2023
in
احکام میت / وراثت و وصیت
by
Shamsher khan
»
کیا دونوں ہاتھوں سے مصافحہ بدعت ہے؟ (۲۴۱)سوال:زید کہتا ہے کہ: دونوں ہاتھوں سے مصافحہ کرنا بدعت ہے۔ کیا یہ قول صحیح ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: عبدالمنعم، سہارنپور
asked
Aug 5, 2023
in
اسلامی عقائد
by
azhad1
»
پڑوس میں سالن بھیجتے وقت کوئلہ ڈالدینا: (۲۴۰)سوال:ہمارے یہاں ایک رسم یہ ہے کہ: گوشت کا سالن گھر میں پکنے کے بعد اگر کسی پڑوسی کو وہ سالن بھیجنا ہوتا ہے، تو اس سالن کے اندر ایک کوئلہ دھوکر ڈال دیا جاتا ہے اور لوگوں کا یہ ذہن بنا ہوا ہے کہ اس طرح نہ کرنے سے شیطان ان کو گھیر لے گا۔ اس طرح کرنا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: عبداللطیف کاشفی، کشمیر
asked
Aug 5, 2023
in
اسلامی عقائد
by
azhad1
»
حافظ کے گلے میں پھولوں اور روپیوں کا ہار ڈالنا: (۲۳۹)سوال:بچہ حافظ ہوتا ہے، تو جیسا کہ رسم ہے، کہ اس کے رشتہ دار اس کے گلے میں پھولوں کا اور روپیوں کا ہار ڈالتے ہیں۔ یہ جائز ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: تنویر احمد، مظفرنگر
asked
Aug 5, 2023
in
اسلامی عقائد
by
azhad1
»
اہل ہنود کی مشابہت اختیار کرنے کا حکم: (۲۳۸)سوال:ہمارے علاقہ میں اہلِ ہنود کا عقیدہ ہے کہ شام ہوتے ہی چراغ روشن کیا جائے اس سے متاثر ہوکر بہت سارے مسلمان بھی عقیدے کے طور پر اپنے گھروں میں چراغ روشن کرنا ضروری سمجھتے ہیں، حتی کہ بعض مساجد میں بھی موسم صاف اور روشنی ہونے کے باوجود نماز مغرب سے پہلے چراغ جلانا ایک رسم بن گیا ہے۔ اس کا شرعی حکم کیا ہے؟ مساجد میں جمعہ کے دن رسماً اگر بتی وغیرہ جلانا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: اقبال احمد قاسمی، گجرات
asked
Aug 5, 2023
in
اسلامی عقائد
by
azhad1
»
عقیقہ نہ کر کے چھٹے دن شکرانہ کی دعوت کرنا: (۲۳۷)سوال:مہاراشٹر کے پہاڑی دیہاتوں میں مسلمانوں میں یہ رواج ہے کہ بچہ پیدا ہونے کے بعد عقیقہ تو نہیں کرتے؛ بلکہ جب عورت چھٹے دن نہاتی ہے تو اس روز کچھ کھانا پکاکر غریبوں کی دعوت کرتے ہیں جو شکریہ کے طور پر اللہ کے لئے ہوتا ہے اوراسی روز کچھ رشتہ داروں کو بھی مدعو کیا جاتا ہے۔ یہ کیسا ہے، کیا عقیقہ ہی کرنا چاہئے؟ فقط: والسلام المستفتی: مولوی محمد قاسم صاحب، مظفرنگر
asked
Aug 5, 2023
in
اسلامی عقائد
by
azhad1
»
میرا سوال ہے کی کسی نے مجھ سے اپنا موبائل ریچارج کروایا، اور میں نے کر دیا تواگر وہ انٹرنیٹ پر کچھ غلط چیز کرتا ہے، میوزک ،فلمیں وغیرہ گناہ کی چیز، تو کیا اس کا گناہ مجھےتو نہیں ملے گا؟
asked
Aug 4, 2023
in
فقہ
by
majmal111786
»
السلام علیکم،اکابر مفتیان کرام سے میرا مودبانہ سوالیہ ہے کہ سورہ ص میں کونسی آیت پڑھ کر سجدہ تلاوت ادا کرے؟
asked
Aug 4, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
Sarwar Mahmud
»
سوال:جگہوں جگہوں پر انکھ اٹھنے والی بیماری چل پڑی ہے جو کہ آنکھوں میں درد اور گڑنے کی وجہ سے آنسو بھی آتے ہیں تو کیا آنکھوں سے آنسو نکلنے والا ناپاک ہوگا اور اگر ناپاک ہوگا تو وضو اور نماز وغیرہ ادا کرنے کی کیا صورت ہوگی المستفتی: محمد مجاہد اسلام
asked
Aug 4, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
MD sohel
»
میں اپنے شوہر سے 5 سال سے الگ ہوں ... انہوں نے کچھ دنوں پہلے مجھ سے فون پربولا ہے کہ آج سے میں نےتمہیں چھوٹ دے دی، تو کہیں بھی شادی کر سکتی ہے۔ تو کیا اس سے میری طلاق ہو جائے گی؟ میرااور شوہر کا 5 سال سے کورٹ کیس چل رہا ہے .یہ مفتیوں سے پتہ کرنے پر پتہ چلا کہ طلاق مانی جائے گی۔ .. پلیز جلدی ہی جواب دیں آپ ۔ مجھے اس سے طلاق ہی چاہئے ۔
asked
Aug 4, 2023
in
طلاق و تفریق
by
Samreen Siddiqui
»
اس وقت کراچی اور دیگر بڑے شہروں میں ایک پبلک کمپنی کام کر رہی ہے انکا کام یہ ہوتا ہے کہ لوگوں سے پینشن کی رسیدیں خریدتے ہیں اور بینک کے معیاری چیک نقد پر خریدتے ہیں اور اس پر دن اور فیصد کے حساب سے کمیشن لیتے ہیں کیا انکے ساتھ مذکورہ معاملہ کرنا یا ان کے ایجنٹ کے طور پر کام کرنا درست ہے یا نہیں
asked
Aug 3, 2023
in
ربوٰ وسود/انشورنس
by
Salba ahmad
»
نکاح کے بعد دولہے کی سلامی کرنے کا کیا حکم ہے ؟؟
asked
Aug 3, 2023
in
نکاح و شادی
by
MEHTAB ALAM
»
امید ہے آپ اللہ کی بے پایاں رحمت سے خیریت سے ہوں گے۔ میرے 2 سوال ہیں - 1. امہات المومنین کے بارے میں اہل سنت والجماعت کا عقیدہ کیا ہے؟ کیا وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیوی کی حیثیت سے جنت میں رہیں گی؟ حوالہ کے ساتھ جاننے میں بہت مدد ملے گی۔ 2. کیا ہم مبشرہ کے علاوہ تمام صحابہ کے بارے میں یہ عقیدہ رکھ سکتے ہیں کہ وہ جنتی ہوں گے؟ کیونکہ فی الحال کچھ نوجوان بھائی اسے ماننے کو تیار نہیں۔ اس سلسلے میں اہل سنت والجماعت کا کیا عقیدہ ہے؟ حوالہ کے ساتھ دو سوالوں کے جواب دینے میں بہت مدد ملے گی۔ جزاک اللہ خیرا ۔
asked
Aug 3, 2023
in
اسلامی عقائد
by
azhad1
»
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرح متین مندرجہ ذیل مسئلہ میں کہ مکہ مکرمہ توسیع ہوکر حل تک پہنچ گیا ہے جس میں مسجد عائشہ تک توسیع ہوگئی ہے لہذا بعض لوگوں کا کہنا ہے اب یہ میقات نہیں رہا لہذا یہاں سے عمرہ کا احرام باندھنا درست نہیں ہوگا۔ لہذا آپ سے گزارش ہے کہ اس مسئلہ کی وضاحت فرمائیں اور یہ بھی بتایں کہ کیا زمانے کی تبدیلی سے میقات کو کچھ آگے پیچھے کیا جاسکتا ہے ؟
asked
Aug 2, 2023
in
حج و عمرہ
by
Mohammed khalid
»
School me garmi ke dino me chutti rahti hai.chutti me bus nahi chalti hai.lekin driver aour khalasi,gadi fitness aour insurance Dena padta h.chutti mahine ki fee Lena kaisa hai.abhi hum log garmi mahine ki fee aadha le rahe hai.
asked
Aug 2, 2023
in
اسلامی عقائد
by
Wahid Khan
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک شخص زید نے اپنے مکان پر لون لے رکھا ہے اور اس لون کی کافی قسط رکی ہوئی ہیں اب کوئی شخص اس مکان مالک زید سے وہ مکان خریدنا چاہتا ہے اور خریدار اسکی رکی ہوئی باقی قسط خود ادا کرنا چاہتا ہے یعنی اگر مکان دس لاکھ کا ہے اور اس پر لون کی پانچ لاکھ قسط کی شکل میں باقی ہیں تو خریدار مکان مالک کو صرف پانچ لاکھ دے گا اور باقی پیسہ بینک کو لون کی قسطوں کی شکل میں ادا کرےگا تو کیا شکل درست ہے یا نہیں؟ یا اسمیں کوئی اور شکل اختیار کرنی چاہیے
asked
Aug 1, 2023
in
متفرقات
by
Ahsan Qasmi
»
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسٔلہ ذیل کے بارے میں امام صاحب نے نماز عشاء میں پہلی رکعت میں سورہ فجر پڑھی۔اور ابتداء اس آیت کریمہ سے کی( كلا بلا تكرمون اليتيم) اس آیت کریمہ میں انہوں نے (كلا بل) پڑھا ۔الف کو چھوڑ دیا ۔تو کیا اس سے نماز فاسد ہو جائے گی ۔؟
asked
Aug 1, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
munawwarbhatabari
»
اسلام علیکم کیا فرماتے ہیں علماۓکرام و مفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں کی میں قعدہ اخیرہ میں بیٹھا اور تشہد پڑھنے کے بعد تین مرتبہ سبحان اللہ کہنے کے بقدر خاموش رہا تم کیا مجھ پر سجدہ سہو واجب ہے اگر واجب ہے تو کیا مجھے دوبارہ تشہد پڑھ کر سجدہ سہو کرنا پڑیگا یا پھر فوراً سہو کا سلام پھیر کر تشہد پڑھیں براۓ مہربانی مدلل اور مفصل جواب مرحمت فرمائیں جزاک اللّہ خیرا
asked
Aug 1, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
MOHD IMTIYAZ
»
السلام علیکم۔ سوال یہ ہے کہ کعبہ کی طرف پیر کرنے کا کیا حکم ہے؟ جب صحابہ، تابعین، تبع تابعین نے اسے ناجائز نہ مانا تو آج کے مولوی اس کو ناجائز کیوں کہتے ہیں؟ یہ سب ادب میں غلو نہیں
asked
Aug 1, 2023
in
فقہ
by
abdulahad
»
قرآن کریم کی بے ادبی ہوجائے تو اناج تول کر صدقہ کرنا: (۲۳۶)سوال:لوگوں میں مشہور ہے کہ: اگر ’’نعوذ باللّٰہ‘‘ قرآن کریم کی بے ادبی ہوجائے، تو اس کے برابر اناج تول کر صدقہ کر دیا جائے اور یہ صدقہ کرنا کیا واجب شرعی ہے؟ شریعت میں اس کی کوئی اصل ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد راشد رحمانی، مراد آباد
asked
Aug 1, 2023
in
اسلامی عقائد
by
azhad1
Page:
« prev
1
...
123
124
125
126
127
128
129
...
260
next »
...