Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
السلام علیکم ۔مفتی صاحب ۔ ناپاک کپڑے کو پاک کرنے کا کیا طریقہ ہے؟ ؟
asked
Feb 19, 2015
in
طہارت / وضو و غسل
by
abdulk478
»
غلہ منڈی میں ایک سات رکنی یونین ہے اگر کوئی دکاندار انکے کسی حکم کو نہیں مانتا چاہے وہ درست ہے یا غلط تو اس کا بائکاٹ کردیا جاتا ہے یعنی کوئی دکاندار اس دکاندار سے نہ کوئی مال خرید سکتا ہے نہ کوئی بیچ سکتا ہے اگر کوئی دکاندار اسکو مال بیچتا یا خریدتا ہے تو اسکا بھی بائکاٹ کر دیا جاتا ہے اکثر مال ادھار بکتا ہے اگر کوئ وقت پر رقم نہ دے سکے تو اسکا بھی بائکاٹ کر دیا جاتا ہے ایک دکاندار نے ایک رکن کو گالی دے دی تو اسکا بھی بائکاٹ کر دیا گیا جسکا بائکاٹ کیا جاتا ہے اسکا کاروبار تقریبا تباہ ہو جاتا ہے اس لیے ہر کوئ انکی درست ہے یا غلط بات ماننے پر مجبور ھوتا ہے (١) کیاایسابائکاٹ کرناشریعت کےلحاظ سےدرست ہے.اگرغلط ہےتوانکےلیےکیاحکم ہےوضاحت فرمادیں۔
asked
Feb 18, 2015
in
اسلامی عقائد
by
zafar iqbal
»
assalamualikum hazrat mufti s.d.b. umra karne wala agar qasr kare to koi haraz nahi ? kiya 1 numver machin se baal kat sakta he ?
asked
Feb 17, 2015
in
حج و عمرہ
by
mali
»
غیر مقلد کو کچھ لوگ گمراہ کہتے ہیں، جبکہ یہ بھی امت کا حصہ ہیں۔ علماء سعودی عرب کی اکثریت اہل حدیث ہے، ہند میں علماء کرام کے ادارے میں سب کی نمائندگی اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا ، مسلم پرسنل لا بورڈ ، قاری طیب سیمینار دیوبند میں اہل حدیث علماء کو مدعو کیاگیادیگر اسٹیج پر سب مسالک کے لوگوں کی شرکت رہتی ہے، دنیا میں عرب، عجم میں سب لوگ اسلام کے لئے کام کررہے ہیں، ہندوستان میں بھی۔ مگر دیوبندی اکثریت والے علاقہ والےچند لوگ اہل حدیث کے ساتھ نازیبا بات اور برتاو کرتے ہیں ، ساتھ ہی کچھ عالم ان جاہل عوام کا تعاون کرتے ہیں۔ اس سے امت مسلمہ کا مذاق بن رہا ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ اپنے سےدیگر مسلک کے لوگوں کے خلاف درج بالا معاملات کرنا اسوہ حسنہ کی روشنی میں کیسا ہے؟
asked
Feb 15, 2015
in
اسلامی عقائد
by
mohd kaif
»
As salamo alaikum...I want to know that if the wuzu will be valid if I do masah over the cotton socks while doing wuzu as people do in-case of leather socks....Please answer
asked
Feb 12, 2015
in
Taharah (Purity) Ablution &Bath
by
abdul400
»
فرماتےہیں علماءدین شارع دین متین ؟ ایک امام ہیں جو عملیات بھی کرتے ہیں کرایہ کی دکان بھی کر لیاہے نمار میں سکون اور اطمینان نہیں رہتا۔ سہو بھی ہوتارہتاہےقرات بھی کافی مختصر رکوع اور سجدہ بھی بہت مختصر ۔اور عملیات عام طور سے جھوٹ اور دھوکے کےساتھ ہی ہوتاہے ۔برائۓ کرم ایسے امام کے پیچھے نماز درست ہے؟۔ ایسے کو امام بنانا کہاں تک درست ہے؟۔ ازروئے شرع جواب با صواب سے نوازیں
asked
Feb 2, 2015
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
c mohammed irfan
»
موبائل میں تصویر یا آڈیو کے طور پر قرآن رکھنا کیسا ہے؟ عبداللہ
asked
Jan 24, 2015
in
قرآن کریم اور تفسیر
by
abdulk478
»
السلام علیکم، مفتی صاحب ، میں سہیل خان انڈیا سے ہوں۔ آپ سے یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا سرکاری بنک میں نوکری کرنا جائز نہیں ہے؟ میں نے یہاں مولانا سے پوچھاتھاتو انہوں نے پہلے ہاں کہا، پھر بعد میں اور چیک کرنے کے بعد نا کردیا ؛ وہ کہتے ہیں سود کا مسئلہ ہے۔ لیکن جو باقی لوگ وہاں کام کرتے ہیں وہ تو اپنی محنت سے کام کرکے بنک میں جاب کرتے ہیں کیا پھر بھی بینک میں نوکری کرنا جائز نہیں۔ اگر ہے یا نہیں ہے تو آخر کیوں؟ پلیز گہرائی سے سمجھائیں، میں ایک طالب علم ہوں اور ایک سال سے کمپٹی ٹیو امتحان کی تیاری کررہاہوں، بالخصوص انڈیا کے سرکاری بنکوں میں جاب کے لئے آئی بی پی ایس نامی امتحان ہوتا ہے جس میں تحریری امتحان پاس کرنے کے بعد انٹرویو اور پھر انتخاب ہوتا ہے۔ اس مسئلہ کو سمجھائیں۔
asked
Jan 22, 2015
in
تجارت و ملازمت
by
sohail
»
عقیقہ کی دعا کیا ہے؟
asked
Jan 22, 2015
in
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
by
shaikh shahzad
»
علامہ مودودی نے ((والنا له الحديد ))کی تفسیر میں یہ بات کہی ہے کہ یہ سب کچھ حضرت داؤد علیہ السلام کا ذاتی کارنامہ تھا تو کیا ایسا کہنا درست ہےکیونکہ ایسی صورت میں معجزہ کا انکار لازم آتا ہے
asked
Jan 22, 2015
in
قرآن کریم اور تفسیر
by
shaikh shahzad
»
جرسی گائے کے دودھ کا کیا حکم ہے؟ سیداقبال جرسی گائے اسے کہتے ہیں کہ جسکے جسم پر سفید-سیاہ یا پرک سرخ رنگ کے چھینٹ ہوتے ہیں تو اس کاکیاحکم ہے ؟کیوں کہ ایسی گائے کے بارے میں یہ بات کہی جاتی ہے کہ اس گائے کے نسل کا تعلق خنزیر سے ہے۔
asked
Jan 19, 2015
in
فقہ
by
shaikh shahzad
»
مفتی صاحب میرا ایک مسئلہ ہے، وضاحت فرمائیے۔ میں ایک کمپیوٹر سینٹرچلاتاہوں، اکثر جگہ کمپیوٹر میں جو سافٹ ویر استعمال ہوتے ہیں، وہ لائسنس والے سافٹ ویر نہیں ہوتے، میری بھی یہی حالت ہے۔ لائسنس والے سافٹ ویر بہت مہنگے ہوتے ہیں، ان کا استعمال کرنا ہمارے کمپیوٹر میں کیسا ہے اور اس سے روزی کمانا کیسا ہے؟
asked
Jan 18, 2015
in
تجارت و ملازمت
by
hasan
»
السلام علیکم و رحمۃ الله وبرکاتہ: مولانا مودودی صاحب کی تفسیر کو کچھ لوگ غلط مانتے ہیں۔ یہ رائے ظاہر کرتے ہیں کہ یہ گمراہی کی طرف لیجاتی ہے ۔ آپ درست نظریہ کی رہنمائی فرمائیں ۔
asked
Jan 14, 2015
in
قرآن کریم اور تفسیر
by
shahzad
»
آپ یہ بتادیجئے کہ کیا مذی کے نکلنے سے غسل واجب ھوتا ہے یا نہیں؟
asked
Jan 13, 2015
in
فقہ
by
abdulk478
»
السلام علیکم ۔میرا سوال یہ ہے کہ کیا شادی کسی دوسری برادری (خان، انصاری یا کوئی اور برادری ہو) میں کرنا کیسا ہے؟ حدیث و قرآن کی روشنی میں بتائیں؟ ۔
asked
Jan 13, 2015
in
نکاح و شادی
by
abdulk478
»
اگر کوئی چاندی کے اعتبار سے مھر فاطمی دینا چاہے تو اس کی مقدار کیا ہوگی؟
asked
Jan 10, 2015
in
نکاح و شادی
by
mdsajid
»
ایک شخص کا قول ہے کہ پندرہویں شعبان کی شب تلاوت کرنا اہتمام کے ساتھ جاگ کر دوسرے دن کے مقابلہ عبادت کرن نوافل صلوۃ التسبیح پڑھنا اور اپنے اعذاء کی قبروں پر جاناقبروں پر کھڑے ہوکر دعاء کرنا یہ تمام کی تمام بدعت ہے۔ اس کا کوئی ثبوت قرآن وحدیث سے نہیں ہے۔ تسلی بخش جواب عنایت فرمائیں۔
asked
Jan 7, 2015
in
حدیث و سنت
by
nelofar
»
كميٹی 10 مہینے کی هے۔10/ آدمی ہیں۔ ہر آدمی روزانہ 200 روپئے دیتا ہے۔ہر آدمی کے مہینے کے6000 ہوتے ہیں۔ ٹوٹل 60000 بنتے ہیں۔ پھر تمام ممبران کے نام پرچیوں پر لکھ کر قرعہ اندازی کرتے ہیں اور نام نکالا جاتا ہے، جس کے نام کی پرچی نکلتی ہے اس کو 60000 روپئے دیدئے جاتے ہیں، جس آدمی کو پیسہ ملا وو آدمی 10 مہینے تک روزانہ 200
asked
Jan 6, 2015
in
ربوٰ وسود/انشورنس
by
asghar575796
»
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته میرا سوال ہے کہ بیسی ڈالنا کیسا هے؟ کمیٹی بولی جاتی هے یعنی 15 آدمی سو سو روپئے ڈالتے ہیں پھر حساب15 دن میں هوتاہے۔ جو کمیٹی سب کی جمع کرتا ہے پہلے لاٹری اسی کی ہوتی ہے، پھر کمیٹی پرچہ کے حساب سے کھلتی ہے اور جس کا نام پرچہ میں نکلتا ہے اس کو پیسے دیدئے جاتے ہیں۔ تمام ممبران کے نام پرچیوں کے حساب سے نکلتے رہتے ہیں، آخر میں پیسے سب پر برابر ہوکر ختم ہوجاتے ہیں۔
asked
Jan 5, 2015
in
ربوٰ وسود/انشورنس
by
asghar575796
»
السلام عليكم أيها المشايخ: ما رأيكم حول مرور المرإ بين يدي المصلي إذا كان في المسجد ، وهل هو فرق في المسجد الصغير والكبير أم لا؟ وإن كان فرقا فيه فما هو المعيار؟
asked
Jan 4, 2015
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
salimazmi
Page:
« prev
1
...
254
255
256
257
258
259
260
next »
...