Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User Darul Ifta
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Answers by Darul Ifta
»
نمازی کے منہ سے لفظ اللہ نکلنے سے نماز ہوگی یا نہیں؟ (۶)سوال: بندوق کی آواز سن کر نمازی کے منہ سے اتفاقاً’ ’اللّٰہ‘‘ کا لفظ نکلا ، تو اس صورت میں نماز باقی رہی یا فاسد ہوگئی؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد کریم الدین، سہرسہ
answered
Jan 21
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
گھٹنہ کھلا رہنے سے نماز ہوگی یا نہیں؟ (۵)سوال: ایک شخص کا نماز میں گھٹنہ کھلا رہا اسی حالت میں نماز پڑھی، تو نماز ہوگئی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: حکیم الدین، نالندہ
answered
Jan 21
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
سجدہ کی حالت میں امام کا انتقال ہوگیا: (۴)سوال: امام صاحب کا سجدے میں جاکر انتقال ہو گیا، تو اب نماز کیسے ادا کی جائے؟ فقط: والسلام المستفتی: بشیر الدین، گورکھپور
answered
Jan 21
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
نماز میں ’’ارے اللہ‘‘ منہ سے نکلنے سے نماز کا حکم: (۳)سوال: نماز میں کسی سبب سے یا ویسے ہی ’’ارے اللہ‘‘ منہ سے بے اختیار نکل جائے، تو وہ نماز فاسد ہو جائے گی یا نہیں اور اگر اختیار سے کہے، تو کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: امیر الدین، گورکھپور
answered
Jan 21
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
نماز میں وسوسہ آنے پر ’’أعوذ باللّٰہ‘‘ پڑھنا: (۲)سوال: ہمارے امام صاحب کہتے ہیں کہ نماز میں جب وسوسہ آئے، تو بار بار ’’أعوذ باللّٰہ من الشیطان الرجیم‘‘ پڑھنے سے وسوسہ دور ہو جائے گا، تو اس طرح پڑھنے سے نماز میں خلل آئے گا یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد اقبال، مظفر نگر
answered
Jan 21
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
نماز کے دوران موبائل بند کرنا: (۱)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں: حضرت والا! نماز کی حالت میں اگر امام صاحب نے نماز ہی کے دوران کال آنے پر اپنے فون کو جیب سے باہر نکال کر کاٹ دیا، تو ایسا کرنے سے نماز ہوگی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد ذیشان، دہلی
answered
Jan 21
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
حالت نماز میں وضو ٹوٹنے کے بعد بنا کا حکم: (۳۶)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں: اگر کسی کی دورانِ نماز وضو ٹوٹ جائے تو وہ از سر نو نماز پڑھے گا یا بنا کرے گا؟ ’’بینوا وتوجروا‘‘ فقط: والسلام المستفتی: مختار احمد، امبیڈکر نگر
answered
Jan 20
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
تشہد کے بعد اگر حدث لاحق ہو تو کیا کرے؟ (۳۵)سوال: اگر کسی کو حدث لاحق ہو جائے تو بناء کا حکم ہے، مجھے جاننا یہ ہے کہ اگر قعدہ اخیرہ میں تشہد کے بعد سلام سے پہلے حدث لاحق ہوا تو کیا نماز ہو گئی یا وضو کر کے بناء کرنی ہوگی، اور نیز یہ بھی واضح فرما دیں کہ ایسے شخص کے لئے شرعاً بناء افضل ہے یا از سر نو پوری نماز پڑھنا افضل ہے، آج کل ہم نے کسی کو بناء کرتے نہیں دیکھا صرف کتابوں میں پڑھا ہے؟ جواب مرحمت فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: نورالدین اعظمی
answered
Jan 20
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
لاحق کی نماز کا شرعی حکم: (۳۴)سوال: حضرات علمائے دین ومفتیان عظام: میں نے لاحق کے بارے میں کسی عالم دین سے ہی سن رکھا ہے کہ وہ اپنی نماز جب ادا کرتا ہے تو وہ قرأت نہیں کرتا کیا یہ بات صحیح ہے؟ اگر ہے تو اس کی وجہ کیا ہے؟ نیز لاحق کی نماز کا شرعی کیا حکم ہے؟ قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: اسلم جاوید، ممبئی
answered
Jan 20
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
لاحق کی قرأت کا کیا حکم ہے؟ (۳۳)سوال: مسافر نے نماز پڑھائی اور اعلان کیا کہ میں مسافر ہوں آپ حضرات اپنی نماز پوری کرلیں، تو اب مقتدی حضرات جو مسافر نہیں ہیں وہ آخر کی دو رکعتوں میں قرأت کریں یا نہیں، اگر قرأت کرلی تو ان کی نماز درست ہوگی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد عمیر، لکھنؤ
answered
Jan 20
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
نماز کی حالت میں اگر حدث لاحق ہو جائے: (۳۲)سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: کسی شخص کو حدث لاحق ہو گیا وہ وضو کرنے چلا گیا، لیکن جب تک وہ واپس آیا امام صاحب سلام پھیر چکے تھے اس صورت میں وہ شخص کس طرح نماز ادا کریگا رہنمائی فرمائیں۔ نیز یہ بھی رہنمائی فرمائیں کہ لاحق کس کو کہتے ہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: بلال انور، ہردوئی
answered
Jan 20
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
مسبوق ولاحق کے سجدہ سہو کا حکم: (۳۱)سوال: کسی شخص کی ایک رکعت چھوٹ گئی تھی، امام کے ساتھ دوسری رکعت پڑھنے کے بعد اس کو حدث لاحق ہو گیا اور تیسری رکعت چھوٹ گئی اور چوتھی رکعت میں شریک ہوا، تو نماز کیسے ادا کرے نیز امام نے کسی واجب کے ترک کی وجہ سے سجدہ سہو کیا تھا، اب یہ لاحق جو مسبوق بھی ہے وہ اپنی چھوٹی ہوئی رکعت ادا کرتا ہے اور سجدہ سہو لازم ہو جاتا ہے تو کیا یہ دو سجدۂ سہو کرے گا یہ ایک سجدہ سہو کافی ہوگا؟ فقط: والسلام المستفتی: عبداللہ، سہارنپور
answered
Jan 20
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
امام کے ایک سلام پھیرنے کے بعد اقتداء کا حکم: (۳۰)سوال: حضرت مفتی صاحب! آپ سے ایک مسئلہ دریافت کرنا ہے کہ: اگر کوئی شخص مسجد میں داخل ہوا اور دیکھا کہ امام صاحب ایک سلام پھیر چکے ہیں اور آنے والا وہ شخص جماعت میں شامل ہو جائے اور اپنے آپ کو مقتدی شمار کرائے تو کیا مذکورہ شخص مقتدی شمار ہوگا یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد اکمل، سنت کبیر نگر
answered
Jan 20
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
اعادہ نمازکی صورت میں نیا نمازی شامل ہو سکتا ہے یا نہیں؟ (۲۹)سوال: اگر کسی فرض یا واجب کے چھوٹ جانے سے نماز کا اعادہ کیا جائے، تو کیا اس جماعت میں نئے لوگ بھی شامل ہو سکتے ہیں؟ اور اگر لوگوں کو اعادہ کی تفصیل معلوم نہ ہو، تو نئے نمازی کیا کریں؟ فقط: والسلام المستفتی: گلشاد، بہار
answered
Jan 20
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
وضو ٹوٹنے پر دوسرے کو امام بنانا: (۲۸)سوال: امام صاحب کا وضو ٹوٹ گیا انہوں نے دائیں بائیں سے کسی کو امام بنا دیا کیا اتنے فاصلہ سے لے کر امام بنانا جائز ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد ابو اسحاق، دہلی
answered
Jan 20
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
قعدہ اخیرہ میں جان بوجھ کر حدث کردے تو کیاحکم ہے؟ (۲۷)سوال: ایک شخص قعدہ اخیرہ میں سلام سے پہلے جان بوجھ کر اپنے اوپر حدث لاحق کردے تو اس شحص کا کیا حکم ہے اور اس کی نماز ہوئی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: جمیل احمد، مہاراشٹر
answered
Jan 20
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
بنا کی صورت میں فوت شدہ رکعت کا اعادہ کرے گا یا نہیں؟ (۲۶)سوال: جماعت میں مقتدی کو حدث ہوگیا وہ وضو کے لیے چلا گیا اتنے میں امام نے ایک رکعت پڑھ لی تو اسی رکعت کا اعادہ کرے گا یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد دلشاد قاسمی، قنوج
answered
Jan 20
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
کیا مسبوق پر سجدہ سہو لازم ہے؟ (۲۵)سوال: کیا فرماتے ہیںعلماء دین، مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں: ہمارے علاقہ میںایک صاحب ہیں جو ماشاء اللہ کئی سالوں سے جماعت کے کام سے جڑے ہوئے ہیں، چند روز پہلے ظہر کی نماز میں میری اور ان کی دو رکعت چھوٹ گئی امام صاحب کے سلام پھیرنے کے بعد میں نے اپنی دونوں رکعتیں پوری کی میں نے انہیں دیکھا کہ انہوں نے دو رکعت پوری کرنے کے بعد سجدہ سہو کیا، اب مسئلہ معلوم کرنا ہے کہ اگر امام کے پیچھے کوئی رکعت چھوٹ جائے، تو کیا سجدہ سہو کرنا پڑتا ہے؟ اگر نہیں تو کیا وجہ رہی ہوگی کہ انہوں نے سجدہ سہو کیا؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد نسیم، دہلی
answered
Jan 20
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
مدرک غلطی سے خود کو مسبوق سمجھ کر کھڑا ہو گیا: (۲۴)سوال: کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام وعلماء عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: ایک شخص شروع سے امام کے ساتھ نماز میں شریک تھا؛ لیکن جب امام نے سلام پھیرا تو اس کے بازو میں مسبوق کھڑا ہوا، تو وہ بھی اپنے آپ کو مسبوق سمجھ کر کھڑا ہوگیا اب اس شخص کے لیے کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: راشد، اعظم گڈھ
answered
Jan 20
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
مسبوق کسے کہتے ہیں؟ (۲۳)سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان عظام! ایک مسئلہ دریافت کرنا ہے: مسبوق کسے کہتے ہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد ذاکر حسین، پالی، دربھنگہ، بہار
answered
Jan 20
in
نماز / جمعہ و عیدین
Page:
« prev
1
...
22
23
24
25
26
27
28
...
259
next »
...