Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User MUHAMMAD AFFAN
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Questions by MUHAMMAD AFFAN
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ زیل کے بارے میں زید کی شادی رشدہ سے ہوئی تقریبا ایک سوا مہینے ساتھ میں رہے اس کے بعد شوہر اور اس کے سب گھر والے اچانک اپنا گھر بیچ کر کہیں غائب ہو جاتے ہیں پتہ کرنے پر بھی ان کا کچھ معلوم نہیں ہوتا ہے اج انتظار کرتے کرتے تیرہ سال گزر گئے زید کی کوئی خبر نہیں ہے نہ اس کے ماں باپ کی کوئی خبر ہے تو ایسی صورت میں کیا رشدہ دوسری شادی کر سکتی ہے ? المستفتی محمد ناظم خوریجی ارام پر نئی دلی
asked
Nov 11, 2023
in
طلاق و تفریق
»
میرا سوال یہ ہے کہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے والد عفان نے اسلام قبول کیا تھا یا نہیں؟، دلیل کے ساتھ بتائیں۔ اگر کیا تھا تو کیا یہ نام (عفان) رکھنا درست ہے کیا Muhammad affan new Delhi
asked
Aug 7, 2023
in
متفرقات
»
السلام علیکم و رحمۃ اللہ کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام مسئلہ ذیل کے متعلق...؟ سوال:-(۱) زید کا نکاح ہوا اور وہ بھی لڑکا لڑکی اور دونوں کے والدین کی رضامندی سے نکاح کی محفل میں زید نے گواہان کی موجودگی میں ایجاب و قبول کیا لیکن رخصتی کو کسی وجہ سے کچھ وقت کے لیئے موخر کردیا گیا اور لڑکی رخصت ہوکر اپنے شوہر کے گھر نہیں گئی ہے ....!! کچھ عرصہ کے بعد زید اور اسکی اہلیہ کے بیچ کچھ تلخ کلامی ہونے لگی کسی وجہ کو لیکر اور پھر ایک بار ایسا ہوا کہ انہیں تلخ کلامیوں کے بیچ زید کی اہلیہ نے زید سے کہا کہ میں آپ کو اپنا شوہر ابھی تسلیم نہیں کرتی ہوں جب میں رخصت ہوکر آپ کے گھر آجائونگی تب میں آپ کو اپنا شوہر تسلیم کرونگی....! اب مجھے یہ جاننا ہے کیا اس طرح کے الفاظ لڑکی کی زبان سے نکلنے نکاح فاسد ہوجاتا ہے یا نہیں؟؟ ! المستفتی:- امان اللہ رحمانی(معظم) سیتامڑھی بہار الہند
asked
Dec 22, 2021
in
طلاق و تفریق
»
مسئلہ محمد سیف اللہ کی بیوی جسکو ٹی بی جیسی مہلک بیماری ہے اسی وجہ سے ڈاکٹروں نے سیف اللہ کو اپنی بیوی سے صحبت کرنے سے ہمیشہ کے لیے سخت منع کیا ہےاور بیوی کی آنکھوں کی بینائی بھی کمزور ہے اسی وجہ سےسیف اللہ نے دوسری شادی کرلی اور جب سیف اللہ اپنی پہلی بیوی کو لینے گیا تو بیوی کے گھر والوں نے سیف اللہ سیف اللہ کی بیوی کو اسکے ساتھ بھیجنے سے صاف منع کر دیا اور اس طرح کے الفاظ کہے تم اپنے گھر پر خوش رہو ہم اپنے گھر خوش ہیں اب سب ختم ہو گیا میرا رشتہ ختم ہو گیا میری بہن میرے گھر میں رہیگی یہ الفاظ لڑکی کے بھائی نے کہے اور ڈنڈے وغیرہ سے حملہ آور ہونے لگے نیز سیف اللہ کی بیوی بھی سیف اللہ کے ساتھ آنے کو تیار نہیں ہے کیا فرما تے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے کیا اس صورت میں سیف اللہ پر پہلی بیمار بیوی کا نان و نفقہ ہوگا یا نہیں؟واضح جواب عنایت فرما کر عنداللہ ماجور ہوں
asked
Aug 22, 2020
in
فقہ
...