Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User Msjoha
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent activity by Msjoha
»
میں نے رات میں دیکھا کہ میری شادی ہونے والی ہے میں اپنے گھر والوں کے ہمراہ لڑکی والوں کے یہاں پہنچ چکا ہوں، کوئی عام باراتی نہیں تھے سب اپنے گھر والے ہی تھے اور لڑکی والے بھی اپنے رشتہ دار ہی تھے، نکاح کے لئے میں جا ہی رہا تھا کہ میری آنکھ کھل گئی، برائے مہربانی میرے خواب کی تعبیر بتائیں ۔
asked
Aug 7, 2022
in
متفرقات
»
کیا فرماتے ہیں حضرات مفتیان کرام دارالعلوم دیوبند یوپی اس مسئلہ کے بارے میں کہ موجودہ حالات کے پیش نظرکہ پوری دُنیا کرونا وائرس کا شکار ہو چکی ہے جس میں حکومت اور ماہر ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ کم از کم ہر شخص ایک دوسرے سے ایک میٹر کے فاصلے پر رہیں جیسا کہ یہ بات بہت مشہور ہے. کیا ایسی صورت حال میں کہ اگر تین صفوں کی جگہوں میں دو صف ہی لگائیں اور اسی طرح اگر صف بندی میں ہر شخص ایک دوسرے سے ایک،ایک میٹر کے فاصلے سے کھڑے ہو کر امام کی اقتدا میں نماز پڑھنا چاہیں تو کیا اس طرح پڑھ سکتے ہیں فقہاء کی عبارت کی روشنی میں مدلل جواب مرحمت فرما کر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں عین نوازش ہوگی
asked
Apr 6, 2020
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
میں اپنے موبائل فون میں قرآن مجید کی ایپ رکھتا ہوں تو میرے دوست نے کہا کہ موبائل فون میں قرآن مجید کی ایپ نہیں رکھنا چاہیے کیونکہ موبائل فون کبھی نیچے بھی ہو جاتا ہے کبھی موبائل لیکر بیت-الخلا بھی چلے جاتے ہیں جس سے قرآن مجید کی بے حرمتی ہوتی ہے کیا یہ سب باتیں صحیح ہے، کیا موبائل فون میں قرآن مجید کی ایپ نہیں رکھنا چاہیے برائے مہربانی جواب سے نوازیں العارض - محمد شمس الضحٰی چک حمید بکھری بیگوسرائے
asked
Feb 21, 2019
in
قرآن کریم اور تفسیر
»
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ میرا سوال یہ ہے کہ غیر مسلم بھائی کو سلام کرنا کیسا ہے؟ اگر کوئی غیر مسلم بھائی مجھے السلام علیکم کہے تو مجھے کیا جواب دینا چاہئے برائے مہربانی تفصیلی جواب سے نوازیں محمد شمس الضحٰی چک حمید بکھری بیگوسرائے بہار
asked
Feb 15, 2019
in
عائلی مسائل
»
میں اپنے خواب کی تعبیر چاہتا ہوں ایک رات خواب میں دیکھا کہ ہم اور ہمارے دوست صبح میں روڈ کنارے کھرے تھے اور آپس میں باتیں کر رہے تھے تبھی میں نے کچھ لڑکیوں کو دیکھا کہ وہ قرآن کریم کو اپنے سر پر اٹھا کر لے جا رہی ہے جنہیں لگا کی میں پہچانتا ہوں پر صبح آنکھ کھلی تو بالکل بھی یاد نہیں رہا کی وہ لڑکیاں کون تھیں برائے مہربانی آپ سے مؤدبانا گزارش ہے کی اس خواب کی تعبیر مجھے بتائیں
asked
Jan 25, 2019
in
متفرقات
...