Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User azhad1
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Questions by azhad1
»
نفل نماز تداعی اور مواظبت کے ساتھ مکروہ ہے سوال یہ ہے کہ جو حافظ صاحبان اپنا قرآن پختہ کرنے کی غرض سےباری باری روزانہ آپس میں ایک امام بنے اور دوسرا مقتدی تو کیا یہ مواظبت اور تداعی میں داخل ہے یا نہیں مندرجہ ذیل کتابوں سے کیا معلوم ہوتاہے نیز دیگر کتب فقہ وفتاوی کی روشنی میں مدلل جواب تحریر کریں نیز اگر تعارض ہو تو تطبیق کی کیا صورت ہوگی?(اعلاءالسنن ج۵ ص۱۹۶۷۔۱۹۶۸۔۱۹۷۰۔۱۹۷۱۔)(ہندیہ۱/۱۴۱)حاشیةالطحطاوي ص۳۸) تبین الحقائق ۱ /۴۴۷)الفتاوی الولواجیہ۱/۱۵۷)شامی ۲/ ۵۰۰) فتاوی دارالعلوم دیوبند ۴/۲۲۷) فتاوی رحیمیہ ۲/۴۸۸) امددالفتاوی ۲/۲۲۵) فتاوی دارالعلوم زکریا ۲/۴۶۳)کتاب الفتاوی ۲/۲۸۵)فتاوی حقانیہ ۳/۳۵۹)
asked
Feb 11
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
میرا ایک سوال ہے کہ الحمدللہ میں نے اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو بیدار کی حالت میں دیکھا ہے میرے ساتھ ایسے ایسے حالات پیش اتے ہیں کہ بیان نہیں کی جا سکتی اس میں سے یہ ایک حالت پیش اتی ہے کہ اگر مجھ سے گناہ ہو جاتا ہے تو میری طبیعت خراب ہو جاتی ہے، ابھی قبل میں نے دین کے اشاعت کے لیے ویڈیو بنانا شروع کیا تھا ویڈیو بنانے کی وجہ سے میرے طبیعت جو ہے خراب ہو جا رہی ہے اور اس چیز کو ہم نے بہت دفعہ ازمایا ہے اخر ایسا کیوں ہوتا ہے ہمارے علماء کرام بھی تو ویڈیوز وغیرہ بناتے ہیں رہنمائی فرمائے۔؟
asked
Feb 11
in
کھیل کود اور تفریح
»
نام: اعجاز علی پتہ: ڈاکخانہ کبل، تحصیل کبل، ضلع سوات، صوبہ خیبر پختونخوا ، پاکستان فون نمبر: 03420091875 : میری منگنی 25/01/2019 کو میرے کزن کیسا (بخوشی و مرضی) سے ہوئے تھے ۔ عدالت نے 2023 کو خلع منظور کیا۔ جو میرے مرضی کے بغیر دیا گیا، جوکہ یکطرفہ فیصلہ ہے ۔ رخصتی ابھی تک نہیں ہوئے ۔ میں نے منگیتر کو ہر قیسم شرط پیش کیا کہ ان سب کوتیار ہوں لیکن نکاح تنسیخ نہ کریں ۔ میرے منگیتر پر اس کے والد اور چچا کا دباؤ ہیں ۔عدالت نے تنسیخ نکاح کا حکم جارے کیا ۔ میرے طرف سے یہ عالتی فیصلہ نہ تو زبانی اور نہ تحریری کسی اعتبار سے قبول نہیں کیاگیا :سوالات 1) کیا عدالت کے حکم پر یہ تنسیخ نکاح ہوگی ہے؟ 2) کیا میرے منگیتر کا دوسرے جگہ نکاح کرنا جائز ہے ؟ 3) اگر میں تمام حقوق ادا کرنے پر تیار ہوجاوں توکیا صرف والد اور چچا کے دباؤ کے صورت پر لڑکی عدالت سے خلع کراسکتی ہے? 4۔ تولہ10 میں سے 2 ادا کیا گیا ہے۔
asked
Feb 11
in
طلاق و تفریق
»
ہر نماز کے بعد تسبیح فاطمہ پڑھنا بڑا ثواب ہے۔ کیا یہ تسبیح فرض رکعت ادا کرنے کے بعد پڑھی جائے یا نماز کی تمام رکعتیں پوری کرنے کے بعد؟ سنت کیا ہے؟
asked
Feb 10
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
ایک ملحد کا کہنا ہے کہ اگر خدا نے کائنات کو تخلیق کیا تو پھر اربوں غیر فعال سیارے ، ستارے ، کہکشائیں وغیرہ پیدا کرنے کا کیا کام ہے یہ تمام اربوں سیاروں میں زمین پر زندگی حادثاتی معلوم ہوتا ہے۔ نیز جنگل کے ہزاروں جانوروں ، زہریلے کیڑے وغیرہ کی تخلیق کا کیا مقصد ہے جو انسانیت کے لئے نقصان دہ ہیں۔ نیز کیوں کہ وہ ایک دوسرے کو اپنی روزی کے لئے بے رحمی سے مارتے ہیں۔ یہ ہر طرح کے رحمٰن رحیم خدا کی تخلیق سے کہیں زیادہ ڈارونین بقا کا مظاہرہ کرتا ہے
asked
Feb 8
in
اسلامی عقائد
»
ہم نے مدرسہ کا چندہ کیا جس میں زکوۃ کی رقم بھی شامل تھی۔ راستہ میں پیسہ چوری ہوگیا یا کہیں گرگیا۔ زکوۃ دینے والوں کی زکوۃ ادا ہوئی یا نہیں؟ اگر زکوۃ دینے والوں کو ہم نے بتایا کہ آپ کا پیسہ کہیں گرگیا تو یقین نہیں کریں، اور آئندہ چندہ بھی نہیں دیں گے۔ تو کیا میں اپنی طرف سے رقم مدرسہ میں جمع کردوں تو ان کی طرف سے زکوۃ ادا ہوگی؟ اور کیا یہ رقم مدرسہ میں دینا میرے اوپر واجب ہے؟
asked
Feb 8
in
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
»
السلام علیکم ۔ آج میں نماز پڑھنے میں دیر کررہا تھا مگر جب نماز کا وقت ختم ہونے میں چند منٹ رہ گئے تو میرے دل میں خیال آیا کہ آج میں نماز نہیں پڑھتا، بھاڑ میں گئی نماز ۔اللہ مجھے معاف کرے، مجھے اس میں شک ہے کہ وہ میری نیت تھی یا نہیں، مگر میں احتیاطا جلدی جلدی اٹھا اور جاکر نماز پڑھنے ہی لگا تھا کہ اگلی نماز کی اذان ہو گی۔ اور میری نماز رہ گئی، کیا وسوسے پر عمل ہوا یا یہ کفر تھا۔
asked
Feb 8
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ حضرت مفتی صاحب کیا بدعات والے عملوں سے ثواب ہوتا ہے.....محمد مجاہد الاسلام رانچی جھارکھنڈ
asked
Feb 8
in
بدعات و منکرات
»
السلام علیکم ۔ عالم ارواح، عالم دنیا، عالم برزخ، عالم آخرت۔۔ موت، قبر، حشر، میزان، پل صراط، حوض کوثر، عرش کا سایہ، نامہءاعمال، حساب و کتاب، شفاعت، جنت، جہنم۔۔۔ آخرت کی ہر منزل میں کام آنے والے اعمال کے بارے میں تفصیل کے ساتھ کوئی اچھی کتاب ہو تو مشورہ دیجئے۔ تاکہ آخرت کی تیاری کرنے میں آسانی ہو۔
asked
Feb 8
in
متفرقات
»
زید نے پچھلے سال بزّاز کا کام شروع کیا تھا۔ چنانچہ دو ماہ بعد ایک شخص نے زید سے ادھار کی صورت میں سارا مال (کپڑے) خریدے اور دو ماہ تک ساری رقم ادا کرنے کا وعدہ کیا۔ لیکن اب ایک سال بھی ہوا ابھی تک اس شخص نے پیسے ادا نہیں کیا ، تو زید نے عدالت میں مقدمہ دائر کیا لیکن وہاں جج نے دس دس ہزار فی ماہ دینا متعین کیا اور قیمت میں بھی اضافہ کیا۔ اب عرض یہ ہے کہ کیا یہ رقم میں زیادتی لینا جائز ہے؟ اور زید کا تقریباً چار سال سے زائد تک پیسے بھی بند رہے گئے، تو کیا زید کو وہ شخص بھی اور عدالت بھی ظلم کرتی رہے ،اور زید چار پانچ سال تک اپنے پیسوں کا انتظار کرے۔
asked
Feb 8
in
تجارت و ملازمت
»
فجر کے وقت اور خطبہ جمعہ سے قبل تحیۃ المسجد پڑھنا کیسا ہے؟ (۱۰۹)سوال: عموماً لوگ تحیۃ المسجد تو پڑھتے نہیں ہیں؛ لیکن اگر کچھ لوگ پڑھنا چاہیں تو کیا وہ فجر کی نماز سے پہلے اور خطبہ جمعہ کے وقت تحیۃ المسجد پڑھ سکتے ہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد شفیع الدین، سہارنپور
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
صلاۃ التسبیح کا ثواب عام ہے یا نہیں؟ (۱۰۸)سوال: صلاۃ التسبیح کا ثواب عام ہے یا خاص ہے جو ثواب حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے خاص اپنے چچا حضرت عباس ؓ کے بارے میں فرمایا تھا امتی کو بھی ایسا ہی ثواب ملے گا یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: عبدالتواب، سہارنپور
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
سنت وفرض کے درمیان بات کرنا کیسا ہے؟ (۱۰۷)سوال: ہمارے گاؤں میں ایک مولوی صاحب نے وعظ میں کہا کہ سنت مؤکدہ ادا کرنے کے بعد فرض نماز سے پہلے دنیاوی باتوں میں مشغول ہونے سے سنت باطل ہوجاتی ہے، یہ بات شرعاً درست ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: عبدالستار، نیاگاؤں، مظفرنگر
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
تہجد سے محرومی کا سبب: (۱۰۶)سوال: میں تہجد کا پابند تھا کبھی قضاء نہیں ہوتی تھی، اب کچھ عرصہ سے نماز تہجد بالکل ہی ترک ہوگئی ہے، اب اگر پڑھنا چاہتا ہوں تو اٹھنے کی توفیق نہیں ہوتی ہے اسی بات کو لے کر میں نہایت پریشان ہوں میری رہنمائی فرمائیں کہ میں کیا کروں؟ فقط: والسلام المستفتی: رفیق احمد، دیوبند
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
کیا عشاء کی چار سنتوں کا ثواب تہجد کے برابر ہے؟ (۱۰۵)سوال: ہمارے گاؤں میں ایک واعظ صاحب نے بیان کیا کہ نماز عشاء سے قبل جو چار رکعت سنت ہیں ان کا ثواب تہجد کے برابر ہے حالاں کہ یہ سنت مستحب ہیں تو ان کی یہ بات کسی حدیث سے ثابت ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد وصی اللہ، بہار
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
تہجد نفل ہے یا سنت مؤکدہ: (۱۰۴)سوال:(۱) تہجد کی نماز نفل ہے یا سنت مؤکدہ کسی مستند حوالہ سے جواب دیجئے؟ (۲) نفل نماز باجماعت درست ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: ابوالحسنات، گورکھپور
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
ناپاک کپڑے میں نفل شروع کرنے سے واجب ہو جاتی ہے یا نہیں؟ (۱۰۳)سوال: ایک شخص نے نفل نماز شروع کی، ایک رکعت پڑھ لی تو معلوم ہوا کہ کپڑا ناپاک ہے اس نے نماز توڑدی تاکہ کپڑا پاک کرکے کیا اس نماز کا اعادہ لازم ہوگا؟ فقط: والسلام المستفتی: مصلیان مسجد املی والی، مظفرنگر
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
سنت اور فرض کے درمیان نفل نماز پڑھ سکتے ہیں کہ نہیں؟ (۱۰۲)سوال: سنت مؤکدہ قبل الفرض پڑھ کر جماعت میں دیر ہو تو نفل نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: شکیل احمد، دیوبند
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
اشراق کی نماز کی فضیلت وتعداد: (۱۰۱) سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان کرام: مسئلہ دریافت کرنا ہے کہ اشراق کی نماز کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ اس نماز کو کس وقت پڑھنا چاہئے؟ اشراق کی نماز میں رکعت کی تعداد متعین ہے یا نہیں؟ قرآن وحدیث کی روشنی میں رہنمائی فرمائیں۔فقط: والسلام المستفتی: محمد عاصم، شریف نگر، مراد آباد
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
فرض پڑھانے والے کی نفل کی نیت سے اقتداء کرنا: (۱۰۰)سوال: زید نے یہ سمجھ کر عشاء کے فرض تنہا ادا کر لیے کہ جماعت ہو گئی، بعد میں معلوم ہوا کہ ابھی جماعت نہیں ہوئی پھر زید نے نفل کی نیت سے عشاء کے فرض امام کے ساتھ ادا کئے، تو زید کا یہ عمل درست ہے کہ نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد نعمان، غازی آباد
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
Page:
1
2
3
4
...
131
next »
...