Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User azhad1
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Questions by azhad1
»
28 دسمبر سے 31 تک حیض آیا۔پھر 4 جنوری سے خون جاری ہوا جو 14جنوری کو تقریبا بند ہوا لیکن تھوڑا تھوڑا روزانہ ہوتا رہا اور بالکل پاکی حاصل نہیں ہوئی۔ اب پھر 26 جنوری کو تھوڑا خون شروع ہوگیا۔ تو اس صورت میں حیض کونسی تاریخ میں مانیں گے۔ ہمیشہ کی عادت ایسی ہے کہ تین چار ماہ بعد خون آتاہے اور پھر تقریبا پورا مہینہ جاری رہتا ہے۔ کبھی کم کبھی زیادہ۔ پچھلی مرتبہ حیض 2 ستمبر سے 8 تک آیا وہ بھی اس لئے کہ داکٹر سے دوا لے رہے تھے، اب دوا ئی لینا بند کردی ہے۔ پلیز واضح کریں کہ حیں کن تاریخوں میں ہوگا اور کن میں استحاضہ؟
asked
Jan 30, 2021
in
طہارت / وضو و غسل
»
سوال: قضا نمازوں میں قرائت سری ہو گی یا جہری جیسے فجر کی نماز قضاء کرے تو جہری قرائت کرے یا سری خاص طور پر مرد حضرات کے لئے کیا حکم ہے؟
asked
Sep 27, 2020
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
Assalaam Alaikum Warehmatullahi wa barakaatuhu. I would like to know about Janaza ghusl for non practicing lady. Who was married to non muslim and brought up her children in unislamic manner. On her death bed, she expressed her last wish to be buried according to Islamic rituals. Is it permissible to give ghusl in such case. When already given, do we have to do tawba.
asked
Sep 20, 2020
in
Death / Inheritance & Will
»
ایک مسئلے کے بارے میں کچھ تردّد ہو رہا تھا مجھے ، تقریباً دس روز قبل پیر میں چوٹ لگنے کی وجہ سے انگلی فریکچر ہو گئ تھی۔ اور تبھی سے پلاسٹر کی طرح کا ایک جوتا مسلسل چڑھائے رکھنا پڑتا ہے۔ وضو کے لئے اس کو اگر چہ میں اتار لیتی ہوں پر نماز میں پہننا پڑتا ہے ۔ پہن کر ایک پیر کے سہارے مجھے کھڑے ہونے میں اور رکوع کرنے میں کوئ دقّت نہیں ، البتّہ سجدہ جانے میں اور سجدہ اور قعدہ سے اٹھنے میں بڑی دشواری ہوتی ہے۔ کیا میرا نماز کو زمین پر بیٹھ کر پڑھنا درست ہو گا ؟
asked
Jul 31, 2020
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
زیرناف نہیں بناسکا، ذی الحجہ شروع ہوگیا قربانی کا ارادہ ہے۔ زیرناف بنانے کی سنت ادا کرے گا تو قربانی کی سنت جائے گی اور اگر قربانی کی سنت ادا کرے نہ کاٹے تو چالیس دن کے اندر بنانے کی سنت جائے گی۔ اب کونسی سنت پر عمل کروں اور کس کو ترک کروں، ترجیح کیا ہوگی۔ اگر قربانی کی سنت ادا کروں تو نمازیں مکروہ نہیں ہوں گی؟
asked
Jul 25, 2020
in
اسلامی عقائد
»
ایک خاتون کے شوہر کا آٹھ دس سال پہلے انتقال ہو گیا تھا - چونکہ وہ سرکاری ادارے میں ملازم تھے اس لئے ان کو کچھ فنڈ وغیرہ بھی ملے تھے - اس وقت اس خاتون کے ساس سسر زندہ تھے لیکن وہ پیسے خاتون نے خود ہی رکھ لئے کیونکہ اس وقت ان کو پیسوں کی ضرورت تھی - اس کے علاوہ ان کے شوہر کا ایک پلاٹ بھی تھا - اسی دوران ان کے سُسر کا انتقال بھی ہو گیا - اب وہ پلاٹ بھی بیچ دیا ہے اور خاتون کی ساس نے اپنے حصے کے پیسے لینے سے منع کر دیا ہے - تو وہ یہ جاننا چاہتی ہیں کہ ان کے سُسر جو کہ انتقال کر چکے ہیں تو ان پیسوں کا کیا کیا جائے جو کہ ان کے سُسر کے حصے آتے اگر وہ زندہ ہوتے ؟ کیا وہ پیسے اپنے شوہر کے بہن بھائیوں کو دے سکتی ہیں ؟ یا پھر سُسر کے نام پر خیرات کر دی جائے ؟ کیا ان کے شوہر کی وراثت میں بہن بھائیوں کا حصہ بھی بنتا ہے ؟
asked
Jul 23, 2020
in
احکام میت / وراثت و وصیت
»
مفتی صاحب-ایک مولانا نے تقریر میں بتایا کہ فرض نمازوں میں مسنون قرات سنت مؤکدہ ہے۔ کیا یہ درست ہے؟ ارشد
asked
Jul 23, 2020
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
میں ویسٹرن یونین ایجنٹ ہوں، میں نے گراہک کو چیک دیا چیک باؤنس ہوگیا اور گراہک کے اکاونٹ سے پیسے کٹے تو ذمہ دار کون ہوگا؟
asked
Jul 23, 2020
in
تجارت و ملازمت
»
As salamualaikum mufti sahab, Is their any specific method to store miswak after its use. or it can be stored same as brush.
asked
Jul 14, 2020
in
Taharah (Purity) Ablution &Bath
»
السلام علیکم۔ میں بنگلہ دیش سے ہوں۔ کچھ مفتی کہتے ہیں کہ صف میں ایک دوسرے سے تین فٹ کا فاصلہ رکھنا چاہئے اور کچھ مفتی منع کرتے ہیں۔ ہمیں کیاکرناچاہئے؟ نوٹ: لوگ ہر جگہ سوشل ڈسٹنسنگ کے سرکاری قانون کو توڑرہے ہیں اور مسجد میں اس کوخوب نافذ کررہے ہیں
asked
Jul 9, 2020
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
MBBS کے بعد میں کس میدان میں تخصص کروں؟ (1)ولادت : اس میں ہم کو اسقاط وغیرہ کے معاملات دیکھنے ہوتے ہیں۔ بھوپال کے قاضی (جہاں میں رہتی ہوں) نے کہا کہ ایسا کرنا جائز ہے، جبکہ ایک مفتی صاحب ہیں جن کی میں پیروی کرتی ہوں وہ کہتے ہیں کہ یہ ناجائز ہے۔ اب میں کیا کروں؟ (2) آپریشن: میں نے سنا ہے کہ جو مسلم خواتین بہت حیادار ہوتی ہیں وہ مرد سرجن کے سامنے اپنا ستر کھولنے سے مرجانا پسند کرتی ہیں۔ میں پستان کا سرجن بننے کے بارے میں سوچتی ہوں۔ لیکن ابھی مجبوری یہ ہے کہ مجھے مردوں کے ساتھ کام کرنا ہوگا اور ان کے ساتھ آپریشن میں رہنا ہوگا۔ اپریشن میں مالش بھی کرنا ہوتا ہے اور اس میں کہنیوں تک کھولنا ہوتا ہے اور ظاہر ہے کہ یہ سب مرد وں کے سامنے ہوگا اور ستر کھولنا ہوگا۔ ایسے میں مجھے کیا کرنا چاہئے؟ بھوپال
asked
Jul 9, 2020
in
تجارت و ملازمت
»
ایک عورت کو بدن پر پھنسیاں آئیں ہیں کافی علاج کرایا مگر فائدہ نہیں ہوا۔ کسی نے کہا کہ اس بیماری کا نام ناگن ہے، ایک سادھو اس کا علاج کرتا ہے، کیا سادھو سے علاج کروا سکتے؟
asked
Jul 6, 2020
in
بدعات و منکرات
»
نوافل کی طرح سنن کو شروع کرکے چھوڑ نے پرقضا لازم ہے
asked
Jul 6, 2020
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
As salamualaikum muftisahab, How much of alcohol is permissible in food and medicine. Recently i came across an article which says most of the companies use alcohol in their icecreams. especially vanilla icecream. Though some companies use 0.5_ 1% in thier icecreams and some use less or more. can you please guide me. All vanilla icecreams use alcohol to get the vanilla extract from its beans. Umme Nabeel USA
asked
Jul 4, 2020
in
Eating & Drinking
»
میت نے ترکہ میں صرف دس ہزار روپے چھوڑے۔ بیوی کا مہر دس ہزار روپے تھا جو ادا نہیں کیا تھا۔ سوال یہ ہے اس آدمی کا دس ہزار قرض بھی لیا تھا تو اب کونساس قرض پہلے ادا کریں گے۔ سید کلیم امریکہ
asked
Jun 30, 2020
in
احکام میت / وراثت و وصیت
»
میں نے ابھی عالمہ کورس مکمل کیا ہے؟ مجھے معلوم ہوا کہ میاں بیوی کے ملنے سے غسل واجب ہوجاتا ہے۔ مگر میرے شوہر کا ماننا یہ تھا کہ اگر صرف جماع ہو اور کچھ نہ نکلے تو غسل نہیں ہوگا، اور وہ فجر کی نماز اسی حالت میں پڑھتے رہے ہیں۔ لیکن مجھے جو معلوم ہوا وہ یہ ے کہ جماع سے بھی غسل واجب ہوتا ہے چاہے کچھ نکلے یا نہ نکلے۔
asked
Jun 28, 2020
in
طہارت / وضو و غسل
»
رات میں جھاڑو لگانا کیسا ہے؟ اسی طرح رات میںناخن کاٹنا کیسا ہے؟ عورتوں کو دیکھا ہے کہ وہ گندگی میں پڑی رہتی ہے مگر رات میں ھجاڑو نہیں اٹھاتی ہیں؟ کیا اس کی کوئی شرعی حیثیت ہے یا محص رواج ہے؟
asked
Jun 28, 2020
in
آداب و اخلاق
»
دھوبی سے کُرتے دھلوانا کیسا ہے جبکہ دھوبی کے پاس پاک و ناپاک ہر طرح کے کپڑےآتے ہیں اور وہ سب کپڑوں کو ایک ہی ٹب میں ڈال کر دھوتا ہے۔ اور میں نہیں سمجھتا کہ اس کو پاکی وناپاکی سے کوئی مطلب ہوگا۔ ان کو تو صرف کُرتے کی صفائی سے مطلب ہوتا ہے۔ جبکہ اسللام میں صفائی سے زیادہ پاکی کا خیال رکھاجاتاہے
asked
Jun 28, 2020
in
طہارت / وضو و غسل
»
میری کپڑے کی دوکان ہے، مگرابھی کاروبار ٹھپ ہے، تو ہمارے ایک دوست نے کہا کہ میں صدری تیار کرکے دیتا ہوں، دوکان میں رکھو، جو بھی بکے گا ہر ایک پر پچاس روپئے تم کو دوں گا؟ تو کیا اس طرح معاملہ کرنا درست ہے؟ کتنی صدری بکے گی اور کل ماہ میں کتنا مجھے ملا، اتنا تو معلوم نہیں ہوسکتا ہے۔ البتہ جس قدر سامان بکے گا اسی قدر فائدہ دونوں کا ہوگا؟ کیا اس میں کوئی قباحت ہے؟ ارقم
asked
Jun 28, 2020
in
تجارت و ملازمت
»
تراویح کی نماز میں کچھ لوگ مجبوری میں کرسی پر بیٹھتے ہیں ۔ یہ تو معلوم ہے کہ اگر بیٹھ کر ہی پوری نماز پڑھنی ہے تو کرسی کے پچھلے پائے صف کی لائن میں رکھے جائیں گے۔ اب میرا سوال ہے کہ کرسی صف میں کہاں رہے گی یعنی جبکہ قیام میں آدمی کرسی پر بیٹھا ہو، اسی طرح رکوع وسجدہ میں کرسی کو کہاں رکھے گا، نماز کے دیگر حصوں میں کرسی کہاں رہے گی۔
asked
Jun 26, 2020
in
نماز / جمعہ و عیدین
Page:
« prev
1
...
125
126
127
128
129
130
131
next »
...