Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
ایک یہودی لڑکی والدین کی چوری سے ایمان میں داخل ہو گئ والدین کو جب معلوم ہوا تو انہوں نے لڑی کو سمجھایا-ڈانٹا' مار- پیٹ کی. لڑکی ہر کام کرنے سے پہلے بسم اللہ ضرور پڑھتی تھی ایک مرتبہ والد نے سونے کی انگوٹھی لڑکی کو رکھنے کے لئے دیدی لڑکی نے وہ انگوٹھی بسم اللہ پڑھ کر کسی صندوق میں رکھ دی تو والد نے لڑکی کی چوری سے انگوٹھی نکال کر دریا میں پھینک دی اور پکانے کے لئے مچھلی لے آئے۔ لڑکی نے بسم اللہ پڑھ کر مچھلی کو کاٹا دیکھتی ہے کہ وہی انگوٹھی جو والد نے دی تھی مچھلی کے پیٹ میں موجود ہے۔ لڑکی نے انگوٹھی اٹھائ اور صندوق میں رکھ دی. والد نے لڑکی سے کہا کہ جو انگوٹھی مینے تمہیں دی تھی وہ لوٹا دو لڑکی نے بسم اللہ پڑھ کر صندوق کھولا اور انگوٹھی نکال کر اپنے والد کو دیدی لڑکی کے والد چونک گئے اور ایمان لے آئے اس واقعہ کی کیا حقیقت ہے؟؟
asked
Aug 24, 2023
in
متفرقات
by
MEHTAB ALAM
»
کیا عمرے کے ارکان مکمل کرنے کے بعد اور حج میں قربانی کے بعد حاجی اپنے اپ کو خود حلق کر سکتا ہے یا اپنا سر خود مونڈ سکتا ہے
asked
Aug 24, 2023
in
حج و عمرہ
by
Kashif Ali
»
السلام و علیکم میرا ایک سوال ھے۔ اگر کوئی مسلمان گستاخی رسول جیسا عظیم جرم کر دے اور پھر وہ اللہ کی بارگاہ میں سچی توبہ کرے تو کیا اللہ اس کی توبہ قبول فرمائے گا؟ اگر اس پر حد قتل جاری نہ ھو تو کیا اللہ اسے معاف کر کے عذاب سے نجات دے گا؟ یا حد کے بغیر اس کا اسلام اور اس کی اصلاح شدہ زندگی کو مرتے وقت یا روز آخرت ضائع فرما دے گا؟ نیز یہ بھی بتایا جائے کہ اگر توبہ اور اسلام اللہ قبول کر لے گا تو کیا قیامت میں اس جرم کی سزا بھی دے گا؟ جواب چاھیے اللہ آپ کو جزا دے
asked
Aug 23, 2023
in
بدعات و منکرات
by
Muhammad Ejaz
»
السلام علیکم۔ سوال۔ عرض ہے کہ کن صورتوں میں نماز قضا کرنے کی اجازت ہے کہ نماز قضا ہو جاۓ اور بندہ گنہگار نہ ہوگا۔ براۓ کرم۔ تفصیل سے جواب عنایت کریں
asked
Aug 23, 2023
in
فقہ
by
abdulahad
»
السلام علیکم و ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتان کرام مسائلِ ذیل کے بارے میں ہماری مسجد میں لاکڈاؤن سے ہی دو جمعہ ہو رہے ہیں ایک جمعہ ایک بجے دوسرا دو بجے دو بجے والا جمعہ پہلے سے ہوتا ہے اور ایک بجے والا جمعہ لاکڈاؤن سے ہو رہا ہے لیکن اب اگر منع کرتے ہیں تو تبلیغی جماعت والے لڑتے ہیں تو شریعت کی رو سے کونسا جمعہ ہو رہا ہے کونسا نہیں رہنمائی فرمائیں المستفتی زعیم الدین دہلوی
asked
Aug 23, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
Zaeemuddin saifi
»
عنوان:طلاق کے متعلق سوال:عنوان:طلاق کے متعلق سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں زید نے اپنی بیوی سے کہا کہ اگر تو اپنی ماں کے یہاں گئ تو تجھے دوبارہ نکاح کرنا پڑے گا پھر وہ چلی گئی تو اسنے دوبارہ کہا کہ تو اگر اس بار گئی تو میں تجھے طلاق دے دونگا گویا کہ اسنے دوسری مرتبہ میں وعدۂ طلاق کیا تو کیا پہلی صورت میں (جب اسنے کہا کہ تجھے نکاح دوبارہ کرنا پڑے گا) طلاق واقع ہو جاۓ گی یا نہیں ۔ مدلل جواب دے کر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں فقط السلام سائل ۔۔محمد شعیب
asked
Aug 23, 2023
in
متفرقات
by
Mr shoaib
»
اسمارٹ فون میں گیم کھیلنا کیسا ہے
asked
Aug 23, 2023
in
متفرقات
by
Mr shoaib
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ اگر کسی نعش کا پوسٹ مارٹم ضروری ہونا ہو تو اس کو غسل پہلے دینا افضل ہے یا پوسٹ مارٹم کے بعد میں افضل ہے
asked
Aug 23, 2023
in
احکام میت / وراثت و وصیت
by
Ahsan Qasmi
»
السلام علیکم۔ حضرت دراصل کافی لمبی مدت سے میری شادی نہیں ہو رہی۔ اور ایسا ہو سکتا ہے کہ کبھی شادی بھی نہ ہو کیونکہ ماضی میں اللہ پاک نے کئ لوگوں کو شادی نہ کراکے آزمایا۔ انسان کیا کرے کہ بغیر شادی کۓ ہی اس کو شادی کا ثواب ۔؛حاصل ہو جاۓ۔ فرض کر لیں کہ کبھی میری زندگی بھر شادی نہ ہو تو مجھے کیا کرتے رہنا چاہۓ کہ میں بغیر شادی کۓ ہی شادی کا ثواب حاصل کر لوں؟
asked
Aug 22, 2023
in
فقہ
by
abdulahad
»
کلونجی کے کاروبار کے لیے حدیث کا سہارا لینا: (۴۵)سوال:حدیث ہے کہ کالے دانوں کو اپنے اوپر لازم کرلو کہ اس میں موت کے سوا سب چیزوں کا علاج ہے۔ اس حدیث کو کلونجی کے کاروبار کے لیے سہارا بنانا کیسا ہے؟ اور اس حدیث کی کیا حیثیت ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: حکیم عبدالولی، سیتاپور
asked
Aug 22, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
خطبہ حجۃ الوداع: (۴۴)سوال:حجۃ الوداع میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے آخری خطبہ کس حالت میں دیا تھا؟ فقط: والسلام المستفتی: ذاکر حسین، سہارنپور
asked
Aug 22, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
حدیث شریف میں سلطان سے کیا مراد ہے؟ (۴۳) ســوال:’’أفضل الجہاد کلمۃ حق عند سلطان جائر‘‘ (أخرجہ الطبراني في المعجم الکبیر: ۸؍ ۲۸۲، الرقم: ۸۰۸۱، وأیضاً في المعجم الأوسط: ۷؍ ۵۲، الرقم: ۶۸۲۴) میں سلطان سے کیا مراد ہے؟
asked
Aug 22, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
وضوء کے بعد رومالی پر پانی چھڑکنا: (۴۲)سوال:ایک حدیث میں وضو کے بعد پائجامہ کی رومالی پر پانی کی چھینٹیں ڈالنا آیا ہے، اس کی وجہ اور علت کیا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: ماسٹر نصیر احمد، دیوبند
asked
Aug 22, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
علم کے اٹھائے جانے سے متعلق حدیث کی وضاحت: (۴۱)سوال:’’إن اللّٰہ تعالی لا یقبض العلم انتزاعا ینتزعہ من الناس الخ‘‘ اس حدیث کا کیا مطلب ہے اور علم کے اٹھائے جانے کی کیا صورت ہوگی؟ فقط: والسلام المستفتی: راشد صدیقی، گورکھپور
asked
Aug 22, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ہم لوگ کل آٹھ بھائی بہن ہوئے، چار بہنیں اور چار بھائی تھے، سب سے بڑے بھائی کاوالد صاحب کے انتقال سے دس سال پہلے انتقال ہوگیا ، اور میری امی کا بھی انتقال ابو سے آٹھ سال پہلے ہوگیا۔ میرے والدصاحب نے اپنے بڑے بیٹے کوان کی غلط عادتوں کی وجہ سے تیس سال قبل ہی گھر سے نکال دیا تھا اور جب انتقال ہوا تو ان کےجنازہ میں بھی نہیں گئے۔ میرے والد کا انتقال ابھی دو سال پہلے ہواہے، ورثہ میں تین بیٹے اور چار بیٹیاں ابھی موجود ہیں ۔ میرے بڑے بھائی والد کے جیتے جی کبھی بھی اپنا حق مانگنے نہیں آئے۔ اب بڑے بھائی کی اولاد اپنے دادا کی جائداد میں سے اپنا حق مانگ رہی ہے۔ تو کیا ان لوگوں کاکوئی حق بنتاہے دادا کی پراپرٹی میں یا نہیں، اسی طرح وراثت کی تقسیم فرماکر ممنون فرمائیں۔
asked
Aug 22, 2023
in
احکام میت / وراثت و وصیت
by
azhad1
»
Mere pas main road k oper shops hain jis me se kuch rent pe lagi hovi hain or kuch khali hain kuch dino se mujhy bank walon ne approach kiya hai k ap ye property hame rent pe de den jo k acha khasa rent offer kr rahe hain kiya me unko ye property rent pe de sakta hun.
asked
Aug 21, 2023
in
اسلامی عقائد
by
Malik Saleem
»
مصحف عثمانی کے خلاف لکھنا: (۴۰)سوال:کیا مصحف عثمانی وکتابت عثمانی کے خلاف کسی مصلحت کے تحت لکھنا جائز ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: سمیع اللہ صدیقی، لکھنؤ
asked
Aug 20, 2023
in
قرآن کریم اور تفسیر
by
azhad1
»
قرآن کریم میں بعض الفاظ ’’ص‘‘ کے ساتھ لکھے ہیں مگر ان کے اوپر ’’س‘‘ بنا ہوا ہے ان کو کس طرح پڑھیں؟ (۳۹)سوال: قرآن پاک میں بعض الفاظ لکھے ہوئے ہیں ’’ص‘‘ کے ساتھ مگر ان پر ’’س‘‘ بھی بنا ہوا ہوتا ہے جیسے {یبصط، ہم المصیطرون، علیہم بمصیطر} ان کو کس طرح پڑھیں اور اس کا کیا مطلب ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: مولانا عبدالستار، میرٹھ
asked
Aug 20, 2023
in
قرآن کریم اور تفسیر
by
azhad1
»
قرآن کریم میں آیات متشابہات اور ان کا صحیح محمل: (۳۸)سوال:قرآن کریم میں بہت سی آیتوں میں اللہ تعالیٰ کے لیے ’’ید، وجہ‘‘ کا تذکرہ ہے مثلاً: {بل یداہ مبسوطتان} وغیرہ اس طرح آیتوں کا کیا محمل ہے، بظاہر اس سے معلوم ہوتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے بھی ہاتھ ہیں جس طرح کے ہمارے ہاتھ ہیں کیا یہی مطلب ہے؟ اگر نہیں تو ان آیات متشابہات کا صحیح محمل کیا ہے۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد راشد، دہلی
asked
Aug 20, 2023
in
قرآن کریم اور تفسیر
by
azhad1
»
ابتداء اور درمیان میں تعوذ اور بسملہ کا حکم: (۳۷)سوال:کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام علماء عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: درس قرآن کے ابتدامیں مفسر تعوذ اور بسملہ دونوں پڑھتے ہیں، پھر آیت کریمہ کی تفسیر یا ترجمہ کے بعد بغیر تعوذ اور بسم اللہ کے ہی شروع کر دیتے ہیں، پوچھنا ہے کہ کیا ابتداء میں تعوذ اور بسم اللہ پڑھ لینا کافی ہے؟ یا جب آیت کریمہ کی تفسیر کر کے دوبارہ آیت پڑھنا شروع کرتے ہیں اس وقت بھی تعوذ اور بسم اللہ پڑھنا ضروری ہے؟ از روئے شریعت مکمل ومدلل جواب دینے کی زحمت گوارہ کریں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد سمیع اللہ، جھار کھنڈ
asked
Aug 20, 2023
in
قرآن کریم اور تفسیر
by
azhad1
Page:
« prev
1
...
118
119
120
121
122
123
124
...
260
next »
...