Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User عبداللہ
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent activity by عبداللہ
»
حفظ قرآن کو پختہ اور مضبوط رکھنے کےلیے ایک حافظ کا دوسرے حافظ کو اوابین یا نفل نماز میں جماعت سے مواظبت کے ساتھ سننا سنانا کیسا ہے ؟
asked
Sep 27, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
نماز جمعہ میں خطبہ کا طویل کرنا اور نماز کا مختصر کرنا کیسا ہے شرعی اعتبار سے رہنمائی کرکے۔ مشکور وممنون فرمائیں
asked
Jul 30, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
السلام علیکم بعد سلام مسنون مسئلہ کے بارے میں شرعی رھنمائی فرمائے فجر کی نماز میں قرآءت مسنون کے علاوہ ترتیب وار قرآن پڑھنے کا حکم سوال ہماری مسجد کے امام صاحب فجر کی نماز میں مکمل قرآن ترتیب سے پڑھتے ہیں یعنی روزانہ دو صفحات یا دو رکوع پڑھتے ہیں اس طرح سال بھر میں قرآن مکمل ہو جاتا ہے، سوال یہ ہے کہ ان کا یہ عمل شرعا جائز ہے؟ کیا یہ خلافِ سنت ہے؟ کیا اس عمل کو یہ کہنا درست ہے کہ یہ سنت کے مطابق یا سنت کے قریب نہیں ہے؟ جب کہ امام صاحب کا کہنا ہے کہ میں یہ سنت سمجھ کر نہیں کرتا نا ہی کسی کو قرآن مکمل سننے پر مجبور کرتا ہوں نا ہی ترغیب دیتا ہوں۔ براہ کرم تفصیلی جواب عنایت فرمائیں۔ حضرت نبی صلی اللہ علیہ وسلم۔ اور صحابہ کا قراءت کے معاملے میں کیا عمل تھا اور سنت قراءت سے مراد آیات قرآنیہ کی مقدار ہے ؟یا مخصوص سورت مستفتی عبد اللہ گجراتی
asked
May 31, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
محترم مفتی صاحب السلام علیکم میری اہلیہ کو پہلے بچے میں 35 دن نفاس کا خون آیا اور دوسرے 28دن آیا اور تیسرے میں 20دن نفاس آیا تو تو اب ازدواجی تعلق 21 ویں کر سکتے ہیں شرعی حکم سے رہنمائی فرماکر مشکور و ممنون فرمائیں
asked
May 27, 2023
in
نکاح و شادی
»
محترم ومکرم۔ مفتی صاحب السلام علیکم ورحمةالله وبركاتہ مسجد میں مدرسہ مکتب۔ نظام قائم کرنا درس قرآن درس حدیث دینا کیسا ہے کیا تعلیم قرآن ودین ذکر میں داخل ہے شرعی اعتبار سے رہنمائی فرما کر ممنون و مشکور فرمائے
asked
Jul 3, 2022
in
مساجد و مدارس
»
نماز میں قرآن دیکھ کر پڑھنا۔ یا دیکھ کر سننا کیسا ہے دلائل کے ساتھ بتائے ۔ حدیث میں جوکہ بخاری شریف میں ہے اور اسی طرح بیہقی میں ہے کہ ذکوان نے حضرت عائشہ امامت کی اور ذکوان دیکھ کر قران کی تلاوت کرتے تھے ۔اس حدیث کا معقول جواب
asked
May 12, 2020
in
فقہ
...