Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User Sayeed
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Questions by Sayeed
»
غسل کرتے ہوئے ہوا خارج ہوجائے تو کیا وضو رہے گا یا ٹوٹ جائے گا او غسل ہوجائے گا یا نہیں؟۔ سعید
asked
May 18, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
»
وضو بناتے ہوئے اگر ہوا خارج ہوجائے تو کیا وضو رہے گا یا ٹوٹ جائے گا اور کیا پھر سے وضو کرنا ہوگا یا اسی کو پورا کرنا کافی ہوگا۔
asked
May 18, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
»
. ہومیوپیتھک ادویات میں الکوحل ہوتی ہے تو اس کو کیا استعمال کرسکتے ہیں ؟2 وضو کرنے کے بعد ہومیوپیتھک دوائی کھالی توکیا وضو رہے گا یا ٹوٹ جائے گا؟
asked
Feb 9, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
»
.. زندگی/بیماری کا صدقہ مسجد یا مدرسے میں دیا جا سکتا ہے؟ 2... زندگی/بیماری کا صدقہ کسی غیر مسلم کو دیا جا سکتا ہے۔؟ 3...کبھی کبھی راستہ میں مانگنے والے مل جاتے ہیں، کیا ان کو صدقہ دے سکتے ہیں۔ جبکہ ان کے بارے میں یہ نہیں معلوم کہ وہ مسلم ہے یا غیرمسلم، یا وہ غریب ہے بھی یا نہیں۔یا وہ اس کا غلط استعمال شراب یا جوا میں تو نہیں کرے گا، تو کیا ایسے لوگوں کو صدقہ دینے سے صدقہ ادا ہوجائے گا۔ سعید
asked
Feb 9, 2023
in
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
»
کیا نماز کی نیت منھ سے کہنا بدعت ہے؟ جماعت کے ساتھ نماز ہورہی ہو اور کوئی انسان دیر سے پہونچے اور جب تک جماعت میں شامل ہو تب تک امام صاحب رکوع میں جاچکے ہو، بعد میں آنے والے کو یہ لگے کہ اس کی رکعت چھوٹ جائے گی، اور اسے یہ رکعت مل جائے اس وجہ سے وہ انسان اللہ اکبر کہتے ہوئے دونوں ہاتھ کان تک لے جاکر سیدھے رکوع میں شامل ہوجائے تو (نہ تو ناف کے نیچے ہاتھ باندھے نہ ہی قیام کرے) جبکہ ایسا کرنے پر اس نے نماز کے فرائض چھوڑ دئے تو کیا اس حالت میں اس کی نماز ہوجائےگی؟
asked
Sep 19, 2021
in
نماز / جمعہ و عیدین
...