Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User farogh ahmad
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Questions by farogh ahmad
»
کیافرماتےہیں مفتیان کرام اس مسئلےکےبارےمیں کہ اگر کوئی شخص کسی کی لڑکی کا رشتہ لگانے پر 10 ،20 ہزار رقم مانگےاور اگر رقم نہ دیں تو مناسب رشتہ نہیں ملتا تو اس شخص کو اتنی رقم دیکر لڑکی کا رشتہ کرانا اور اس شخص کیلئے اس طرح کی رقم لینا ،مانگنا جائز ہے یا نہیں ؟جواب دیکرشکریہ کاموقع عنایت فرمائیں آپ کاعزیز فروغ احمد رحمانی
asked
Nov 16, 2015
in
نکاح و شادی
»
السلام علیکم کیافرماتےہیں مفتیان کرام کہ کرکٹ کاکھیلنا جائز ہےیانہیں اگر جائز ہے تو کس موقع پر اور جائز نہیں ہے تو کیوں مدلل جواب دیں اور یہ کھیل لہو میں شامل ہے یالعب میں اور ایک کتاب ہے محمود الفتاویٰ اس میں میں کرکٹ کےمتعلق پڑھا تو مکمل طور پر سمجھ میں نہیں آیا یہ کتاب ہے مفتی احمداللہ خانپوری دامت برکاتہم کی صفحہ نمبر ہے ایک سو پچیس اس کو بھی سمجھادین کہ انہوں نے کیالکھاہے تو بھت مہربانی ہوگی اور اس مسئلے کو تھوڑا تفصیل میں سمجھاءین گے تو بہتر رہیگاوالسلام آپ لوگوں کاعزیز فروغ احمدرحمانی
asked
Nov 15, 2015
in
کھیل کود اور تفریح
»
السلام علیکم کیافرماتے ہیں مفتیان کرام مندرجہ ذیل کے بارے مین کہ فیس بک یا وہٹ سپ اور دیگر سافٹویئر اور اسی طرح سے موبائل پروفائل پر تصویر لگاکر رکھناکیسا ہے جاندار کی تصویر جیسے جس کے نام پر ایڈی چلتی ہے وہ اپنی تصویر لگادیتا تاکہ دوستوں کو پتہ چلے کہ چلانے والا میں ہی ہوں تسلی بخش جوب دیکر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں عین و کرم ہوگاوالسلام
asked
Nov 10, 2015
in
متفرقات
»
میرے ایک ساتھی نے سوال کیاہے جوکہ دوم عربی تک پڑھاہےاس کے بعد پڑھائی چھوڑ دی میں اسکوکیسے سمجھاؤں اس مسئلے کوواضح طورپر بتائیں کہ جب امام شافعی رحمہ اللہ کے نزديك منی پاك ہے تو غسل واجب كيوں ہوتا ہے احتلام سے؟ مدلل جواب دیں
asked
Nov 10, 2015
in
طہارت / وضو و غسل
»
کیا فر ماتےہیں مفتیان کرام درجہ ذیل مسئلہ کے بارے میں بھابھی سے مذاق کرناکیساہے اور سنا ہے کی مامی سے مذاق کرنا جائزہے اسکے بارے میں کوئی اثرہے ؟ جواب دیکر شکر یہ کا موقع عنایت فرما ئیں۔
asked
Nov 7, 2015
in
متفرقات
»
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاتہامید ہیکہ آپ حضرات بخیروعافیت ہونگے میرے کسی ساتھی نے سوال کیااگر کسی شخص نے سوال کیاکہ بتاؤ کون ساایساکام ہے جس میں سب سے اچھی ورزش ہوتی ہے اگراس کےجواب میں کوئ کہ دےکہ نماز میں سب سے اچھ ورزش ہوتی ہےتو کیایہ کہناصحیح ہوگااگر کہ دے تو نعوذ باللہ نماز کوحقیرسمجھنالازم آئیگاآپ اکاجواب اس طرح دیں کہ کسی بزرگ وغیرہ کاقول بھی اس کےمتعلق آجائے توبہترہوگاجواب دیکر شکریہ کاموقع عنایت فرمائیں عین نوازش ہوگی والسلام
asked
Nov 5, 2015
in
متفرقات
»
السلام علیکم ورحمت اللہ و برکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کےبارے میں.... زید کو اللہ تعالٰی نے بہت ساری دولت سے نوازا...... کہ وہ اپنی انگوٹھی میں ہیرا استعمال کرنے کی استطاعت رکھتا ہو؟تو کیا زید ہیرا انگوٹھی میں استعمال کر سکتا ہے یا نہیں جواب تحریر فرما کر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں نوازش ہوگی
asked
Nov 5, 2015
in
متفرقات
Page:
« prev
1
2
...