Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
ہم نے مدرسہ کا چندہ کیا جس میں زکوۃ کی رقم بھی شامل تھی۔ راستہ میں پیسہ چوری ہوگیا یا کہیں گرگیا۔ زکوۃ دینے والوں کی زکوۃ ادا ہوئی یا نہیں؟ اگر زکوۃ دینے والوں کو ہم نے بتایا کہ آپ کا پیسہ کہیں گرگیا تو یقین نہیں کریں، اور آئندہ چندہ بھی نہیں دیں گے۔ تو کیا میں اپنی طرف سے رقم مدرسہ میں جمع کردوں تو ان کی طرف سے زکوۃ ادا ہوگی؟ اور کیا یہ رقم مدرسہ میں دینا میرے اوپر واجب ہے؟
asked
Feb 8
in
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
by
azhad1
»
السلام علیکم ۔ آج میں نماز پڑھنے میں دیر کررہا تھا مگر جب نماز کا وقت ختم ہونے میں چند منٹ رہ گئے تو میرے دل میں خیال آیا کہ آج میں نماز نہیں پڑھتا، بھاڑ میں گئی نماز ۔اللہ مجھے معاف کرے، مجھے اس میں شک ہے کہ وہ میری نیت تھی یا نہیں، مگر میں احتیاطا جلدی جلدی اٹھا اور جاکر نماز پڑھنے ہی لگا تھا کہ اگلی نماز کی اذان ہو گی۔ اور میری نماز رہ گئی، کیا وسوسے پر عمل ہوا یا یہ کفر تھا۔
asked
Feb 8
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ حضرت مفتی صاحب کیا بدعات والے عملوں سے ثواب ہوتا ہے.....محمد مجاہد الاسلام رانچی جھارکھنڈ
asked
Feb 8
in
بدعات و منکرات
by
azhad1
»
السلام علیکم ۔ عالم ارواح، عالم دنیا، عالم برزخ، عالم آخرت۔۔ موت، قبر، حشر، میزان، پل صراط، حوض کوثر، عرش کا سایہ، نامہءاعمال، حساب و کتاب، شفاعت، جنت، جہنم۔۔۔ آخرت کی ہر منزل میں کام آنے والے اعمال کے بارے میں تفصیل کے ساتھ کوئی اچھی کتاب ہو تو مشورہ دیجئے۔ تاکہ آخرت کی تیاری کرنے میں آسانی ہو۔
asked
Feb 8
in
متفرقات
by
azhad1
»
زید نے پچھلے سال بزّاز کا کام شروع کیا تھا۔ چنانچہ دو ماہ بعد ایک شخص نے زید سے ادھار کی صورت میں سارا مال (کپڑے) خریدے اور دو ماہ تک ساری رقم ادا کرنے کا وعدہ کیا۔ لیکن اب ایک سال بھی ہوا ابھی تک اس شخص نے پیسے ادا نہیں کیا ، تو زید نے عدالت میں مقدمہ دائر کیا لیکن وہاں جج نے دس دس ہزار فی ماہ دینا متعین کیا اور قیمت میں بھی اضافہ کیا۔ اب عرض یہ ہے کہ کیا یہ رقم میں زیادتی لینا جائز ہے؟ اور زید کا تقریباً چار سال سے زائد تک پیسے بھی بند رہے گئے، تو کیا زید کو وہ شخص بھی اور عدالت بھی ظلم کرتی رہے ،اور زید چار پانچ سال تک اپنے پیسوں کا انتظار کرے۔
asked
Feb 8
in
تجارت و ملازمت
by
azhad1
»
سہیل اگر اشرف کو انتخابات میں ووٹ دیتا ہے تو ووٹ کی ایک شکل وکالت کی بھی ہے تو کیا اشرف کو سہیل کی بیوی کو طلاق دینے کا حق بھی مل جائے گا
asked
Feb 7
in
طلاق و تفریق
by
Hassaan
»
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ حنفی فتاوی میں صدقۃ الفطر کو جلدی ادا کرنے کے سلسلے میں دونوں اقوال دیکھے ہیں، ایک قول یہ ہے کہ مقدم صرف اس وقت ادا کر سکتے ہیں جب کہ رمضان شروع ہو چکا ہو اور دوسرا قول یہ ہے کہ تقدیم کی کوئی حد نہیں ہے، رمضان سے پہلے بھی ادا کر سکتے ہیں۔ ان میں سے کونسا قول مفتی بہ ہے؟
asked
Feb 6
in
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
by
محمد راجا
»
Assalamu alaikum wa rahmatullahi wa barakatuh. Could you please tell me whether a person who works in food packaging and throws unused packaging marked Halal and labeled “Muslim” or “Islamic” into the trash becomes an unbeliever? For example, if it says Islamic halal certification service. The products at the factory are halal, but mostly Christians work there and they throw unused packaging in the trash and then this packaging is taken out for sorting. I don’t know if doing such a thing would be kufr.
asked
Feb 6
in
Islamic Creed (Aqaaid)
by
Tavaspar
»
میں سنی فقہ سے تعلق رکھتی ہوں اور مجھے اہل تشیع لڑکا پسند ہے، لیکن میرے گھر والے اہل تشیع لڑکے کو مسلمان ہی نہیں مانتے ہیں۔ اب آپ میری رہنمائی فرمائیں۔ رداء
asked
Feb 4
in
نکاح و شادی
by
Rida23
»
سوال ۔۔ حیض کا خون بند ھونے کے بعد بیوی کے غسل کرنے سے پہلے ہمبستری کا شرعا کیا حکم ہے ؟
asked
Feb 4
in
طہارت / وضو و غسل
by
Muhammad ilyas
»
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں۔ کمیٹی کے مشورے سے مدرسہ کے فنڈ سے کسی ضرورت مند مدرس کی امداد کی جا سکتی ہے؟ تفصیلی جواب مرحمت فرمائیں۔ جزاک اللہ
asked
Feb 3
in
مساجد و مدارس
by
MEHTAB ALAM
»
السلام و علیکم میرا سوال طلاق ک حوالے سے ہے اگر شوہر کسی سے طلاق کا اقرار کرے کے کوئی اس سے پوچھے کے کیا تم شادی شدہ ہو تو شوہر کہے نہیں مے اب شادی شدہ نہیں ہوں ۔ پھر پوچھنے پر کے طلاق کعب دی تو کہے 6 ماہ ۔ پھر پوچھنے پر ک 6 ماہ پہلے طلاق دی تھی تھمنے تو کہے(ہان) . ور تصدیق مے کہے ہان اتنا ہی وقت ہوا ہے ۔ پھر کہے میری ابھی شادی ٹوٹی ہے ۔ تو کیا طلاق واقع ہو گئی ؟
asked
Feb 2
in
طلاق و تفریق
by
Syedasyed
»
کیا سانس کی نالی میں غذا پہنچانے والے فرشتے الگ ہیں اس طرح کی کوئی روایت موجود ہے؟
asked
Feb 2
in
حدیث و سنت
by
Md Arqam
»
عوام میں مشہور ہےانسان کا چہرہ اور روح اللہ بناتا ہے اور پورا جسم فرشتہ بناتا ہے کیا یہ بات صحیح ہے؟
asked
Feb 2
in
حدیث و سنت
by
Md Arqam
»
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہآبادی سے متعلق ہمیں پڑھایا جاتا ہے ''ہم دو ہمارے دو'' یعنی 2 سے زیاد اولاد نہیں کرنی، ساتھ ہی ساتھ بہت ساری رکاوٹیں یا مانع حمل طریقہ پڑھایا جاتا ہے کہ کس طرح حمل کو روکا جائے یا پھر اسے شروعات کے دن یا مہینوں میں ضائع کر دیا جائے اور اس میں وجہ یہ بتائی جاتی ہے کہ دنیا میں وسائل محدود ہے، آبادی لگاتار اتنی تیز سے بڑھے گی تو کھانے کو رہنے کو اور قدرتی وسائل استمال کرنے کے لیے کم پڑ جائیں گے، ماں باپ دو ہی بچے کریں گے تو اُنکے مر جانے کے بعد اُسکی جگہ دو ہی آئیں گے، جس کا متبادل صفر ہوگا اور بہت ساری اسی طرح کی الٹی سیدھی باتیں دماغ میں ڈالی جاتی ہےبرائے مہربانی ان اعتراضات کا تشفی بخش جواب دے دیں __جزاک اللہ خیراً
asked
Feb 2
in
اسلامی عقائد
by
Aatikah
»
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ ۔ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے حل کے بارے میں ؟ اج کل سوشل میڈیا پر یہ بات حدیث کے طور پر بہت عام ہوتی جا رہی ہیں - ۶ جگہوں پر ہنسنا یا باتیں کرنا ۲۵ مرتبہ زنا کے برابر ہوتا ہیں ۔ پہلے یہ بتائیں کہ کیا اس طرح کی موضوع، ضعیف یا حسن درجہ کی روایت کتبِ احادیث میں موجود ہیں ؟ یا پھر کسی صحابی ( رضی اللہ تعالیٰ عنہ ) کا قول ہیں یا پھر کسی تابعی ، تبعِ تابعی یا پھر ولی اللہ کا قول ہیں ؟ اگر اوپر کا دیا گیا جملہ حدیث ہے تو اس کی تشریح اور وضاحت کریں اور اگر یہ کسی بزرگ یا صحابی کا قول ہے تو اس کی تفصیلی وضاحت کریں۔ جزاک اللّہ خیرا کثیرا ۔ المستفتی : زکریا ، مہاراشٹر ۔ السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ ۔
asked
Feb 2
in
حدیث و سنت
by
Musin Mulla
»
1:جس طرح مولانا شاہ حکیم محمد اختر رحمہ االلہ ذکر کی مجالس کرتی تہے اوسکہ اسلام میں کیا حکم ھے؟ 2: صوفیا کرام جو کہتی ہے کہ اللہ دل میں اتی ہے اسکہ کیا مطلب ہے؟ 3:کیا حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن دامت برکاتہم جو مولانا شاہ حکیم محمد کے خلفا میں سی ہے کے بیانات سنہ اصلاحی تعلق قایم کرنا درست ہے؟
asked
Jan 31
in
متفرقات
by
milad popal
»
فجر کے وقت اور خطبہ جمعہ سے قبل تحیۃ المسجد پڑھنا کیسا ہے؟ (۱۰۹)سوال: عموماً لوگ تحیۃ المسجد تو پڑھتے نہیں ہیں؛ لیکن اگر کچھ لوگ پڑھنا چاہیں تو کیا وہ فجر کی نماز سے پہلے اور خطبہ جمعہ کے وقت تحیۃ المسجد پڑھ سکتے ہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد شفیع الدین، سہارنپور
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
صلاۃ التسبیح کا ثواب عام ہے یا نہیں؟ (۱۰۸)سوال: صلاۃ التسبیح کا ثواب عام ہے یا خاص ہے جو ثواب حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے خاص اپنے چچا حضرت عباس ؓ کے بارے میں فرمایا تھا امتی کو بھی ایسا ہی ثواب ملے گا یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: عبدالتواب، سہارنپور
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
سنت وفرض کے درمیان بات کرنا کیسا ہے؟ (۱۰۷)سوال: ہمارے گاؤں میں ایک مولوی صاحب نے وعظ میں کہا کہ سنت مؤکدہ ادا کرنے کے بعد فرض نماز سے پہلے دنیاوی باتوں میں مشغول ہونے سے سنت باطل ہوجاتی ہے، یہ بات شرعاً درست ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: عبدالستار، نیاگاؤں، مظفرنگر
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
Page:
« prev
1
2
3
4
5
...
260
next »
...