Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
اہل سنت والجماعت کس کو کہتے ہیں؟ (۲)سوال:اہل سنت والجماعت کس کو کہتے ہیں اور جماعت اہل حدیث اس جماعت میں داخل ہیں یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد عبدالرؤف ، سیتاپور
asked
Sep 28, 2023
in
مذاہب اربعہ اور تقلید
by
azhad1
»
اہل حدیث کے اختلاف کی حیثیت: (۱)سوال:غیر مقلد (اہل حدیث) کے متعلق تفصیل مطلوب ہے، کیا یہ اپنے دعووں میں صحیح ہیں؟ جب کہ بہت سارے اختلافات ہم جیسوں کے علم میں ہیں، سورۂ فاتحہ کا نماز میں پڑھنا، ڈاڑھی کی مقدار، سنت چار رکعت والی کوئی نماز، عمرہ کے تعلق سے کہتے ہیں کہ پہلے عمرہ کے بعد دوبارہ مسجد عائشہ سے عمرہ صحیح نہیں ہوتا، نماز میں رفع یدین اور ہاتھوں کا باندھنا، وغیرہ وغیرہ۔ فقط: والسلام المستفتی: عتیق احمد، کرناٹک
asked
Sep 28, 2023
in
مذاہب اربعہ اور تقلید
by
azhad1
»
حضرات خلفائے ثلاثہ کی ازواج مطہرات کے اسماء گرامی: (۵۶)سوال:عرض خدمت این کہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ، حضرت عمررضی اللہ عنہ اور حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ، ان تینوں حضرات کی اہلیہ کے اسمائے گرامی کیا ہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد امجد، میرٹھی
asked
Sep 28, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
(۱۷؍۴؍ ۱۴۰۹ھ) خلفاء راشدین نے آنحضور B کے زمانہ میں غزوات کیے ہیں یا نہیں؟ (۵۵)سوال:خلفاء راشدین نے آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں غزوات کیے ہیں یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: خورشید، کھتولی
asked
Sep 28, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
السلامُ علیکُم ورحمةالله برکاتہ مفتی صاحب. تبلیغی جماعت والے گشت کے لئے آۓ اور بندے کو کہے کہ "مسجد میں دین کی بات ہوگی شامل ہوئیگا "اس پر بندے کا یہ کہنا کہ "دین کی باتیں تو ہر وقت سنتے ہی رہتے ہیں" تو کیا بندے کا اس طرح ان کو جواب دینا درست ہوگا ؟ جبکہ وہ بندہ دین کی باتیں سنتا ہے صرف تبلیغ سے نہیں جڑا ہے.
asked
Sep 28, 2023
in
اسلامی عقائد
by
Shabab Ahmad
»
کیا فرماتے ہیں علماء دین متین اس مسئلہ کے بابت جو مندرجہ ذیل ہے ہمارے علاقہ میں رواج ہے کہ ایک فریق (رب المال) دوسرے فریق زمیندار (جانور پالنے والے ) ہوتا ہے پہلا فریق دوسرے فریق کو اپنے پیسوں سے جانور خریدتا ہے جبکہ زمیندار اس کو پالتا ہے۔ معاہدہ مابین فریقین خوراک اور ادویہ کا خرچہ نصف نصف جبکہ پالنے کی خدمت بذمہ زمیندار ہوتا ہے۔ جبکہ گوبر اور دودھ زمیندار لیتا ہے اور بیچنے کی صورت میں منافع یا نقصان نصف نصف ہوتا ہے۔ صورۃ مسئولہ میں ناجائز صورتوں کی نشاندھی کریں ۔ نیز اگر فریق اول کے پیسے ہو اور زمیندار جانور پالتا ہو تو شرائط کے ساتھ معاملہ جائز ہوگا۔ وضاحت کریں۔ المستفتی صاحبزادہ ضیاء الحسن
asked
Sep 27, 2023
in
ربوٰ وسود/انشورنس
by
Rehmulbari
»
بیوی کے حقوق ادا نہ کرنے والا شوہر کا کیا حکم ہے
asked
Sep 27, 2023
in
عائلی مسائل
by
فضل غنی
»
حفظ قرآن کو پختہ اور مضبوط رکھنے کےلیے ایک حافظ کا دوسرے حافظ کو اوابین یا نفل نماز میں جماعت سے مواظبت کے ساتھ سننا سنانا کیسا ہے ؟
asked
Sep 27, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
عبداللہ
»
حضرت عثمانؓ کی شہادت کے بعد، کیا حضرت حسینؓ کو خلفیہ بنایا گیا تھا؟ (۵۴)سوال:حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی وفات کے بعد، کیا حضرت حسین رضی اللہ عنہ کو خلیفہ بنادیا گیا تھا، جب کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ موجود تھے، اگر ان کو خلیفہ بنایا، تو اس کی کیا صورت تھی، کسی علاقہ خاص کا یا جس طرح امیر المومنین ہوئے ہیں اسی طرح۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد شفیق حسین، دہلی
asked
Sep 27, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
حضرت علیؓ کا نکاح کس نے پڑھایا اور نکاح ان کی موجودگی میں ہوا تھا یا نہیں؟ (۵۳)سوال:حضرت علی رضی اللہ عنہ کا نکاح حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا سے حضرت علی رضی اللہ عنہ کی موجودگی میں ہوا یا عدم موجودگی میں، نیز حضرت علی رضی اللہ عنہ کا نکاح کس نے پڑھایا؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد ایوب، بجنور
asked
Sep 27, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
حضرت ابوبکرؓ اور حضرت عمر رضی اللہ عنہا کی سن ولادت اور حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی سن خلافت: (۵۲)سوال:(۱) حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کی ولادت کس سن میں ہوئی؟ (۲) حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی ولادت کس سن میں ہوئی اور کیسے حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اسلام قبول کیا؟ (۳) حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کس سن میں عہدہ خلافت پر متمکن ہوئے؟ فقط: والسلام المستفتی: عبدالعزیز، مظفرنگر
asked
Sep 27, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے کتنی شادیاں کیں؟ (۵۱)سوال:حضرت علی رضی اللہ عنہ نے کتنی شادیاں کیں؟ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا، حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے انتقال کے کتنے عرصہ کے بعد یہ شادیاں کیں تحقیق کر کے بتائیے۔ فقط: والسلام المستفتی: توکل احمد، مہاراشٹر
asked
Sep 27, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے جنازہ کی نماز؟ (۵۰)سوال:حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے جنازہ کی نماز ہوئی کہ نہیں؟ اگر ہوئی، تو کس نے پڑھائی؟ فقط: والسلام المستفتی: محفوظ الرحمن، جھار کھنڈی
asked
Sep 27, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ اسلام سے قبل کس مذہب کو مانتے تھے؟ (۴۹)سوال:حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کب مسلمان ہوئے اور اسلام سے قبل آپ کس مذہب کو مانتے تھے؟ فقط: والسلام المستفتی: حافظ نور محمد، دیوبند
asked
Sep 27, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
حضرت حلیمہ سعدیہ کب اسلام لائیں؟ (۴۸)سوال:بہشتی زیور میں تحریر ہے کہ جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے طائف پر جہاد کیا تو اس وقت حضرت حلیمہ سعدیہ اپنے شوہر اور لڑکے کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں لے کر آئیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی چادر ان کی عزت کی وجہ سے بچھادی اور ان کو سلام کیا تو کیا حلیمہ سعدیہ اس وقت مسلمان نہیں تھیں جب کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو دودھ پلایا تھا۔ فقط: والسلام المستفتی: قاری اللہ مہر صدیقی، مظفرنگر
asked
Sep 27, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
وہ کون صحابی ہیں جن کو شیر نے قافلہ تک پہونچایا تھا؟ (۴۷)سوال:ایک صحابی جو قافلہ سے پیچھے رہ گئے تھے اور ان کو شیر نے اپنے اوپر سوار کرکے قافلہ تک پہونچایا تھا وہ کون صحابی تھے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد ارشد اشرف علی، گنگوہ
asked
Sep 27, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
کیا بعض انبیاء علیہم الصلوٰۃ والسلام نے نکاح نہیں کیا؟ (۴۶)سوال:کیا فرماتے ہیں علماء کرام مفتیان عظام درجہ ذیل مسئلہ کے بارے میں: ایک مولانا صاحب نے اپنی تقریر کے دوران فرمایا کہ بعض انبیاء علیہم الصلوٰۃ والسلام نے نکاح نہیں کیا ہے؟ کیا یہ بات تحقیق شدہ ہے؟ ’’نعوذ باللّٰہ‘‘ کیا وہ نکاح کرنے پر قدرت نہیں رکھتے تھے؟ مدلل جواب عنایت فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد ساجد، گرول بہار
asked
Sep 26, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
حضرت آدم علیہ السلام: (۴۵)سوال:حضرت آدم علیہ السلام سے اب تک کتنا عرصہ گزر چکا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد اقتدار، بنارس
asked
Sep 26, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
بعض ازواج مطہرات کو ماں ماننے سے انکار کرنا: (۴۴)سوال:آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات کو اگر کوئی شخص ماں ماننے سے انکار کرے یا بعض کو ماں مانتا ہے، بعض کو ماں نہیں مانتا، تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: توکل، مہاراشٹر
asked
Sep 26, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
وہ کونسے انبیائؑ ہیں جن کے نام پیدائش سے قبل اللہ تعالیٰ نے رکھ دئے تھے؟ (۴۳)سوال:وہ کونسے انبیاء علیہم السلام ہیں جن کے نام پیدائش سے قبل اللہ تعالیٰ نے رکھ دئے تھے؟ فقط: والسلام المستفتی: قاری محترم صاحب، دہرادون
asked
Sep 26, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
Page:
« prev
1
...
106
107
108
109
110
111
112
...
260
next »
...