Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
عشاء میں وتر سے پہلے اور بعد کی نفلوں کا حکم: (۸۶)سوال: نماز عشاء میں جو قبل الوتر اور بعد الوتر چار نفل پڑھتے ہیں ان میں ترجیح کس کو ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: سلطان احمد، ہریدوار
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نوافل کا ثبوت کس دلیل سے ہے؟ (۸۵)سوال: فرائض اور سنن کا ثبوت تو ہے، لیکن نوافل کے بارے میں کوئی ثبوت نہیں آخر ہے کیا اور کہاں سے آیا کہ نوافل کا ادا کرنا ضروری ہے اور نہ کرنے والا گنہگار ہے بالتفصیل جواب عنایت فرمائیں؟ فقط: والسلام المستفتی: عبدالرحمن، ۲۴ پرگنہ
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
صلاۃ استسقا میں عورتوں کی شرکت: (۸۴)سوال: صلاۃ استسقا میں عورتوں کی شرکت کرنا کیسا ہے؟ جب کہ پردہ کا معقول انتظام کیا گیا ہو؟ فقط: والسلام المستفتی:انصار حسین، سنبھل
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
تہجد اور وتر میں کون سی نماز مقدم ہے؟ (۸۳)سوال: اخیر شب میں تہجد اور وتر پڑھنا چاہتا ہے تو بیدار ہونے کے وقت قلت وقت دامن گیر تھا، تو ایسی صورت میں کیا پہلے وتر ہی پڑھنا چاہئے اور پھر تہجد پڑھے جیسا کہ سونے کے وقت اس کی نیت تھی یا تہجد پہلے پڑھے؟ فقط: والسلام المستفتی: زاہد الرحمن، کشمیر
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
تہجد کی پہلی رکعت میں بارہ بار سورہ اخلاص کا تکرار: (۸۲)سوال: نماز تہجد کی بارہ رکعت ہیں پہلی رکعت میں بارہ مرتبہ سورہ اخلاص پڑھنا اور پھر ہر ہر رکعت میں ایک ایک کم کرتے رہنا یہ کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: عبدالکریم، ارریہ
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
تہجد، اشراق، چاشت سنت ہیں یا نفل؟ (۸۱)سوال: تہجد کی نماز آیا سنت ہے یا نفل اسی طرح چاشت اشراق وغیرہ یہ سنت ہے یا نفل؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد معلم حسین، مدنا پوری
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
رات میں ایک سلام کے ساتھ کتنے نوافل پڑھ سکتا ہے؟ (۸۰)سوال: رات میں ایک سلام کے ساتھ آدمی کتنی رکعتیں نوافل پڑھ سکتا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: جمیل احمد قاسمی
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
کیا اوّابین، چاشت اور اشراق ایک ہی نماز ہیں؟ (۷۹)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں: میں نے ایک بیان میں سنا کہ اوابین، اشراق اور چاشت یہ الگ الگ نماز نہیں ہیں؛ بلکہ ایک ہی ہیں جب کہ میں نے بچپن سے سن رکھا ہے کہ یہ الگ الگ نمازیں ہیں اور ان کے اوقات بھی الگ الگ ہیں آپ مجھے صحیح صورت حال سے آگاہ کریں؟ فقط: والسلام المستفتی:محمد ساجد حسن، دیوبند
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
سورج گہن کی خبروں پر یقین کر کے اس کی نماز کا اعلان کرنا درست ہے یا نہیں؟ (۷۸)سوال: ریڈیو اور اخباروں کی خبروں کو سن کر کئی روز پہلے ہی یہاں پر یہ اعلان ہو رہا ہے کہ فلاں تاریخ کو سورج گہن ہوگا؛ اس لیے آٹھ بجے صبح نماز ہوگی، تو کیا دین کے اعتبار سے یہ سب چیزیں درست ہیں، نفل نماز کے لیے اعلان کرنا اور جمع کرنا اور سورج گہن پر یقین کرنا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد امیرالدین، گورکھپور
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
سورج گہن کے وقت اجتماعی طور پر امام کا مسجد کے اندر نماز پڑھانا کیسا ہے اور کس نیت سے یہ نماز پڑھی جائے؟ (۷۷)سوال: سورج گہن کے وقت اجتماعی طور پر امام کا مسجد کے اندر نماز پڑھانا کیسا ہے اور کس نیت سے یہ نماز پڑھی جائے؟ فقط: والسلام المستفتی: عبدالرحمن ، بنگال
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
صلاۃ التسبیح امام اجتماعی طور پر جماعت کے ساتھ پڑھا سکتا ہے یا نہیں؟ (۷۶)سوال: صلاۃ التسبیح امام اجتماعی طور پر جماعت کے ساتھ پڑھا سکتا ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: عبدالرحمن
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
رمضان میں نوافل با جماعت ادا کرنا: (۷۵)سوال: رمضان المبارک میں نفلوں کی جماعت کرنا جائز ہے یا ناجائز؟ فقط: والسلام المستفتی: عمران ملک، دیوبند
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
عشاء کے بعد دو رکعت نفل پڑھنے سے تہجد کا ثواب ملے گا یا نہیں؟ (۷۴)سوال: عشاء کی نماز کے بعد وتر اور دو رکعت نفل پڑھ کر اور یہ نیت کرکے سوجائے کہ تہجد پڑھوں گا مگر آنکھ نہیں کھلی تو وہ نفل اس کے حق میں تہجد کے قائم مقام ہو گی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: انصار خاں قاسمی، پربھنی
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نماز استسقاء کا وقت کیا ہے؟ (۷۳)سوال: نماز استسقاء جماعت کے ساتھ مسنون ہے یا بلاجماعت کے اور اس کا وقت کونسا ہے۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد ناصر شامی، مظفرنگر
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نماز استستقاء کی دعا الٹے ہاتھوں کرنا: (۷۲)سوال: سنا ہے کہ نماز استسقاء کی دعا الٹے ہاتھوں سے مانگی جاتی ہے یہ بات درست ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد مستقیم، رامپور
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
سفر سے واپسی پر مسجد میں نفل پڑھنا: (۷۱)سوال: بعض حضرات کو دیکھا جاتا ہے کہ سفر سے واپسی پر مسجد میں جاکر نفل نماز ضرور پڑھتے ہیں تو یہ فرض ہے یا واجب ہے اگر کوئی نہ پڑھے تو گناہگار ہوگا یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: جمال الدین، دیوبند
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
تہجد کی کتنی رکعات ضروری ہیں؟ (۷۰)سوال: کیا نماز تہجد میں آٹھ ہی رکعت ضروری ہیں یا کم پڑھ لے تو بھی نماز تہجد ادا ہو جائے گی؟ فقط: والسلام المستفتی: عبدالکریم، شاہجہانپوری
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
امام اپنی جگہ سے ہٹ کر نفل یا سنت پڑھتا ہے یہ کیسا ہے؟ (۶۹)سوال: امام اپنی جگہ سے ہٹ کر نفل یا سنت پڑھتا ہے یہ کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: حافظ عبدالاحد، دیوبند
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
جماعت میں وقت ہو تو تحیۃ المسجد پڑھ سکتا ہوں یا نہیں؟ (۶۸)سوال: جماعت میں اگر پانچ، سات منٹ باقی ہوں، تو تحیۃ المسجد پڑ ھ سکتے ہیں یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد یامین، کھتولی
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
صلاۃ التسبیح میں ’’ولا حول ولا قوۃ إلا باللّٰہ العلي العظیم‘‘ پڑھنا: (۶۷)سوال: صلاۃ التسبیح میں ’’ولا حول ولا قوۃ إلا باللّٰہ العلي العظیم‘‘ اصل تسبیح کے ساتھ ملا سکتا ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: ضمیر الدین خاں، میرٹھ
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
Page:
« prev
1
2
3
4
5
6
7
...
260
next »
...