Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User Darul Ifta
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Answers by Darul Ifta
»
ظہر سے قبل کی سنت کیا ایک سلام سے پڑھنا ضروری ہے؟ (۳)سوال: ظہر سے قبل کی جو چار رکعت سنت مؤکدہ ہیں ان کو ایک سلام سے پڑھنا ضروری ہے یا دو سلام سے بھی پڑھ سکتے ہیں جیسا کہ سنت ظہر شروع کی اور امام کھڑے ہوگئے اور دو سنت پر سلام پھیر دیا، تو بعد میں صرف دو رکعت کافی ہیں یا چار رکعت پڑھے؟ فقط: والسلام المستفتی: سید احمد، دہلی
answered
Jan 30
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
سنت مؤکدہ ادا کرتے وقت سنت رسول اللہ کی نیت کرنا: (۲)سوال: بعض حضرات سنت مؤکدہ پڑھتے ہوئے نیت میں سنت رسول اللہ کہتے ہیں اس طرح نیت کرنا درست ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: مطلوب احمد، غازی آباد
answered
Jan 30
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
امام کے مصلّے پر مقتدی سنت پڑھ سکتا ہے یا نہیں؟ (۱)سوال: امام نماز پڑھا کر مصلّے سے ہٹ گیا، تو مقتدی مصلّے پر سنت وغیرہ پڑھ سکتا ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: فروز سہیل، بجنور
answered
Jan 30
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
قنوت نازلہ پڑھنے کا طریقہ: (۴۵)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: قنوت نازلہ کب پڑھنی چاہیے اور قنوت نازلہ کا طریقہ کیاہے اور دعائے قنوت کیا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: فخر عالم
answered
Jan 30
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
مغرب کی نماز میں قنوت نا زلہ پڑھنا: (۴۴)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں حالات خراب ہونے کی حالت میں مغرب کی نماز میں قنوت نازلہ پڑھنا کیسا ہے؟ احناف کے یہاں تو صرف فجر میں قنوت نازلہ ہے، لیکن ہمارے یہاں امام صاحب مغرب کا مجمع دیکھ کر مغرب میں قنوت نازلہ پڑھتے ہیں یہ درست ہے یا نہیں؟ وہ کہتے ہیں کہ بعض روایات میں تمام جہری نمازوں میں قنوت نازلہ کا ثبوت ہے؛ اس لیے مغرب میں بھی دعائے قنوت پڑھی جاسکتی ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: امتیاز احمد، بھاگل پور
answered
Jan 30
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
خواتین کے لیے قنوت نازلہ پڑھنے کا حکم: (۴۳)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: کیا خواتین گھروں میں اُن دنوں میں قنوت نازلہ پڑھ سکتی ہیں جن دنوں میں وبا سے مصیبت کی وجہ سے مسجد میں قنوت نازلہ کا اہتمام ہوتاہے؟ فقط: والسلام المستفتی: ارشد شیخ، گجرات
answered
Jan 30
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
طاعون جیسی وبا سے حفاظت کے لیے قنوت نازلہ کا اہتمام کرنا: (۴۲)سوال: کرونا وائرس سے مامون ومحفوظ ہونے کے لیے یا طاعون جیسی وبا سے بچاؤ کے لیے نمازوں میں قنوت نازلہ کا اہتمام کرنا کیسا ہے؟ کیا قرآن وحدیث میں اس کا ثبوت ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد اسعد اقبال، بہرائچ
answered
Jan 30
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
وتر کی نماز میں دعائے قنوت کے لیے ہاتھ اٹھانا سنت ہے یا واجب؟ (۴۱)سوال: دعا قنوت کے لیے ہاتھ اٹھانا شریعت مطہرہ میں کیسا ہے؟ سنت ہے یا واجب؟ نیز اگر کسی نے ہاتھ نہیں اٹھایا تو اس کی نماز ہو ئی یا نہیں؟ ’’بینوا وتوجروا‘‘ فقط: والسلام المستفتی: محمد شمیم اختر، اڈیشہ
answered
Jan 30
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
قنوت نازلہ میں واحد کا صیغہ استعمال کرے یا جمع کا؟ (۴۰)سوال: منفرد شخص قنوت نازلہ میں واحد متکلّم کا صیغہ استعمال کرے یاجمع متکلم کا براہ کرم رہنمائی فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد صفوا
answered
Jan 29
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
قنوت نازلہ کے دوران مقتدی کا آمین کہنا: (۳۹)سوال: اگر امام نماز فجر میں قنوت نازلہ پڑھے تو مقتدی کا آمین کہنا کیسا ہے؟ کہہ سکتا ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: ابوحسان، پالنپوری
answered
Jan 29
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
قنوت نازلہ کن اوقات میں پڑھی جاتی ہے؟ (۳۸)سوال: قنوت نازلہ کن اوقات میں پڑھی جاتی ہے، کیا نماز فجر میں مستقل ادا کی جا سکتی ہے؟ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ۲۵؍ روز متواتر قنوت نازلہ پڑھی تھی، بہر حال قنوت نازلہ کی وضاحت کے لیے فتویٰ در کار ہے۔ فقط: والسلام المستفتی: ناظم جامعہ اردو علی گڈھ
answered
Jan 29
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
حنفی حضرات قنوت نازلہ میں رفع یدین کریں یا نہ کریں؟ (۳۷)سوال: حنفی حضرات قنوت نازلہ میں رفع یدین کریں یا نہ کریں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد سرفراز، ہردوئی
answered
Jan 29
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
قنوت نازلہ میں دیگر دعائیں کرنا: (۳۶)سوال: امام صاحب نے نماز فجر میں عربی زبان میں بابری مسجد اور فلسطین کا نام لے کر قنوت نازلہ میں دعاء کی ہے بعض نمازی اعتراض کر رہے ہیں کہ نماز نہیں ہوئی؛ کیوں کہ اس طرح کی دعاء جس میں اپنے انداز میں اور اپنی زبان میں اضافہ کیا گیا ہو حدیث سے منقول نہیں ہے، تو اس طرح قنوت نازلہ میں اضافہ کرنا شرعاً جائز ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: سید مجیب اللہ، دہلی
answered
Jan 29
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
قنوتِ نازلہ کن حالات اور کس نماز میں پڑھی جائے؟ (۳۵)سوال: قنوت نازلہ کن نمازوں میں پڑھی جائے اور کیا وہ حالات آج رونماء ہیں کیوں کہ اس مسئلہ میں اختلاف رائے ہے کہ قنوت نازلہ کے لیے موجودہ وقت میں اس کو پڑھنے کی ضرورت نہیں ہے، اسلام دشمن عناصر ہر وقت اور اب اونچی سطح سے اس بات کے لیے کوشاں اور اسکیمیں بنا رہے ہیں کہ ہندوستان سے مسلمانوں کو یا تو ملک بدر کر دیا جائے یا نسل کشی کردی جائے اور کن کن باتوں اور حالات کو تحریر میں لایا جائے کہ کس کس طرح مسلم قوم کے زندہ رہنے کی حالت کو تنگ کیا جا رہا ہے۔ لہٰذا اس صورت میں قنوت نازلہ پڑھی جائے یا نہ پڑھی جائے؟ فقط: والسلام المستفتی: انوار الحق، مسجد کٹیسرہ، دہلی
answered
Jan 29
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
قنوت نازلہ پڑھنے کے بعد رکوع میں تین تسبیح کی بقدر ٹھہرنے سے نماز ہوگئی یا نہیں؟ (۳۴)سوال: امام قنوت نازلہ کے بعد رکوع میں چلا گیا اور تین تسبیح کہنے کے برابر پڑھ کر یاد آنے پر سجدہ کیا اور پھر بغیر سجدہ سہو کیے سلام پھیر دیا نماز ہوئی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: قاری محمد راغب، مرزاپور پول
answered
Jan 29
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
فجر کی نماز میں دعاء قنوت پڑھنا: (۳۳)سوال: آج کل فجر کی نماز میں دعاء قنوت بکثرت ہمارے امام صاحب پڑھتے ہیں؛ لہٰذا دعاء قنوت پڑھنا کیسا ہے؟ اور یہ کس امام کا مذہب ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد ذاکر قاسمی، میدپور، میرٹھ
answered
Jan 29
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
رکوع میں جانے کے بعد قنوت کے لیے واپس کھڑا ہونا: (۳۲)سوال: وتر کی تیسری رکعت میں قنوت بھول گیا اور رکوع میں چلا گیا پھر یاد آیا تو واپس کھڑے ہوکر میں نے قنوت پڑھی اور پھر رکوع کیا اور آخیر میں سجدہ سہو کیا تو نماز ہوئی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: عاکف عارف، میرٹھ
answered
Jan 29
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
دعائے قنوت کی جگہ سورۂ فاتحہ پڑھنا: (۳۱)سوال: وتر میں دعائے قنوت کی جگہ سورۂ فاتحہ پڑھ لی اور سجدہ سہو بھی نہ کیا تو کیا اس کی نماز ہوگئی ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: عادل شاہ، دیوبند
answered
Jan 29
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
قنوتِ نازلہ کب پڑھی جاتی ہے؟ (۳۰)سوال: قنوت نازلہ کب اور کب تک پڑھی جائے؟ فقط: والسلام المستفتی: قاری ارشاد، مدراس
answered
Jan 29
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
تراویح کی اخیر رکعت میں قنوت نازلہ پڑھنا: (۲۹)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں: زید تراویح کی اخیر رکعت میں قنوت نازلہ کے ساتھ درود شریف بھی پڑھتا ہے تو کیا اخیر رکعت میں رکوع کے بعد قنوت نازلہ اور درود شریف پڑھ سکتا ہے ؟ قنوت نازلہ کے اخیر میں درود شریف ہے کیا؟ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی قنوت نازلہ میں درود شریف ہے کیا؟ حدیث قرآن کی روشنی میں مدلل جواب فرمائیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد راشد حسین، ایم پی
answered
Jan 29
in
نماز / جمعہ و عیدین
Page:
« prev
1
...
7
8
9
10
11
12
13
...
259
next »
...