Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User MEHTAB ALAM
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Questions by MEHTAB ALAM
»
ایک شخص ایک پیر سے معذور (یعنی 45 فیصد وکلانگ) ہے اسکے تین بچے بھی ہیں۔ کپڑے سلنے کا کام کرتا ہے یعنی ٹیلر ماسٹر ہے ۔ کیا ایسے شخص کے لئے سرکار سے ملنے والی وکلانگ پینشن لینا جائز ہے؟؟
asked
Jul 17, 2023
in
متفرقات
»
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ میاں بیوی میں کسی بات پر جھگڑا ہو گیا بیوی نے شوہر سےگالی دیکر کہا تو مجھے طلاق دے۔۔ جھگڑے کے وقت شوہر نشے میں تھا اسی حالت میں اسنے اپنے بھائی اور ماں کی کی موجودگی میں 6-7مرتبہ کہا طلاق ۔طلاق اس طرح نشے کی حالت میں بیوی کے کہنے پر طلاق دینے سے طلاق دینے کا کیا حکم ہے ؟؟
asked
Jul 5, 2023
in
طلاق و تفریق
»
آر سی ایم کمپنی سے جڑکر بزنس کرنے کا کیا حکم ہے ؟؟آر سی ایم ایک چین سسٹم کمپنی ہے۔
asked
Jun 28, 2023
in
ربوٰ وسود/انشورنس
»
مدرسین حضرات کی تنخواہوں میں اضافہ کرنے کا اختیار کمیٹی کو ہوتاہے یا مہتمم صاحب کو؟؟
asked
Jun 15, 2023
in
مساجد و مدارس
»
نکاح کے موقع پر وکیل اور گواہوں کا اپنی وکالت اور گواہی پر پیسے لینے کا کیا حکم ہے ؟؟
asked
May 25, 2023
in
نکاح و شادی
»
محلہ کے لوگوں سے مسجد کے لئے سالانہ چندہ طے کرکے وصول کرنے کا کیا حکم ہے ؟؟
asked
May 16, 2023
in
مساجد و مدارس
»
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہے ابی بن کعب رضی اللہ عنہ حضورﷺ کی خدمت میں حاضر ہو کر عرض کیا یا رسول اللہ آج رات مجھ سے ایک کام ہو گیا اور یہ واقعہ رمضان المبارک کا ہے حضور نے فرمایا اے ابی کیا ہوا تو انہوں عرض کیا۔۔۔۔۔۔ میرے گھر میں چند عورتوں نے کہا ہم نے قرآن نہیں پڑھا ہم آپ کے پیچھے تراویح کی نماز پڑھیں گی چنانچہ میں نے انہیں آٹھ رکعات پڑھائی اور وتر بھی پڑھاۓ اور حضور نے اس پر کچھ نہیں فرمایا اسی طرح آپکی رضامندی کی بناء پر یہ سنت ہوئی (حیاۃ الصحبہ جلد 3:صفحہ-165) اس واقعہ کی کیا حقیقت و حیثیت ہے ؟
asked
May 6, 2023
in
حدیث و سنت
»
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ایک بیوہ خاتون کی چھہ بیٹیاں ہیں دو بیٹیوں کی شادی ہو چکی ہے۔ آمدنی کا کوئی ذریعہ نہیں ہے۔ گھر کا گزارہ لوگوں کی امداد سے ہوتا ہے ۔ انکے پاس ایک ۵۰ گز کا پلاٹ ہے (قیمت تقریباً ڈیڑھ لاکھ روپے) جسکو انھوں نے بیٹیوں کی شادی کے لئے روک رکھا ہے۔ اس صورت میں زکاتہ لینے کا کیا حکم ہے ؟؟
asked
Mar 2, 2023
in
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
»
ایک شخص نے دو سگی بہنوں کو اپنے نکاح میں رکھا ہوا ہے ۔۔ ایسے شخص کے ساتھ کیا معاملہ کرنا چاہیے ؟؟ یعنی اس شخص کے ساتھ میل جول رکھنا ، کھانا ۔پینا کیسا ہے ؟؟
asked
Feb 15, 2023
in
نکاح و شادی
»
ہماری مسجد کے امام صاحب نکاح کی اجرت 3500 روپے وصول کرتے ہیں ۔۔ مسجد کی کمیٹی کے لوگ امام صاحب سے 700 روپے نکاح کے رجسٹر کے نام پر وصول کر لیتے ہیں۔۔ جبکہ لڑکے والے پوری رقم امام صاحب کو ہی دیتے ہیں۔۔ یعنی کمیٹی کے ذریعہ 700 روپے وصول کرنے کی بات انکو معلوم نہیں ہوتی ہے۔۔ یہ سلسلہ بہت وقت سے چل رہا ہے ۔۔ ا۔ مسجد کی کمیٹی کا امام صاحب سے اس طرح پیسے وصول کرنے کا کیا حکم ہے؟؟ ٢۔ نکاح کا رجسٹر امام صاحب کا ہوتا ہے یا مسجد کا ؟؟
asked
Feb 10, 2023
in
نکاح و شادی
»
ہماری مسجد کی اراضی کل 500 گج ہے 300 گج میں مسجد بنی ہوئی ہے۔ 100گج میں دائیں طرف لیٹرین باتھ روم اور 100 گج میں بائیں طرف مسجد کی دُکانیں ہیں جو کرائے پر چل رہی ہیں مسجد کو شہید کر کے کشادہ کیا گیا ہے اور دائیں بائیں کی جو 100-100 گج جگہ تھی اسکو بھی مسجد میں شامل کر لیا گیا ہے۔ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ١-جو جگہ بعد میں مسجد میں شامل کی گئی ہے وہاں نماز پڑھنے کا ثواب اصل مسجد والا ہی ملےگا یا نہیں ؟؟٢-ایک شخص بعد میں شامل کی گئی دائیں بائیں کی جگہ میں نماز نہیں پڑھتا اور صف پوری کرے بغیر دوسری صف میں کھڑا ہو جاتا ہے اس عمل کا کیا حکم ہے؟؟ نیز جگہ نہ ملنے پر کبھی کبھی دوسری مسجد میں نماز ادا کرنے چلا جاتا ہے اس طرح دوسری مسجد میں نماز ادا کرنے جانا کیسا ہے ؟؟
asked
Jan 28, 2023
in
اسلامی عقائد
Page:
« prev
1
2
...