Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User Zakriya Mulla
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Questions by Zakriya Mulla
»
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس درجِ ذیل مسئلہ کے بارے میں ؟۔ آمین بالجہر کے مسئلے میں احناف کا مفتٰی بہ قول کون کیا ہیں ؟ اور صاحبین رحمہما اللہ تعالی کے اقوال کیا ہیں ؟ حنابلہ، شوافع اور مالکیہ کے یہاں مختار اور اصح قول کون سا ہیں ؟ ائمۃ اربعہ کے دلائل کون کون سے ہیں اور کیا کیا ہیں ؟ نماز کے باہر جب سورہ فاتحہ تلاوت کیا جائے ، تو آمین بالجہر یا آمین بالسرّ اور آمین کہنا مستحب ، مسنون یا واجب ؟ براہِ کرم مدلل جواب جلد از جلد ارسال فرمائیں جزاک اللہ خیراً ۔ السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
asked
Jan 9
in
مذاہب اربعہ اور تقلید
»
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ ۔ اس حدیث کی مکمل اور مفصل تشریح پیش کریں ۔ من حافظ علی ھٰؤلاءِ الصلوات المکتوبات لم یکتب من الغافلین۔ ( رواہ ابن خزیمہ فی صحیحہ ، ۱۸۰\۲ ) (۱) غافلین میں شمار یا نہ لکھا جانے سے یہاں کیا مراد ہیں ؟ (۲) احادیث میں جہاں بھی حافظ آتا ہیں ، یعنی پابندی یا مداومت ، تو اس سے مراد کس طرح کی مداومت ہوتی ہیں ؟ ویسے ہی یقیمون الصلوٰۃ کی تشریح کیا ہیں ؟ براہِ کرم مدلل جواب جلد از جلد ارسال فرمائیں ۔ جزاک اللہ خیراً ۔ المستفتی : زکریا ، مہاراشٹر ۔ السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ ۔
asked
Jan 6
in
حدیث و سنت
»
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ ۔ کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس درجِ ذیل مسئلہ کے بارے میں ؟۔ کچھ علماء کرام سے سنا ہیں کہ اشراق اور چاشت کی نماز ایک ہی ہوتی ہیں ۔ بس انکی الگ وقتوں پر فضیلت کی وجہ سے افضل وقت کی وجہ سے ، دو الگ بن گئی ہیں ۔ کیا یہ بات صحیح ہیں ؟۔ اور حدیث میں صرف ایک لفط ' صلوٰۃ الضحیٰ ' ہو استعمال کیوں کیا گیا ہیں ؟۔ اشراق اور چاشت کے لغوی اور اصطلاحی تعریف اور معنی و مفہوم کیا ہیں ؟ براہِ کرم مدلل جواب جلد از جلد ارسال فرمائیں ۔ جزاک اللہ خیراً ۔ المستفتی۔ : زکریا ، مہاراشٹر ۔ السلام علیکم ۔
asked
Jan 6
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ ۔ کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس درجِ ذیل مسئلہ کے بارے میں -۔ بسم اللہ مجرٖھا و مرساھا ، ان ربی لغفور الرحیم۔ اس قرآنی آیت کو بطورِ دعا کے پل پر سے گزرتے وقت پڑھنے کا اصل حکم کیا ہیں ؟؟ میں نے سنا ہیں کہ اس دعا کو جہاز میں سفر کرتے وقت پڑھنا چاہیئے ۔ کیا یہ صحیح ہیں ؟۔ اور ' الحمد للہ الذی سقانی غذبٌا فراتًا برحمتہ ولم یجعلہ ملحًا اجاجًا بذنوبنا۔ یہ دعا پانی پینے سے قبل کی ہیں ، با پھر بعد کی ؟۔ براہِ کرم مدلل جواب جلد از جلد ارسال فرمائیں ۔ جزاک اللہ خیراً ۔ المستفتی : زکریا ، مہاراشٹر ۔ السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ ۔
asked
Jan 2
in
متفرقات
»
السلام علیکم ۔ میں نے سنا ہیں کہ امام جب پہلا سلام پھیرتا ہیں تو مقتدی کی اقتدا ختم ہو جاتی ہیں ؟ کیا یہ بات صحیح ہیں ؟ اگر ہیں ، تو پھر دوسرا سلام امام سے قبل پھیرنا جائز ہیں ؟۔ مدلل جواب ارسال کریں ۔ المستفتی : زکریا ، مہاراشٹر ۔ السلام علیکم ۔
asked
Dec 29, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
السلام علیکم ۔ مفتی صاحب ، کل عشاء کی نماز میں ایک شخص میرے بازو میں آکر کھڑا ہو گیا اور اسکی عمر تقریباًًً پندرہ سال کی ہیں ، جسکا نام سعود ہیں ۔ وہ کل نماز میں سجدہ میں جاتے وقت میرا ہاتھ پکڑ کر زور سے سجدہ میں کھینچ دیا ۔ بعد میں رکوع کی اور سجدہ کے دوران اسنے نے جان بوجھ کر اپنی مرفقان کو کشادہ کیا، تاکہ مجھے دقت ہو۔ اور اتنا ہی نہیں ، بلکہ اس نے سجدہ کے دوران میرے ہاتھ کو پکڑ کر ( وہ بھی سجدہ کی حالت میں تھا ۔ ) اسکے ہاتھوں کے قریب لے گیا۔ کیا ایسا کرنے سے اسکی نماز فاسد ہو گئی تھی؟ اور کیا ایسا شخص گناہ کبیرہ کا مرتکب ہوگا یا ضغیرہ کا ؟ اسکا گناہ کیا ہیں؟۔ براہِ کرم مدلل جواب جلد از جلد ارسال ۔ جزاک اللہ ۔ المستفتی : زکریا ، مہاراشٹر ۔ السلام علیکم
asked
Dec 28, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ ۔ہمارے ہاں لوگ کہتے ہیں - اگر کوئی شخص پیشاب کریں اور پھر استنجاء میں نہ تو پانی کا استعمال کریں ، نہ ہی ڈھیلے کا۔ تو وہ ناپاک ہو جاتا ہیں ۔ یہ بات کتنی سچ ہیں اور کتنی جھوٹ ؟۔اور ایسے شخص یعنی پانی اور ڈھیلے کا استعمال نہ کرنے والے شخص کے بارے میں حکم ؟!۔مدلل جواب جلد از جلد ارسال فرمائیں ۔جزاک اللہ خیراً ۔المستفتی : زکریا ، مہاراشٹر ۔السلام علیکم ۔
asked
Dec 28, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
»
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس درجِ ذیل مسئلہ کے بارے میں ۔؟ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ تعالی کے نزدیک مدتِ رضاعت ۲.۵ سال کیوں ؟ اور فتویٰ ۲سال پر ؟۔ مدتِ رضاعت کے بارے میں بتائیں ۔ جزاک اللہ ۔ المستفتی : زکریا ، مہاراشٹر ۔ السلام علیکم ۔
asked
Dec 27, 2023
in
فقہ
»
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ ۔ کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس درجِ ذیل مسئلہ کے بارے میں ؟۔ احتلام اور انزال کی لغوی اور اصطلاحی تعریف کیا ہیں؟ اور غسل کا حکم؟۔ کن حالات میں غسل فرض اور کن حالات میں غسل مستحب ؟۔ براہِ کرم مدلل جواب جلد از جلد ارسال فرمائیں ۔ جزاک اللہ خیراً ۔ المستفتی : زکریا ۔ السلام علیکم ۔
asked
Dec 26, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
»
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ ۔ کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس درجِ ذیل مسئلہ کے بارے میں ۔ میں نے سنا ہیں کہ نمازِ ظُہر کو سرمہ میں تعجیل کے ساتھ اور گرمہ میں تأخیر کے ساتھ اداء کرنا مستحب ہیں ؟ کیا یہ بات صحیح ہیں ؟۔ ذرا تفصیل سے جواب ارسال کریں ۔ جزاک اللہ خیراً کثیرا ۔۔ المستفتی : زکریا ملا ۔ مقام : کراڑ، مہاراشٹر ۔ السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ ۔9856
asked
Dec 26, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ ۔کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس درجِ ذیل مسئلہ کے بارے میں ۔؟ہمارے ہاں لوگ کہتے ہیں کہ اگر قران کریم کو بغیر وضو کے پڑھا جائے تو صرف ایک نیکی ہی حاصل ہوتی ہیں ۔ یہ بات کتنی صحیح ہے اور کیا اس طرح کا مضمون کسی حدیث سے بھی ثابت ہیں ؟براہِ کرم مدلل جواب جلد از جلد ارسال فرمائیں ۔ جزاک اللہ خیراً ۔المستفتی: زکریا ، مہاراشٹر ۔السلام علیکم
asked
Dec 25, 2023
in
متفرقات
»
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ ۔ کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام ' قیاسِ شرعی ' کے بارے میں ۔ قیاس کی لغوی اور اصطلاحی تعریف کیا ہیں ؟ قیاس کب کرنا شرعاً جائز ہیں اور قیاسِ جلی اور قیاسِ خفی کی تعریف کیا ہیں ؟ فقہ حنفیہ کے کون کون سے مسائل قیاس سے ثابت ہیں ؟؟۔ براہ کرم مدلل جواب جلد از جلد ارسال فرمائیں ۔ جزاک اللہ خیراً کثیرا ۔ السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ ۔
asked
Dec 24, 2023
in
اجماع و قیاس
...