Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User azhad1
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Questions by azhad1
»
کیا ایک مسلمان کے لئے ضروری ہے کہ جب اس کوکوئی پیسہ دے تو اس کا ذریعہ آمدنی چیک کرے۔ اور پھر اس کو قبول کرے اور استعمال کرے؟ اگر ہاں تو پھر مسلمان غیرمسلم ملک میں نوکری کیسے کرسکتے ہیں؛ جہاں حلال و حرام کی مخلوط آمدنی ہوتی ہے۔ اللہ نے اچھے مال میں خراب مال ملانے سے منع کیا ہے۔ اور کوئی بھی غیرمسلم ملک میں حلال پیسے کو دوسروں کے حرام کمائی کے پیسوں سے الگ نہیں کرسکتا ہے ۔ لیکن اگر ذریعہ آمدنی چیک کرنا ضروری نہیں ہے تو بینک سے سود لینے میں کیا حرج ہے؟
asked
Jun 26, 2020
in
آداب و اخلاق
»
ہم 36 میل کا سفر کرتے ہیں اور جلد ازجلد کام ختم کرکے دوسری جگہ 40 میل کا سفر کرتے ہیں، ہمارا ارادہ سفر کی مسافت 48 میل جانے کی نیت نہیں تھی۔ قصر کا کیا مسئلہ ہوگا۔
asked
Jun 25, 2020
in
احکام سفر
»
کیا ہم محض تفریح کے لئے فوٹو لے سکتے ہیں یا ویڈیو بناسکتے ہیں؟
asked
Jun 23, 2020
in
کھیل کود اور تفریح
»
میری ایک رکعت چھوٹ گئی۔ جب امام نے دائیں جانب سلام پھیرا تو میں نے بھی سلام پھیردیا، پھر مجھے خیال ہوا کہ میری ایک رکعت رہ گئی ہے۔ تو کیا مجھے سجدہ سہو کرنا ہوگا؟
asked
Jun 23, 2020
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
میرے دو بیٹے ہیں وہ ہمیشہ مجھ سے لڑتے ہیں اور کہتے ہیں کہ میری زندگی میں ہی میرا حصہ دے دو۔ میں ان کو ایک روپیہ بھی دینا نہیں چاہتا۔ میں ان کو اپنی جائداد سے بے دخل کرنا چاہتاہوں۔
asked
Jun 23, 2020
in
احکام میت / وراثت و وصیت
»
ہمارا سوال لاک ڈاؤن کے زمانہ کی تنخواہ سے متعلق ہے۔ میں میڈیکل کالج میں 2003 سے مستقل ٹیچرہوں اور میڈیکل کالج والے 12 مہنوں کی فیس پہلے ہی لے لیتے ہیں۔ حکومت کی ہدایت کی بناء پر اس لاک ڈاؤن میں اسٹاف نے کام نہیں کیا، جبکہ سب کی معاش اسی تنخواہ پر منحصر ہے۔ اب انتظامیہ تنخواہ دینے کے لئے آمادہ نہیں ہے۔ شرعی نقطہء نظر سے اس کی تفصیل مرحمت فرمائیں۔ افضل
asked
Jun 22, 2020
in
تجارت و ملازمت
»
اس طرح نکاح کیا کہ میں مہر نہیں لوں گی، یا ہم مہر نہیں دیں گے....دونوں اس پر راضی ہوگئے۔۔۔۔۔شرعا کیا واجب ہوگا۔؟؟؟
asked
Jun 22, 2020
in
نکاح و شادی
»
فجر یا عصر کے بعد سجدہ تلاوت کرنا
asked
Jun 15, 2020
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
بکری کو پال پر دینا اور جو بچہ ہوگا اس کی تقسیم کرناکیسا ہے اس میں کوئی تفصیل ہو تو بتائیں اسرار لکھنؤ
asked
Jun 13, 2020
in
تجارت و ملازمت
»
بٹائی پر کھیت دینا کہ زمین والا ایسا کچھ نہ دے کر کاشت کار سب کچھ لگائے اور پھر غلہ تقسیم ہو کیسا ہے
asked
Jun 13, 2020
in
تجارت و ملازمت
»
میری بیٹی کی کس عمر تک میں اس کے کپڑے تبدیل کراسکتاہوں، اور اس کو باتھ روم میں نہلا سکتاہوں؟
asked
Jun 12, 2020
in
زیب و زینت و حجاب
»
میں ایک سرکاری شعبہ میں انجینئر ہوں۔ ہر فائل پر انجینئر کو کچھ فیصد کمیشن ملتا ہے۔ یہ پورے شعبہ میں سلسلہ وار ہے۔ صرف میرے روکنے سے رکنے والا نہیں ہے۔ اس طرح کے کمیشن کے بارے میں اسلام کی کیا ہدایات ہیں؟ کیا میں یہ لے سکتا ہوں، حلال ہے یا حرام ؟
asked
Jun 9, 2020
in
ربوٰ وسود/انشورنس
»
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ کلب کمیٹی نے جرمانہ لگایا ہے۔ اگر کسی شخص نے جرمانہ ادا کیا تو اس رقم کو کمیٹی اپنے ذاتی استعمال میں لاسکتی ہے ؟ اس مال کا مالک کون ہے؟ کیا کلب کمیٹی اس کی مالک ہے اور اپنے کسی بھی استعمال میں اس کو لاسکتی ہے؟
asked
Jun 9, 2020
in
ربوٰ وسود/انشورنس
»
میں ایک لڑکی سے چیٹنگ کرتا ہوں، جس کے بعد مجھے گوند جیسا اور پانی کی طرح پرائیویٹ حصہ میں کوئی چیز نکلتی ہے۔ کیا اس میں غسل واجب ہوگا یا نہیں؟
asked
Jun 7, 2020
in
طہارت / وضو و غسل
»
کیا ہاف آستین میں نماز مکروہ ہوتی ہے، اگر ہاں تو فقہ و حدیث سے حوالہ عنایت فرمائیں؟
asked
Jun 7, 2020
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
سوال؟ ہمارے گاؤں میں ایک صاحب نے اپنی زمین میں مدرسہ بنوانے کے لئے کہا تھا اور ہم نے اس میں تعمیری کام شروع کرنے کے لئے اسکا امدادی چندہ بھی کیا اب وہ صاحب جنک زمیں ہے یہ کہنے لگے کہ میں اپنی زمین پر مسجد بنوانا چاہ رہا ہوں جبکہ ہمارے گاؤں میں کوئی مدرسہ بھی نہیں ہے معلوم یہ کرنا ہے کیا وہ جو ہم نے چندہ کرکے جمع کی اسکو ہم اسی گاؤں کے دوسرے مدرسہ کی تعمیر میں لگاسکتے ہیں؟
asked
Jun 7, 2020
in
مساجد و مدارس
»
ایک غیر مسلم عورت اپنے شوہر کو چھوڑ کر کر مسلمان ہو کر کسی دوسرے مسلمان سے شادی کرنا چاہتی ہے جبکہ اس کے پہلے شوہر نے جو کافر ہے اس نے طلاق نہیں دی کہ نکاح ہوگا یا نہیں
asked
Mar 11, 2020
in
نکاح و شادی
»
چاندی کی سلائی استعمال کرنا کیسا ہے سنا ہے کہ چاندی کی سلائی استعمال کرنا آنکھوں کے لیے مفید ہوتا ہے
asked
Mar 8, 2020
in
زیب و زینت و حجاب
»
آج کل کی بہت سی تجارتوں میں کمپنی کی طرف سے خریدار کو اجازت ہوتی ہے کہ بلا شرط وہ خریداہوا سامان واپس کرسکتے ہیں شرط صرف یہ ہے کہ اس میں کوئی ظاہری نقصان نہ ہوا ہو۔ اگر کوئی خریدار کوئی سامان اس نیت سے خریدتا ہے کہ اس کوعارضی طور پر استعمال کرکے اور اپنا کام پورا کرکے واپس کردے گا جبکہ ایسی کوئی شرط خریدتے وقت بیان نہیں کی گئی تھی، صرف خریدار کی نیت تھی کہ استعمال کرکے واپس کردے گا تو کیا یہ معاملہ درست ہوگا؟ صرف استعمال کرکے واپس کرنے کی نیت سے خریدنا درست ہوگا ؟ مثلا دس ہزار کا پرنٹر خریدا اور گھر لاکر س سے کچھ پرنٹس نکالے اور کام پورا ہواگیا تو سامان واپس کردیا اور اپنے دس ہزار واپس لے لئے۔ اس طور پر خریدار جو مارکیٹ میں پرنٹس کے لئے دو سو روپئے خرچ کرتا وہ اس کا بچ گیا۔ کیا ایسا کرنا جائز ہے؟ کلیم امریکہ
asked
Jan 13, 2020
in
تجارت و ملازمت
»
کیا فرماتے ہیں مفتیان دین درج ذیل مسلہر میں کہ ایک غریب شخص نے قربانی کے لئے ایک بکرا خریدا وہ بکرا سخت بیمار ہوگیا اور اس کے علاج کے لئے اس کے پاس پیسے نہیں ہیں تو اب وہ کیا کرے جبکہ بقرعید آنے میں دس دن ابھی باقی ہیں۔(2) ایام قربانی میں خود بیمار ہوگیا اور علاج کے لئے پیسے نہیں ہیں تو کیا اس جانور کو بیچ کر علاج اپنا کراسکتا ہے۔؟
asked
Aug 5, 2019
in
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
Page:
« prev
1
...
126
127
128
129
130
131
next »
...