Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User shahbaz alam
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Questions by shahbaz alam
»
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ عزیزیہ حدود حرم میں داخل ہے یا نہیں یعنی ہم عمرہ کے بعد حلق اپنے ہوٹل عزیزیہ میں کر سکتے ہیں؟؟
asked
Jun 22, 2023
in
حج و عمرہ
»
ایک صاحب دہلی گئے جوب کی تلاش میںجوب اگر مل گئ تو وہیں مقیم ہوجائیں گے ورنہ واپس اب یہ کام دو چار دن میں بھی ہو سکتا ہے اور دوچار مہینے بھی سکتےے ہیںتو اب وہ شخص نماز قصر کرے یا پوری پڑھے؟؟؟
asked
Sep 3, 2022
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
اے سی(ائیرکنڈیشنر) کے پائپ سے نکلنے والاوہ پانی جسے ہم عام طورپرپھینک دیتے ہیں،میں آپ سے اس کے متعلق پوچھناہے کہ کیااس پانی سے وُضواورغُسل جائزہے ؟
asked
Jul 1, 2021
in
طہارت / وضو و غسل
»
مفتی صاحب مجھے حکیم طارق محمود چغتائی کے بارے میں معلومات چاہیے کہ یہ جو عبقری میگزین میں وظائف بتاتے ہیں وہ درست ہیں اُن پر عمل کرسکتے ہیں؟
asked
Jan 29, 2021
in
متفرقات
»
زید مرحوم کے ترکہ میں کل ۵۰ لاکھ روپیہ ہیں اور زید مرحوم کے کل وارث چھ 6۔ لوگ ہیں جن کی تفصیل یہ ہے ۱ بی بی)بیوہ) ۳ لڑکے ۲ لڑکی برائے مہربانی تقسیم وراثت میں رہنمائی فرمائیں شکریہ
asked
Jul 13, 2020
in
احکام میت / وراثت و وصیت
»
سود(انٹریسٹ (کے پیسے سے ہم اپنی محلے کی نالی بنوا سکتے ہیں؟؟ جس میں میرے گھر کے ساتھ اھل محلہ والوں کا بھی گندا پانی باہر نکلے گاشکریہ
asked
Jul 4, 2020
in
ربوٰ وسود/انشورنس
»
زید کے چھوٹے(حقیقی)بھائی بکر نے اپنی خالہ کا دودھ پیا ہے اب زید اسی خالہ کی بیٹی سے نکاح کرنا چاہتا ہے تو کیا یہ جائز ہے شکریہ
asked
Jun 24, 2020
in
نکاح و شادی
...