Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User Ahsan Qasmi
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Questions by Ahsan Qasmi
»
میرے بھائی کی ڈیوٹی پولیس میں ہے تو کبھی انکو سرکاری کام کے لئے سفر کرنا پڑ جاتا ہے اس کے لئے بعد میں ٹکٹ دکھاکر سفر کا خرچ مل جاتا ہے جتنے کاٹکٹ ہوتا ہے.. لیکن بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ کوئی اپنا آدمی مل جاتا ہے جس کو وجہ سے کوئی کرایہ نہیں لگتا تو آیا ہم سرکار سے جتنا کرایہ لگ سکتا تھا اتنا پیسہ لے سکتے ہیں یا نہیں؟؟ یا کبھی کبھی ایا بھی ہوتا ہے کہ کرایہ سو روپے لگے اور بتادیا دو سو روپے بتا دیتے ہیں اور کبھی سو لگتے ہین مگر پچاس ملتے ہیں تو کیا پہلے کا بقایا بعد میں زیادہ زیادہ بتاکر وصول کر سکتے ہیں؛؟؟
asked
Nov 15, 2020
in
تجارت و ملازمت
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک مسجد میں ابتدا سے طے خانہ موجود ہے جس میں مسجد کا سامان دیگ وغیری رکھی جاتی ہیں ابھی کچھ دنوں پہلے اس طے خانے کے کناروں پر بیت الخلا و غسل خانے بنائے گئے ہیں جبکہ انکی سیدھ میں اوپر جماعت خانے کا بھی حصہ آتا ہے یعنی جماعت خانے کے کنارے پر ایک مصلے کی چوڑائی کے بقدر لمبی پٹی کے نیچے بیت الخلا آتے ہیں تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے.. آیا وہاں نماز و جماعت کرنا درست ہے یا نہیں؟ کیا وہ مسجد کا حصہ مانا جائے گا یا نہیں؟ صحیح حکم سے مطلع فرمائیں
asked
Nov 15, 2020
in
مساجد و مدارس
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اگر کمپنی سے نئی گاڑی خریدتے ہیں قسطوں پر تو عموماً معاہدہ فائننسر سے ہوتا ہے جسکی بنا پر یہ عقد ناجائز ہوجاتا ہے.. لیکن کچھ کمپنیوں کا اپنا فائننس ہوتا تو کیا ایسی صورت میں جبکہ اسی کمپنی کا فائننس ھو اور اسی کمپنی سے گاڑی قسطوں پر خریدیں تو کیا یہ معامل درست ہو سکتا ہے؟ واضح ہو کہ یہ فائننس بھی عام فائننس کی طرح فائل پر کراتا ہے اور اس میں یہی لکھا جاتا ہے کہ فلاں شخص نے یہ گاڑی اتنی قیمت میں خریدی اور اتنے روپے میں فائننس کرائی ہے اس مسئلے میں رہنمائی فرمائیں
asked
Nov 5, 2020
in
ربوٰ وسود/انشورنس
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک پرانے سرکاری ٹیچر کا انتقال ہوا اور اس نے اپنی زندگی میں اپنی بیوی کو مہر ادا نہیں کیا اس کے انتقال کے بعد اس کی پینشن اسکی بیوی کے نام جاری ہوگئی ہے تو کیا اس کی پینشن جو بیوی کو مل رہی ہے اس میں سے مہر کے پیسے نکال کر ادا مانے جاسکتے ہیں یا نہیں؟؟ یا پھر کونسی صورت ادا ہو سکتے ہیں؛؟ کیوں کہ مرنے والے نے کوئی مال نہیں چھوڑا ہے -
asked
Nov 4, 2020
in
احکام میت / وراثت و وصیت
»
ایک گھر میں کافی دنوں سے کچھ اثرات ہیں کافی عاملوں نے تصدیق کی ہے لیکن وہ نکالنے پر قادر نہیں ہوسکے اب ایک دیندار عامل نے بتایا کہ انکو گھر سے نکالنے کی ضرورت نہیں ہے انکی خواہش ہے کہ ان کے کمرے میں روزانہ دیا جلا دیا کریں تو وہ پھر کسی کو تکلیف نہیں دیں گے تو کیا ایک کمرے میں دیا جلانا شرع کی رو سے شرک تو نہیں ہے اسکی وضاحت فرمادیں
asked
Oct 17, 2020
in
اسلامی عقائد
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مسجد کی چھت پر چپل پہن کر چل سکتے ہیں؟ جبکہ مسجد کی چھت صاف ستھری نہیں ہے بلکہ کنکریاں وغیرہ پاؤں کے نیچے آجاتی ہیں
asked
Oct 15, 2020
in
مساجد و مدارس
»
بعض دفعہ کتا گھر میں آجاتا ہے جبکہ وہ پالا ہوا نہیں ہوتا بلکہ محلہ کا رہنے والا ہوتا ہے تو کیا جب وہ خود بخود آکر گھر میں بیٹھ جائے یا روزانہ روٹی پکاتے ٹائم آکر بیٹھ جائے روٹی ٹکڑے کے لالچ میں تو کیا اس کی وجہ سے بھی وہ گناہ ہوگا جو کتے کو پالنے میں ہوتا ہے اور کیا اس وقت فرشتے گھر میں داخل نہیں ہوتے کیا ایسے کتے کو مار پیٹ کر گھر سے بھگانا درست ہے یا نہیں؟؟
asked
Oct 14, 2020
in
متفرقات
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک غیر عالم لوگوں کے مجمع میں بیان کرتا ھے اور اپنے بیان میں قرآن کی آیات زبانی پڑھ کر ترجمہ و تشریح کرتا ھے نیز احادیث کا ترجمہ و تشریح کرتا ھے. تو کیا غیر عالم کے لئے ایسا کرنا جائز ہے؟؟ اگر وہ قرآن کی آیات کا صحیح ترجمہ کرتا ہے تو کیا ایسا کرنے کی اجازت ہے؟؟ مدلل و مفصل جواب مرحمت فرمائیں
asked
Oct 13, 2020
in
قرآن کریم اور تفسیر
»
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہمارے مسجد میں چند دکانیں ہیں جنمیں ایک دکان نائی کی بھی ہے ہے وہ نائی سر کے بال کاٹتا ھے اور ڈاڈھی بھی بناتا ہے(شیونگ.. تو کیا ایسے نائی کو مسجد کی دکان کرایہ پر دی جاسکتی ہے یا نہیں؟؟ اور وہ جو کرایہ مسجد کو دیتا ہے وہ کرایہ لینا درست ہے یا نہیں؟؟ ایک شخص کہتا ھے کہ اس نائی کو نہ بال کاٹنے دوں گا اور نہ ہی حرام آمدنی مسجد میں دینے دوں گا.. کیا اس کا یہ کہنا درست ہے یا نہیں.. مسجد کے ذمہ داران کیا کریں؟؟؟
asked
Oct 9, 2020
in
تجارت و ملازمت
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت عباس رضی اللہ عنہ کے گھر کی چھت میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ہاتھوں سے پرنالہ لگایا تھا جسکو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے لوگوں کی سہولت کے لیے ہٹا دیا تھا پھر جب حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو واقعہ کا علم ہوا تو فوراً رجوع کرلیا اور دوبارے پرنالہ اسی جگہ لگوا دیا معلوم یہ کرنا ہے کہ اگر کوئی شخص اس واقعہ کو مستدل بناتے ہوئے مسجد سے فائدہ اٹھاتا ہے تو اسکا ایسا کرنا درست ہے یا نہیں؟؟؟ کیا یہ حضرت عباس رضی اللہ عنہ کی خصوصیت تھی یا سب کے لئے حکم مانا جائے گا؟؟
asked
Sep 30, 2020
in
مساجد و مدارس
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک شخص ہے جس کے دماغ پر کافی چوٹ آئی تھیں جس کی وجہ سے اس کے حواس ٹھکانے نہیں تھے اور بیماری کے ایام میں اس نے اپنی بیوی کو تین طلاق دی تھی واضح الفاظ میں .....ٹھیک ہونے کے بعد وہ یہ کہ رہا ہے کہ مجھے کچھ معلوم نھیں کہ میں نے طلاق دی ہے یا نھیں ......اور مجھے تو دو مھینے تک پتہ بھی نھیں کہ میرے ساتھ کیا ہوا ....!! معلوم یہ کرنا ہے کہ طلاق ہوئی یا نھیں ......؟؟
asked
Sep 28, 2020
in
طلاق و تفریق
»
ہمارے گھر میں پانچ چھ افراد حافظ ہیں جسکی وجہ سے لوگ قرآن خوانی کے لئے بلاکر لے جاتے ہیں کبھی دکان ومکان کی برکت کے لئے اور کبھی ایصال ثواب کے لئے تو کیا اس طرح قرآن خوانی کے لئے جانا درست ہے یا نہیں؛؟؟ اسمیں یہ بھی تفصیل ہے کہ دکان وغیرہ کی برکت کے لئے پڑھ سکتے ہیں..؛؟ مگر ایصال ثواب کے لئے پڑھنے سے کوئی ثواب نہیں ملے گا تو پڑھنا بھی درست نہیں؟؟ قرآن خوانی کے بعد چائے یا ناشتہ یا کچھ مٹھائی بانٹنے کا ایسا رواج ہے کہ اس کو نہ کوئی بوجھ سمجھتا ھے نہ اسکی کوئی شرط ہوتی ہے منع کرنے کے باوجود بھی کچھ نہ کچھ کھلاتے ہیں تو آیا ہر طرح کی قران خوانی منع ہے یا اسمیں کچھ تفصیل ہے؟؟
asked
Sep 25, 2020
in
احکام میت / وراثت و وصیت
»
مسئلہ یہ معلوم کرنا ھے کہ اگر کسی مسجد میں اس محلے کے لوگوں کے علاوہ باہر کے لوگ مسافرین وغیرہ اس مسجد کی جماعت اصلیہ سے پہلے اپنی جماعت کرلیں (مسجد کے جماعت خانے میں) تو کیا انکا یہ عمل درست ہے یا نہیں؟ انکی جماعت کی وجہ سے محلہ والوں کی اپنی نماز کی جماعت پر کوئی فرق پڑے گا یا نہیں؟؟ نیز دونوں جماعت کے لئے اقامت کہی جائے گی یا صرف ایک جماعت کے لئے کہی جائے گی
asked
Sep 17, 2020
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ دریافت طلب امر یہ ہے کہ ہمارے پورے ضلع میں کہیں بھی شرعی عدالت یا شرعی پنچایت کا نظام نہیں ہے. حالانکہ دونوں میں سے کسی ایک کا ہونا حالات کے مد نظر ضروری ہے. اب معلوم یہ کرنا ہے کہ شرعی عدالت یا کم از کم شرعی پنچایت قائم کرنے کے لئے کن امور کا ہونا ضروری ہے کتنے افراد کا کمیٹی میں ہونا ضروری ہے اور ان افراد کی تعلیمی لیاقت کیا ھونی چاہئے اور کس معیار کے ہونے ضروری ہیں کیا شرطیں ہیں. اور یہ نظام کس جگہ ہونا بہتر ہے ان سب امور کی وضاحت فرماکر رہنمائی فرمائیں یعنی جو بھی آسان شکل ہو اس کے قیام ونظام کی مکمل تفصیل بتلادیں. واضح ہو کہ ہمارے ضلع میں معتمد مفتیان کرام بھی ہیں اور دفتر وغیرہ بنانے کے لئے مناسب ادارے بھی ہیں
asked
Sep 17, 2020
in
متفرقات
»
اسلامک فقہ اکیڈمی کے چوبیسویں سیمینار منعقدہ کیرالہ بتاریخ 3 مارچ بروز شنبہ 2015 میں خون عطیہ کے متعلق کچھ تجاویز منظور ہوئی تھیں جن میں سے کچھ تجویز یہ تھیں کہ #ایسے بلڈ بینک جہاں لوگ رضاکارانہ طور پر خون عطیہ دیتے ہیں اور وہ بینک ضرورت مندوں کو مفت خون فراہم کرتے ہیں وہاں مسلمان کے لئے خون کا عطیہ کرنا جائز ہے #رضاکارانہ بلڈ کیمپ لگانا اور بلڈ بینک قائم کرنا بھی انسانی ضرورت کے پیش نظر جائز ہے . اور یہ انسانی خدمت میں شامل ہے .(بحوالہ :کتاب النوازل جلد 16 صفحہ 215 مطبوعہ المرکز العلمی لال باغ مراد آباد) اس بارے میں آپ وضاحت فرما دیں کہ مذکورہ صورتحال اور ضرورت کے پیش نظر بلڈ بینک میں خون عطیہ کرنا اور بلڈ کیمپ لگانا درست ہوگا یا نہیں؟ اور کیا سیمینار کی مذکورہ تجاویز معتبر ہے یا نہیں؛.؟؟
asked
Sep 12, 2020
in
متفرقات
Page:
« prev
1
...
3
4
5
6
...