Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User Ahsan Qasmi
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Questions by Ahsan Qasmi
»
بعض مدارس میں مدرسین حضرات بچوں کے قاعدے سپارے بیچنے کے لیے رکھتے ہیں اور بچے کبھی کبھی تعلیمی اوقات میں خریدنے آتے ہیں تو کیا ان کا یہ عمل درست ہے یا نہیں اور یہ کمائی جائز ہے یا نہیں
asked
Dec 11, 2022
in
مساجد و مدارس
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ فتاویٰ رشیدیہ ص 417ط دارالکتاب دیوبند *میں تشہد میں انگلی اٹھانے کے بارے لکھا ہے کہ "تشہد پر انگشت کو اٹھاوے اور سلام تک اٹھائے رکھے، فقط،" کیا یہ مسئلہ درست ہے احناف کے نزدیک انگلی اٹھانے کا طریقہ کیا ہے؟
asked
Sep 10, 2022
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہماری مسجد 1980کی دہائی میں تعمیر ہوئی تھی جس کے ایک حصے (کنارے) میں نے چند دکانیں موجود تھیں وقت گزرنے کے ساتھ مسجد جھیل میں چلی گئی تو مسجد کو شہید کرکے اور دکانوں کو توڑ کر نیچے کا پورا حصہ تہہ خانے میں تبدیل کردیا اور نماز اوپر شروع کردی اب نیچے کے ایک حصے میں (جہاں پہلے دکانیں تھیں) اب کمیٹی کے لوگ دکانیں نکالنا چاہتے ہیں تو کیا یہ دکانیں نکالنا درست ہے یانہیں؟ واضح رہے کہ دکانیں توڑ کر مسجد میں شامل کی گئی تھیں یا نہیں اس کا کسی کو علم نہیں ہے- (2)اگر مسجد کے خارجی حصہ کو مسجد شرعی میں شامل کرنا چاہیں تو اس کی کیا شرائط ہیں؟
asked
Sep 10, 2022
in
مساجد و مدارس
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امام صاحب نے قرات کرتے ہوئے" آمن الرسول بما انزل الیہ من ربہ والمؤمنین کل آمن باللہ وملائکتہ وکتبہ ورسلہ والیوم الآخر والقدر خیرہ شرہ والبعث بعد الموت "پڑھا. یعنی قرآن کو غیر قرآن کے ساتھ ملادیا تو کیا اسطرح پڑھنے سے نماز فاسد ہوگی یانہیں؟ اگر قرآن کو غیر قرآن کے ساتھ ملاکر پڑھنے سے نماز میں فرق پڑے گا یا نہیں
asked
Sep 10, 2022
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
سوال:کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں صورت مسئلہ یہ ہے کہ زید ایک مسجد میں امام ہے اور عمرو اسی مسجد میں مؤذن ہے عمرو مؤذن غیر محرم لڑکیوں سے عشق محبت کی لمبی لمبی باتیں کرتا ہے تو معلوم یہ کرنا ہے کہ عمرو کا اذان واقامت کہنا کیسا ہے؟ آیا اس کو مؤذن رکھا جائے یا نہیں؟ نیز اس کی یہ بات صرف امام کو معلوم ہے . امام نے اس کو سمجھایا بھی ہے لیکن وہ نہیں مانتا ہے. تو امام اس کی یہ بات ذمہ داران مسجد سے بتا سکتا ہے یا نہیں؟
asked
Aug 23, 2022
in
آداب و اخلاق
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک گاوں میں فجر کی نماز سے دس پندرہ منٹ قبل یہ اعلان مائک سے کیا جاتا ہے کہ نماز کا وقت ختم ہونے میں دس منٹ باقی ہیں جلدی نماز ادا کرلیں کیا اس اعلان کی گنجائش ہے؟
asked
Aug 18, 2022
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ اگر کسی نے جانور خریدا قربانی کے لئے پھر اسکی اچھی قیمت لگ گئی اس نے فروخت کردیا اب اس نے دوسرا جانور پہلے والے کم قیمت مثلا پانچ ہزرا کم کا خریدا تو یہ پانچ ہزار اپنے استعمال میں لاسکتا ہے یا نہیں؟ ٢ اگر قربانی کے جانور گڑھے میں گر جائے اور اسکی وجہ سے پاؤں کی کھر اتر جائے تو کیا حکم ہے؟ ٣ قصائی سے اجرت طے کی لیکن اسکوطے شدہاجرت نہیں دی یا دینے کا ارادہ نہیں یاکم دینے کا ارادہ ہے تو کیا قربانی پر کچھ اثر پڑے گا؟
asked
Jul 8, 2022
in
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
»
دو آدمی ایک جگہ مشترکہ کاروبار کررہے تھے برابر پیسہ لگاکر مگر کچھ دنوں بعد انمیں سے ایک شخص نے سارا کاروبار اپنی طرف کرلیا زبردستی. اور دوسرے حصے دار کو کچھ نہیں دیا.. تو کیا اس کا یہ عمل حرام کہلائے گا اور جو پیسہ اس نے مارا ہے وہ حرام کہلائے گا یا نہیں؟ اب یہ شخص مسجد مدرسے میں پیسہ بھی دے دیتا ہے تو کیا یہ دینا بھی ناجائز کہلائے گا
asked
Jan 2, 2022
in
تجارت و ملازمت
»
حدَّثنا عَلِيُّ بنُ عَبْدِ الله حدَّثنا مُعاذُ بنُ هِشام، قَالَ: حدَّثني أبِي عَنْ يُونُسَ قَالَ: عَلِيٌّ، هُوَ الإسْكَافُ: عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أنَسٍ، رَضِيَ الله عَنهُ. قَالَ: مَا عَلِمْتُ النبيَّ صلى الله عَلَيْهِ وَسلم أكَلَ عَلَى سُكُرُّجَةٍ قَطُّ وَلا خُبْزَ لهُ مُرَفَقٌ قَطُّ، وَلا أكَلَ عَلَى خِوَانٍ. فَقِيلَ لِقَتادَةَ: فَعَلَى مَا كَانُوا يأكُلُونَ؟ قَالَ: عَلَى السُّفَرِ." مرقاة المفاتيح شرح مشكاة المصابيح (7 / 2696): کیا حضور دستر خوان پر کھانا نہیں کھاتے تھے.. کیا دستر خوان پر کھانا سنت نہیں ہے؟ پھر اس حدیث کا کیا مطلب ہوگا؟؟
asked
Dec 3, 2021
in
اسلامی عقائد
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ نماز میں جگہ کا پاک ہونا شرط ہے اس سے کتنی جگہ کا پاک ہونا مراد ہے اگر تشہد میں بیٹھتے وقت پنڈلی کے نیچے کی جگہ ناپاک ہو مگر گھٹنے اور پنجے کی جگہ پاک ہو تو کیا ا نماز درست ہو جائے گی؟
asked
Nov 4, 2021
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آجکل عام رواج یہ ہوگیا کہ لوگ اپنے گھر کے باہر کی سڑک پر بورنگ کرا دیتے ہیں اور پائپ گھر میں لگوا دیتے ہیں جبکہ اسکی وجہ سے نہ سڑک کم ہوتی ہے نہ آنے جانے والوں کو پریشانی ہوتی ہے تو کیا ایسا کرنے میں کچھ حرج ہے
asked
Oct 16, 2021
in
متفرقات
»
ایک آڈتی پولیس کی خاطر داری کرتا ہے جس کی وجہ سے اسکی اچھی پکڑ بن گئی اب کوئی راستے میں گاڑی پکڑی گئی گاڑی مالک نے اس آڈتی کو فون کیا کہ گاڑی نکلوادو اس آڈتی نے پانچسو روپے مانگے اور پولیس کو فون کرکے گاڑی نکلوادی پولیس کو پانچسو میں سے دو سو دئیے یا نہیں بھی دئے یا خود پولیس نے منع کردیا تو کیا یہ پیسہ لینا درست ہے یا نہیں؟؟
asked
Sep 30, 2021
in
تجارت و ملازمت
»
کچھ لوگ بھینس منڈی میں آڈت کا کاروبار کرتے ہیں لوگوں کے جانوروں کی بیع و شرا کراتے ہیں اس میں چونکہ آجکل سرکاری لوگ پکڑا دھکڑی زیادہ کررہے ہیں تو یہ آڈت کے لوگ خریدنے والوں سے یا جو انکے پاس جانور لاتے ہیں ان سے ایک ہزار روپے الگ سے لیتے ہیں اس ایک ہزار کے بدلے انکی ذمہ داری ہوتی ہےکہ راستے میں کوئی پکڑ نہیں ہوگی اگر پکڑ ہوئی تو جو بھی پیسہ لگے گا وہ یہ آڈت والے خود دیں گےیہ لوگ اپنے طریقے سے کم و بیش پولیس والوں کو پیسہ دیتے ہیں جس کی وجہ سے جانور لدی گاڑی بآسانی اپنے ٹھکانے پہنچ جاتی ہے تو اس طرح کرنا درست ہے یا نہیں ؟
asked
Sep 30, 2021
in
تجارت و ملازمت
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ نماز میں اگر التحیات کی جگہ فاتحہ پڑھ لیں یا فاتحہ کی جگہ التحیات پڑھ لیں تو سجدہ سہو واجب ہوجاتا ہے تو معلوم یہ کرنا ہے کہ کتنے حروف پڑھنے سے واجب ہوگا آیا شروع کرتے ہی واجب ہوجائے گا یا مکمل پڑھنے سے واجب ہوگا؟
asked
Sep 18, 2021
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک شخص نے مقامی مرکز میں دعا کے دوران یہ کہا کہ یااللہ ہماری دعا کو مولانا سعد کے صدقے و طفیل میں قبول فرما"کیا یہ درست ہے اس طرح دعا مانگ سکتے ہیں؟؟
asked
Sep 17, 2021
in
بدعات و منکرات
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بعض دفعہ امام کو نماز میں سہو ہوجاتا ہے مثلا قعدہ اخیرہ کے بعد امام صاحب اٹھنے لگے تو مقتدیوں نے لقمہ دیا تو بیٹھ گئے اب جو لوگ بعد میں شریک ہوکر مسبوق بنے انکو معلوم نہیں تھا کہ یہ قعدہ اولی ہے یا اخیرہ، وہ بھی امام کے ساتھ کھڑے ہوگئے تھے پھر امام کے ساتھ بیٹھ گئے تو ان مسبوقوں کی نماز کا کیا حکم ہے کیا فساد کا حکم لگے گا کہ انہوں نے غیر نماز میں امام کی اتباع کی ہے یا نماز درست مانی جائے گی؟
asked
Sep 15, 2021
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہمارے یہاں ایک مدرسے کے قریب پچاس قدم پر مسجد ہے جبکہ مدرسے والے اور مدرسے کا عملہ بالغ اور نابالغ بچے اورمدرسین سبھی اپنی جماعت مدرسے میں کرتے ہیں. یہ مستقل کا عمل ہے مسجد میں جاکر نماز نہیں پڑھتے مدرسے میں ہی جماعت کرتے ہیں.. اور انکا کہنا ہے کہ یہاں نماز درست ہے مسجد میں نہ جانے کی وجہ سے بس مسجد کا ثواب نہیں ملے گا. تو کیا انکا یہ عمل درست ہے. اور انکا یہ قول کہاں تک درست ہے؟؟؟
asked
Sep 13, 2021
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہمارے یہاں نوجوان لڑکے دوست یار آٹھ دس لوگ بیٹھتے ہیں اور آپس میں ایک پرچی ڈالتے ہیں سب کے نام کی جس کا نام نکل آتا ہے اس سے پورے مہینے یا پورے ہفتے دعوت لیتے ہیں کبھی کولڈ ڈرنک کبھی چکن وغیرہ وغیرہ. ان کا کہنا تو یہ ہے کہ ہم سب اس سے راضی ہیں،، تو کیا ان کا یہ عمل درست ہے یا نہیں؟
asked
Sep 11, 2021
in
خوردونوش
»
ایک شخص دعوت و تبلیغ کا کام کرتا ہے اور بہت زیادہ تقاضوں پر رہتا ہے اسکی والدہ کو اسکی ضرورت ہے وہ اتنی زیادہ مشغولی سے ناراض بھی رہتی ہے جانے کو منع نہیں کرتی مگر بہت زیادہ کو منع کرتی گھر کی ذمہ داریوں کی وجہ سے.... وہ شخص والدہ کی بات نہیں سنتا کوئی تقاضا آتے ہی فورا چلاجاتا ہے تو کیا اس طرح کی تبلیغ معتبر ہے اسکا یہ رویہ اپنی والدہ کے ساتھ درست ہے یا نہیں اسکی والدہ ضعیف العمر بیوہ ہے انکو خدمت کی بھی ضرورت ہے اور بھی بہت سارے کاموں میں ضرورت پڑتی ہے
asked
Sep 9, 2021
in
بدعات و منکرات
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ نابالغ بچہ قرآن مجید پڑھ کر مردے کو ایصال ثواب کر سکتا ہے یانہیں؟ اس کے پڑھنے کا ثوابِ مردے تک پہنچتا ہے یا نہیں؟ خواہ اپنے خاندان کی میت ہو یا دوسرے کی؟ کیا حدیث سے اسکا ثبوت مل سکتا ہے
asked
Aug 29, 2021
in
احکام میت / وراثت و وصیت
Page:
« prev
1
2
3
4
5
6
next »
...