Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User Ahsan Qasmi
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Questions by Ahsan Qasmi
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہمارے یہاں مسجد میں ایک شخص بچوں کو پڑھاتا ہے نہ وہ امام ہے نہ مؤذن صرف بچوں کو پڑھاتا ہے بچے دو تین سال کے بھی ہوتے ہیں اکثر وہ صاحب چھٹی سے پہلے کلمے کہلواتے ہیں بچوں سے اور بچے بہت زور زور سے بولتے ہیں اسی طرح عصر کی نماز عصر کی اذان کے بعد بچوں کی الگ سے کراتے ہیں اس نماز میں بھی بچے زور زور سے بولتے ہیں انکی آواز مسجد میں خوب گونجتی ہے حالانکہ اذان کے بعد نمازی آنا شروع ہو جاتے ہیں انکو کہ بھی دیا کہ ان بچوں کی نماز اذان سے پہلے کرادیا کریں مگر وہ پھر بھی نہیں کراتے کیا انکا یہ عمل درست ہے؟ رہنمائی فرمائیں
asked
Mar 11, 2021
in
مساجد و مدارس
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ لال خط پڑھنا کیسا ہے اور اس کی اجرت لینا کیسا ہے؟ بعض دفعہ خط کھولتے ہی پیسے نکلتے ہیں جو پڑھنے والے کے لیے رکھے جاتے ہیں انکو لینا کیسا ہے
asked
Feb 28, 2021
in
نکاح و شادی
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک شخص لوگوں سے مضاربت کے طور پر پیسے لیتا ہے اور پیسہ لگانے والون کا تیس پرسینٹ ہوتا ہے اب ایک شخص اسکو ایک لاکھ روپے دیکر کہتا ہے کہ مجھے پندرہ پرسینٹ دے دینا اور جو پندرہ میں نے چھوڑے ہیں ان میں سے نقصان کی بھرپائی کرلینا میں جو پندرہ لوں گا اس میں سے نقصان کی ادائیگی نہیں ہوگی کیا اس طرح کی شرط لگاکر کاروبار کرسکتے ہیں؟
asked
Feb 25, 2021
in
تجارت و ملازمت
»
کیامخنث کاپیسہ مسجد کے کسی حصہ میں لگاسکتے ہیں؟ اس کاکہناہے کہ میں اپنےمکان کاکرایہ دےرہاہوں. یا بیت الخلاء وغیرہ میں لگا سکتے ہیں؟؟ سوال یہ یےکہ اگراس نےچندے میں پیسے دےدئے تو انکا کیا کریں؟ تسلی بخش جواب مرحمت فرمائیی
asked
Feb 23, 2021
in
متفرقات
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ ایک صاحب انما الخمر المیسر کے بارے میں بتلارہے تھے کہ میسر میں یہ بات شامل ہے کہ ہر وہ پیسہ جوبغیر محنت کے حاصل ہو وہ حرام ہے. جیسے جوا رشوت سود وغیرہ اور اسی کے ضمن میں بتایا کہ جہیز بھی بلامحنت حاصل ہوتا ہے جیساکہ آجکل جہیز کے نام پر پیسے لڑکے والے وصول کرتے ہیں تو کیا واقعی اس طرح پیسے لینا حرام قرار دیا جائے گا
asked
Feb 17, 2021
in
نکاح و شادی
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محلہ والوں سے چندہ کرکے مائک خریدا گیا. اور مائک ہارن اور اسکی بالٹی اصل. مسجد سے باہر ہے یعنی جماعت خانہ سے الگ کمرے میں مائک رکھا ہے اور اسی کمرے کی چھت پر ہی ہارن رکھے ہوئے ہیں. تو کیا ایسی صورتحال میں محلہ والوں کے اعلانات کرسکتے ہیں. کسی چیز کی گمشدگی کا یا کسی بات کی خبر دینے کا. نیز اگر صرف ہارںن مسجد کے اس حجرے کے اوپر اور اعلان کرنء والا برابر والے مدرسے سے اعلان کرے تو کیاحکم ہے!؟؟ محلہ والوں کی کوئی خاص نیت نہیں ہوتی اور نہ ہی اعلانات ہونے سے پریشان ہوتے ہیں تو کیا ایسی صورت میں اعلان کر سکتے ہیں؟؟
asked
Feb 15, 2021
in
مساجد و مدارس
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میت کو غسل دینے کے بعد میت کی اولاد سے کچھ لوٹے میت پر ڈلواتے ہیں بطور محبت.. تو کیایہ درست ہے یا نہیں؟
asked
Feb 3, 2021
in
احکام میت / وراثت و وصیت
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ موبائل سے ریچارج کرتے ہوئے ہم نے غلطی سے دوسرے نمبر پر ریچارج کردیا تو جس کے موبائل میں ریچارج ہوا ہے اس کے لئے وہ ریچارج استعمال کرنا درست ہے یا نہیں؟ اور کیا اس کے لئے ضروری ہے کہ وہ پیسے واپس کرے.. اور اس سے پیسے لینا ہے یا نہیں
asked
Feb 2, 2021
in
متفرقات
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہمارے یہاں جانوروں کی ایک منڈی لگتی ہے جو غیر سرکاری ہے اس منڈی میں ہماری بھی آڈت ہے جسمیں ہمارا کام یہ ہوتا ہے کہ باہر کے لوگ جو جانور لاتے ہیں وہ ہماری آڈت پر لکھوا تے ہیں پھر اس جانور کی ہم بولی لگاکر فی جانور ایک ہزار وصول کرتے ہیں لیکن بعض دفعہ جانور کا مالک خود پی خریدار ڈھونڈ کر بیچ دیتا ہے اس کے بیچنے میں ہماری آڈت کا کوئی دخل نہیں ہوتا مگر وہ مالک یماری آڈت پر نام لکھوا دیتا ہے کہ میں نے ایک جانور تیس ہزار میں بیچ دیا اس لکھنے کے بعد بھی ہم ایک ہزار وصول کرتے ہیں مالک سے.، تو کیا اس صورت میں جبکہ ہمارا کوئی عمل اس میں شامل نہیں ہوا یہ ایک ہزار لینا درست ہے یا نہیں؟؟ اور اگر مالک کے پیسے نکلوانے کی ذمہ داری آڈت کی ہو تو پھر لینا کیسا ہے
asked
Jan 21, 2021
in
تجارت و ملازمت
»
روزہ یا قتل خطا کے کفارے میں دو ماہ کے مسلسل روزے رکھے جاتے ہیں تو اگر درمیان کے کسی روزے میں ایسا ہوگیا کہ افطار سے پہلے دھوکہ میں افطار کرلیا تو کیا پھر از سرنو رکھنے ہوں گے یا جو رکھ چکے وہ معتبر ہوجائیں گے
asked
Jan 17, 2021
in
روزہ و رمضان
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ مفتیان کرام! ایک شرعی مسئلے میں رہنمائی مطلوب ہے: کیا غیر مسلم کی ارتھی کو مجبوری کے وقت، جبکہ کرونا کے سبب صرف تین ہی لوگ اٹھانے والے ہوں، اور چوتھے کی ضرورت ہو، کاندھا دے کر شمشان گھاٹ تک پہنچایا جا سکتا ہے؟ اور کیا لاش کو جلانے میں تعاون کیا جا سکتا ہے؟ رہنمائی فرما کر ممنون ہوں
asked
Jan 7, 2021
in
احکام میت / وراثت و وصیت
»
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ۔۔۔ تین بھائی ہیں،والد صاحب کا انتقال ہوگیا ہے،ابھی کاروبار مشترک ہے، ایک کی شادی ہوئی جس میں پانچ لاکھ خرچ ہوئے، اب یہ بھائی الگ ہونا چاہتا ہے، جبکہ ابھی دو چھوٹے بھائیوں کی شادی باقی ہے، جس میں اتنا ہی بلکہ اب اس سے زیادہ خرچ ہونے کا امکان ہے، جس کا بار اب صرف ان دو چھوٹے بھائیوں پر پڑے گا، سوال یہ ہے کہ کیا بڑا بھائی ان چھوٹے بھائیوں کی شادی کے خرچ میں شریک رہے گا یا نہیں۔کیا ان چھوٹے بھائیوں کا حق بنتا ہے کہ وہ بڑے بھائی سے اپنی شادی کے خرچ میں شرکت کا مطالبہ کریں؟. یا جو پانچ لاکھ بڑے بھائی کی شادی میں خرچ ہوئے، اس میں سے یہ دونوں چھوٹے بھائی اپنا حصہ واپس لے سکیں۔۔؟؟ شرعی حکم کیا ہے؟، براہ کرم تشفی بخش جواب دے کر ممنون فرمائیں۔
asked
Dec 15, 2020
in
احکام میت / وراثت و وصیت
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ میرا فرنیچر پولش کا کام ہے اسمیں یہ ہوتا ہے کہ غیر مسلم گھروں میں فرنیچر بنواتے ہیں اور اس پر پولش کراتے ہیں تو ان سامانوں میں وہ بوکس بھی ہوتا ہے جس میں مورتی رکھی جاتی ہے فی الحال مورتی نہیں ہوتی، تو تمام سامان کے ساتھ اسپر بھی پولش کرنی پڑتی ہے ورنہ تو اگر منع کردیا تو وہ کچھ بھی کام نہیں کراتے ایسے آدمی سے کراتے ہیں جو سب کام کر سکتا ہو تو کیا میرے لئے اس بوکس پر پولش کرنا درست ہے یا نہیں. اور اسکی کمائی درست ہے یا نہیں رہنمائی فرمائیں
asked
Dec 7, 2020
in
تجارت و ملازمت
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ اجتماع الملاھی معصیۃ والجلوس علیہا فسق و التلذذ بہا کفر (رد المحتار اس سے کیامراد ہے جس کی وجہ سے کافر بن جائے گا کیا آجکل جو گانے مزے لے لیکر سنتے ہیں اس سے بھی کفر ہوجاتا ہے یا نہیں؟ اسی طرح شادی وغیرہ میں ڈی جے بجواکر اس سے خوب لذت اور مزے لیتے ہیں تو یہ کفر میں داخل ہے یا نہیں صحیح مطلب سمجھا دیں
asked
Dec 2, 2020
in
متفرقات
»
السلام علیکم ورحمتہ اللہ کیا جج کے سامنے عدالت میں بغیر تکلم کے ( جبکہ شوہر تکلم پر قادر ہو) فقط ڈیووز ( طلاق کے) فارم پر دستخط کرنے سے ( بیوی کی موجودگی میں) طلاق واقع ہو جاتی ہے؟؟؟ برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں فقط والسلام
asked
Dec 2, 2020
in
طلاق و تفریق
»
بہشتی زیور کے گیارہویں حصے میں لکھا ہے "اگر کوئی شخص مغرب یا عشاء کی پہلی دوسری رکعت میں فاتحہ کے بعد سورت ملانا بھول جائے تو اسے بعد کی دو رکعتوں میں سورت ملانا چاہیے اور ان رکعتوں میں بھی بلند آواز سے قرآت کرنا واجب ہے" تو کیا یہ مسئلہ درست ہے بعد والی رکعتوں میں جہر کرنا واجب ہے یا نہیں؟ اگر جہر نہیں کیا تو کچھ حرج ہے یا نہیں؟
asked
Dec 1, 2020
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ میری بیوی نے مجھ سے موبائل کا مطالبہ کیا تھا میں نے اس سے منع کیا اور اس کو پیسے دے کر یہ کہا کہ ان پیسوں سے موبائل کے علاوہ کچھ بھی سامان خرید لے اس نے ضد کی تو میں نے غصے میں کہہ دیا کہ اگر موبائل لیکر آئ تو تو میرے نکاح سے ختم ہو جائے گی _ پھر وہ موبائل لیکر آگئ اب اس کے بارے میں بتائیں کہ کیا طلاق ہوگئی اگر ہوگئ تو کونسی طلاق ہوئی اور اب دوبارہ رجوع کی کیا شکل ھوگی
asked
Dec 1, 2020
in
طلاق و تفریق
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہم نے دو جگہ سفر کا ارادہ کیا مثلا دیوبند سے پہلے سہارنپور جائیں گے پھر وہاں سے گنگوہ جائیں گے اس حساب سے سفر 84 کلومیٹر کا ہوتا ہے. لیکن اگر کوئی مسافر سیدھا دیوبند سے گنگوہ جاتا ہے تو 44 کلو میٹر بنتا ہے تو کیا پہلی صورت میں جبکہ اس کا ارادہ گنگوہ جانے کا ہو وایا سہارنپور تو چونکہ مسافت سفر شرعی پایا جارہا ہے تو کیا اس صورت میں قصر کریں گے یا اتمام؟؟ اسکی وضاحت فرمادیں
asked
Nov 23, 2020
in
احکام سفر
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں ایک ڈیری میں کام کرتا ہوں تو کچھ ملنے والے گھی لانے کے لئے بولتے تو میں مالک جس قیمت پردیتا ہے اس قیمت سے بڑھاکر دوستوں کو دے دیتا ہوں تو کیا میں اس طرح کرکے نفع لے سکتا ہوں کہ نہیں؟؟
asked
Nov 21, 2020
in
تجارت و ملازمت
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہم لوگ ایک جگہ کام کرتے ہیں جہاں سے مسجد تقریباً ایک کلومیٹر کے فاصلے پر ہے تو سبھی لڑکے تنہا تنہا اپنی اپنی نماز دکان میں ہی ادا کرت ہیں تو کیا ہم دکان میں اگر جماعت سے نماز اد ا کریں تو کیا اسکی گنجائش ہے یا نہیں؟؟ واضح ہو کہ اکثر لڑکے ایسے ہیں کہ اگر انکو مسجد میں جانے کا پابند کرتے ہیں تو وہ سرے سے نماز ہی ضائع کر دیتے ہیں اس بارے میں رہنمائی فرمائیں
asked
Nov 15, 2020
in
نماز / جمعہ و عیدین
Page:
« prev
1
2
3
4
5
6
next »
...