Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User Darul Ifta
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Answers by Darul Ifta
»
حائضہ عورت کے جھوٹے اور پسینے کا حکم؟ (۲۳)سوال:حضرت مفتی صاحب پوچھنا یہ ہے کہ: حائضہ عورت اگر کھانا کھا کر چھوڑ دے یا پانی پی کر چھوڑ دے، تو کیا اس کا جھوٹا پاک ہے؟ ایسے ہی ایک حا ئضہ عورت کو گر می کی شدت کی وجہ سے پسینہ نکلنے لگے اور اس کا شو ہر اس سے مس ہوجا ئے، تو کیا اس صورت میں حائضہ کے پسینہ لگنے سے اس کا شوہر ناپاک ہو جائے گا؟ اس بارے میں کیا احادیث وغیرہ مذکور ہیں؟ براہ کرم مکمل ومدلل جواب دے کر عند اللہ ماجور ہوں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد علی جوہر، بستی
answered
Dec 21, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
»
امام قرآن مجہول پڑھتا ہے: (۱۹۳)سوال: امام مسجد اتنا مجہول پڑھتے ہیں کہ معنی ہی بدل جاتے ہیں کیا کیا جائے۔ بعض مرتبہ بستی میں عالم آتے ہیں اعتراض کرتے ہیں؟ فقط والسلام المستفتی: محمد نصیر الدین ، محلانہ، مظفرنگر
answered
Dec 20, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
زبر کی جگہ کھڑا زبر پڑھنے والے کی امامت: (۱۹۲)سوال: ہمارے محلہ کی مسجد میں ایک شخص متقی اور پرہیز گار ہیں ان کی نیکی میں کوئی شک وشبہ نہیں ہے؛ لیکن کبھی کبھی امام صاحب کی غیر موجودگی میں وہ امامت کرتے ہیں ،قرآن کریم کی تلاوت میں آیت کریمہ {فَاذْکُرُوْنِیْٓ اَذْکُرْکُمْ} کہ جگہ {فأذکرونی آذکروکم} پڑھتے ہیں، یعنی جس جگہ زبر ہے وہاں کھڑا زبر پڑھ دیتے ہیں، جس سے نمازیوں کو بڑی کدورت ہوتی ہے، ایسے شخص کی امامت کے بارے میں شریعت کیا حکم دیتی ہے؟ مفصل ومدلل جواب دے کر مشکور فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد شہادت علی، بیلگام
answered
Dec 20, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
لحنِ جلی سے قرآن پڑھنے والے امام کا حکم: (۱۹۱)سوال: اپنی مسجد کے امام صاحب مکمل طور پر لحن جلی کرتے ہیں یعنی قرآن صحیح نہیں پڑھتے اور زید مقتدی عالم دین ہے، صحیح قرآن کریم پڑھتا ہے تو زید کی نماز اس امام کے پیچھے ہوگی یا نہیں؟ نیز زید اتنی استطاعت نہیں رکھتا کہ اس سے کہے کہ آپ امامت نہ کریں اور اگر منع بھی کرے توان کی دل شکنی ہوتی ہے اور فتنہ وفساد کا اندیشہ ہے نیز زید اتنا مستعد بھی نہیں کہ پانچوں وقت کی نماز مسجدمیں آکر پڑھائے؟فقط والسلام المستفتی: عبدالحق، مدھوبنی
answered
Dec 20, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
تجوید کی غلطیاں کرنے والے کی امامت: (۱۹۰)سوال: ہماری مسجد کے امام صاحب قرآن کریم صحیح نہیں پڑھتے، بہت غلطیاں کرتے ہیں تجوید ومخارج کی رعایت نہیں کرتے کیا ایسے شخص کے پیچھے نماز درست ہے۔ فقط: والسلام المستفتی: عبداللہ، نور پور، بجنور
answered
Dec 20, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
تجوید وقواعد سے نا آشنا کی امامت: (۱۸۹)سوال: اگر کسی شخص نے اپنے ہی جیسے آدمیوں کو نماز پڑھائی اور وہ شخص تجوید و قواعد سے نا آشنا ہے، اس شخص کے پیچھے نماز ہوگی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد ندیم، دہلی
answered
Dec 20, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
مخرج کی رعایت نہ کرنے والے کی امامت: (۱۸۸)سوال: ایک پرانے عالم صاحب ہیں جو امامت کرتے ہیں تجوید کی رعایت نہیں کرتے ان کے مخرج کی ادائیگی کمزور ہے ان کے پیچھے نمازجائز ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد صدیق، پرتاپ گڈھ
answered
Dec 20, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
مسائل سے نا واقف کی امامت: (۱۸۷)سوال: ناخواندہ، مسائل سے ناواقف، قرأت میں اعراب ومخرج کی غلطیاں کرنے والے، بیوی سے خلاف شریعت وخلاف اخلاق وقانون کام کرنے والے شخص کو نیز کچھ لوگوں سے عداوت رکھتا ہے، برملا انہیں برا بھلا کہتا ہے ان کی غیبت کرتا رہتا ہے۔ ان حالات میں ایسے شخص کے پیچھے نماز درست ہے یا نہیں؟ اور کیا ایسے شخص کو عہدہ امامت وخطابت پر برقرار رکھا جاسکتا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: دفتر ماہنامہ علم و ادب، بنگلور
answered
Dec 20, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
تجوید کے خلاف قرآن پڑھنے والے کا زبر دستی امامت کرنا: (۱۸۶)سوال: ایک امام صاحب اصولِ تجوید کے خلاف قرآن کریم پڑھتے ہیں، لوگوں کو اس سے اختلاف ہوگیا ہے کچھ لوگوں نے اس کے پیچھے نماز پڑھنا چھوڑ دیا ہے، متولی اور نمازی حضرات نے مشورہ کرکے اس کو الگ کردیا ہے۔ مگر پھر بھی وہ زبردستی امامت کراتے ہیں اور جھگڑا کھڑا کر رکھا ہے سوال یہ ہے اس کی امامت زبردستی کیسی ہے؟ لوگوں کی نماز ادا ہوتی ہے یا نہیں؟ جب کہ وہ پارٹی بازی کرکے انتشار پھیلا رہے ہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: گلفام، ددھیڑوں کلاں، مظفرنگر
answered
Dec 20, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
قرآن کریم کم پڑھے ہوئے کی امامت: (۱۸۵)سوال: ہمارا امام سرکاری ملازم ہے اور کبھی ڈیوٹی باقاعدگی سے انجام نہیں دیتا اور قرآن بھی بہت کم پڑھا ہوا ہے۔ جب کہ اس کے پیچھے بہت سے علماء نماز پڑھتے ہیں تو کیا اس کی امامت درست ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: باشندگان، متولیان، کشمیر
answered
Dec 20, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
غلط قرآن پڑھنے والے کی امامت: (۱۸۴)سوال: صحیح قرآن خواں کی نماز غلط قرآن پڑھنے والوں کے پیچھے ہوتی ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: مولوی محمد عثمان، مالیرکوٹلہ
answered
Dec 20, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
حرف مشدد کو غیر مشدد اور غیر مشدد کو مشدد پڑھنے والے کی امامت: (۱۸۳)سوال: کیا فرماتے ہیں حضرات مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں: ایک مسجد کا امام ہے جو کے نماز کے اندر حرف استثناء مشدد کی جگہ غیر مشدد پڑھتا ہے۔ ’’کما في التنزیل لا یتکلمون إلا‘‘ کی جگہ ’’ألَا‘‘ غیر مشدد پڑھتا ہے اور غیر مشدد کی جگہ مشدد پڑھتا ہے ’’کما في التنزیل قال ربِّ فانظرني إلی‘‘ کی جگہ ’’الّا‘‘ مشدد پڑھتا ہے سمجھانے کے باوجود وہ اپنی اس غلطی پرڈٹا ہوا ہے، اب وہ مقتدی حضرات جو سمجھانے والے ہیں کیا کریں، امام کو نکالیں، تو اندیشہ فتنہ ہے، یا ترک جماعت کریں یا وہ دوسری جماعت اسی مسجد میں بالا خانہ پہ قائم کریں۔ مدلل ومفصل مع حوالہ کتب جواب دے کر ممنون فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: اعجاز الحسن، کشمیر
answered
Dec 20, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
صحیح قرآن نہ پڑھنے والے کی امامت:
answered
Dec 20, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
بلا اجازت قبرستان میں دکان بنانے والے کی امامت: (۱۸۱)سوال: زید امام نے ایک دو آدمی کی اجازت سے قبرستان میں دوکان بنا لی ہے باقی سب لوگ نا واقف ہیں ایسے شخص کو امام بنانا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد حشمت اللہ، میرٹھ
answered
Dec 20, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
السلام علیکم،کیا فرماتے ہیں علمائے دین مفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ ایک آدمی دوسرے ملک میں انتقال کر گیا،اب اس کے اقرباء اس کو اپنے وطن میں لانا چاہتے ہیں،اب سوال یہ ہے کہ میت کو ایک ملک سے دوسرے ملک میں منتقل کرنا کیسا ہے، اور اس میت کو لانے میں اس میں الکوحل و غیر کا استعمال ہوتا ہے،وہ الکوحل پاک ہے یا نہیں؟
answered
Dec 20, 2023
in
احکام میت / وراثت و وصیت
»
میں نے ایک ساتھی سے کاروبار کے لئے کچھ رقم لی ہے رقم لیتے وقت ہمارے درمیان یہ معاہدہ ہوا میں نے کہا "میں کاروبار اپنی مرضی سے کروں گا میں جس طرح بھی چاہوں کاروبار کرسکتاہوں" اس نے مجھے کہا " تم اپنی مرضی کے مطابق کام کرو ہمارے درمیان حصہ 1/3 طے ہوا ،میرے کاروبار میں چونکہ منافع کم تھا اور میرے دوست کے کاروبار میں منافع زیادہ تھا تو میں نے وہ رقم اپنے دوست کو بطور مضاربت دے دی اور ان کے ساتھ نصف حصہ مقرر کیا۔ اب سوال یہ ہے، کہ کیا مجھے شرعا اس طرح کرنے کاحق ہے یا نہیں یعنی اپنے دوست کو بطور مضاربت رقم دینا جائزہے یا ناجائز ہے؟
answered
Dec 20, 2023
in
تجارت و ملازمت
»
ایک شخص اپنی پیشاب کی تھیلی میں پھنسی پتھری کا آپریشن کرانے گیا ۔ خون کی جانچ ، ایکسرے ،اور دل کی جانچ وغیرہ سب نارمل تھیں ۔ آپریشن میں ڈاکٹر کی غلطی سے مریض کی حالت بہت زیادہ خراب ہو گئی تو ڈاکٹر نے دوسری بڑی جگہ ریفر کرنے کی جگہ خود ہی دوسرا آپریشن کر ڈالا اور مریض نے ہوش کھو دیا یہاں تک کہ اس مریض کی حالت کو دیکھتے ہوئے بڑے ہاسپیٹل میں بھی کوئی ایڈمٹ کرنے کو تیار نہیں تھا ۔ بہت مشکل سے دوسرے اسپتال میں ایڈمٹ کرایا گیا ۔ جہاں مریض ہوش میں نہیں آ سکا اور انتقال کر گیا ۔ ڈاکٹر نے ایک آپریشن بگڑنے کے بعد بھی دوسرا آپریشن بنا بتاۓ کر ڈالا جو ڈاکٹر کی لاپرواہی کا پورا پکہ ثبوت ہے جبکہ ایک آپریشن بگڑنے کے بعد مریض کو دوسرے بڑے ہاسپیٹل میں ریفر کر کے بچایا جا سکتا تھا جبکہ ڈاکٹر نے ایسا نہیں کیا اس صورت میں ڈاکٹر کی لاپرواہی کے عوض حرجانہ وصول کرنے کا کیا حکم ہے
answered
Dec 20, 2023
in
متفرقات
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔ اگر بیوی شوہر سے کہے کہ آپ طلاق دے سکتے ہیں اور شوہر کہے کہ ہاں مجھے منظور ہے۔ تو کیا اس سے طلاق ہوگئی؟
answered
Dec 20, 2023
in
عائلی مسائل
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ رات میں نے خواب دیکھا کہ صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہم اجمعین کے قبر ہیں اور وہیں پر ہمیں اور ہمارے بھائی اور ہمارے ابو کو قتل کیا جانے والے ہیںاور ہم لوگ قتل ہونے کے لیے تیار ہیں وہ کون سا قبر ہے مجھے اس کا علم نہیں لیکن بہرحال وہ صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہم اجمعین ہی کی قبر ہے اس کی تعبیر ارشاد فرما دیں جزاکم اللہ خیرا
answered
Dec 20, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
»
دھوکہ دھڑی اورغلط طریقہ سے پیسہ کمانے والے کی امامت: (۱۸۰)سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں: ایک شخص نے زنا میں ملوث ہونے کی خبر خود ہی اپنے دوستوں کو دیا، اور فی الحال جھوٹ دھوکہ دھڑی غلط طریقے سے پیسہ وغیرہ کمانے میں لگا ہوا ہے، مذکورہ شخص امامت کے قابل ہے یا نہیں؟ نیز اگر حقیقت میں اس نے غلط کام کیا ہو اور اس نے توبہ بھی کرلی ہو تو کیا اب بھی اس شخص کے پیچھے نماز پڑھنا مکروہ ہے؟ نیز اگر اس نے زنا نہیں کیا ازراہ مذاق اپنے دوستوں کے نزدیک زنا کا تذکرہ کیا اب دوستوں کو حقیقت مان کر اور اس پر صرف الزام لگانا کیسا ہے؟ الزام لگانے والے پر شرعی کیا حکم ہے؟ ’’بینوا وتوجروا‘‘ فقط: والسلام المستفتی: محمد عباس مفتاحی، رامپور
answered
Dec 19, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
Page:
« prev
1
...
61
62
63
64
65
66
67
...
259
next »
...