Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
مرغی کو گرم پانی میں ڈال دیں، تو گوشت پاک ہے یا ناپاک؟ (۵)سوال:آج کل بڑے شہر میں عام رواج ہو گیا ہے کہ مرغیوں کو ذبح کر کے آلائش وغیرہ نکالے بغیر ان کو گرم پانی میں ڈال دیا جاتا ہے، تاکہ اس کے بال وپر وغیرہ جلدی سے صاف ہو جائیں، کیا اس قسم کی مرغی کا گوشت کھانا حلال ہے؟ طحطاوی: ۱؍ ۲۴۹، میں لکھا ہے کہ اس طرح گوشت پاک نہیں ہوگا، یہ صحیح ہے یا نہیں؟ المستفتی: تنویر احمد، پور قاضی، ضلع مظفرنگر
asked
Oct 28, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
آپریشن کے بعد پیشاب نلی میں آتا رہے تو کیا حکم ہے؟ (۴)سوال: مریض کو آپریشن کے بعد طہارت میں شبہ رہتا ہے۔ زید کا پیشاب آپریشن کے بعد نلکی سے باہر آتا ہے، تو ایسی حالت میں زید وضوء کرے یا تیمم کرے شرعاً کیا حکم ہے؟ المستفتی: عبد اللہ، گجراتی
asked
Oct 28, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
عمرہ کو جانے سے پہلے اجتماعی دعا کرنا کرانا کیسا ہے ؟؟
asked
Oct 27, 2023
in
حج و عمرہ
by
MEHTAB ALAM
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اگر کوئی اپنی ہونے والی بیوی کو یہ کہے کہ"میری ہونے والی بیوی کو طلاق" فقط اتنا بولنے سے طلاق ہوگی یا نہیں
asked
Oct 26, 2023
in
طلاق و تفریق
by
Ahsan Qasmi
»
آپ کا اللہ واسطہ ہے مختصر سوالات کا جواب دے دیں ائیندہ نہیں پوچھوں گا پکا وعدہ ہے سوال1 علی کو طلاق کا وہم ہے وہم کہ وجہ سے ٹی وی نہیں دیکھتا کیونکہ ٹی وی پر براہ راست(لائیو) ایک شو میں اینکر عثمان نے کہا میری بیوی کو طلاق علی نے فورا کہا میری بیوی اس کے بعد خوف سے چپ ہوگیا چائے منگوانے کے لیے اس نے آواز دی تھی اسی طرح علی کے دوست ساجد اور راشد ایک ساتھ بیٹھے ہوئے تھے انہیں بات چیت کے اداب نہ معلوم تھے دونوں اکٹھے بولے ساجد بولا پانی لاو اسی وقت راشد بولا بیوی کو طلاق دے دو چائے نہیں دی علی نےساجد کی بات پر کہا ٹھیک ہے راشد کو لگا کہ اس نے طلاق والی بات مان لی ہے اس لیے ٹھیک ہے کہا ہے کیا طلاق علی کی ہوئی
asked
Oct 26, 2023
in
طلاق و تفریق
by
Hassaan
»
محترم و مکرم مفتی صاحب ! میں نے ایک شخص کے پلاٹ میں سکول تعمیر کروانا ہے جسکا تمام تر خرچ میرے ذمہ ہوگا ۔ پلاٹ کے مالک اور میرے مابین یہ طے ہوا ہے کہ ہم ایک مقدار کرایہ کی طے کرلیں گے ۔ اس میں سے 30 فی صد کرایہ اداکیا جاۓ گا ۔ بقیہ 70 فی صد بلڈنگ کی تعمیراتی قیمت کی ادائیگی کے طور پے کٹوتی ہوتی رہے گی ۔ اس طرح بلآخر سکول بلڈنگ بھی پلاٹ کے مالک کی ہو جائے گی ۔ اور کرایہ کی مقدار بھی بڑھا دی جاۓ گی ۔ کیا یہ صورت معاہدہ جائز ہے ۔
asked
Oct 26, 2023
in
تجارت و ملازمت
by
muhammad abrar
»
سوال: نماز میں رفع الیدین کی منسوخیت کو قران و حدیث سے دلیل پیش کر دیں
asked
Oct 26, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
Samar khan
»
سوال : غیر مقلد کہتا ہے کہ امام کے پیچھے سورۃ فاتحہ کا پڑھنا ضروری ہے اس کی واضح دلیل دیتے ہوئے مثال کے ساتھ بات سمجھایں تاکہ غیر مقلد کے لیے مثال ہی کافی ہو جائے
asked
Oct 26, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
Samar khan
»
السلام علیکم حضرت سوال:ایک مسئلہ حل فرما دیجئے انجیکشن لگاتے وقت جو روئی ہاتھوں پر دیا جاتا ہے اگر اس پر پورا کا پورا خون صاف ہو جائے تو وہ جگہ پاک ہو جائے روئی میں تھوڑی بہت کیمیکل ہوتا ہے جس سے روئی نم ہوتا ہے اس سے اگر ایک ہی دفعہ پوچھا جائے اور خون زائل ہو جائے تو پاک ہو جائے گا
asked
Oct 26, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
Samar khan
»
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے علماء کرام اس مسئلہ میں میت نے اپنی وراثت میں تین زمینیں چھوڑی ہیں 1) چار سنٹ ( 193 گز) جسکی قیمت چالیس لاکھ ہے 2) پانچ سینٹ ( 242 گز) جسکی قیمت 25 لاکھ ہے 3) پونے تین سنٹ ( 133 گز ) جسکی قیمت 30 لاکھ ہے اسکی تقسیم چار بہنوں اور دو بھائیوں میں کیسے ہوگی ؟ اگر زمین ہی تقسیم کی جائے تو کیا ترتیب ہوگی ؟ اور یہ ساری زمین بیچ کر رقم تقسیم کی جائے تو کیا ترتیب ہوگی؟
asked
Oct 25, 2023
in
احکام میت / وراثت و وصیت
by
Abdul Quavi javeed
»
پالتو کتا پاک ہے یا ناپاک: (۳)سوال:ایک شخص نے گھر کی حفاظت کے لیے کتا پال رکھا ہے، اس کو اس نے صابون سے خوب نہلایا، تو وہ پاک ہو گیا یا نہیں؟ المستفتی: اخلاق کریم، بہار
asked
Oct 25, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
شیر خوار بچہ کے پیشاب کا حکم: (۲)سوال: شیر خوار دودھ پیتے بچہ کا پیشاب پاک ہے یا ناپاک؟ کپڑے یا برتن پر لگ جائے تو کیا پاک کرنا ضروری ہے؟ المستفتی: عبد اللہ آندھروی
asked
Oct 25, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
حلال جانوروں کا جھوٹا پاک ہے یا ناپاک؟ (۱)سوال: گائے، بھینس، بیل، مینڈھا، بکری، بھیڑ، یعنی :حلال جانوروں کا جھوٹا پانی پاک ہے یا نہیں اور اس کو پی سکتے ہیں یا نہیں؟ المستفتی: فرزند علی، کلہیڑی، ضلع، مظفر نگر
asked
Oct 25, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
صوفی کے لئے کس قدر علم کی ضرورت ہے؟ (۶)سوال:صو فی کے لئے بہت زیادہ علم کی ضرورت ہے یا صرف مسائل ضروریہ روز مرہ کاسیکھ لینا کافی ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: مولانا محمد عرفان صاحب مظفر نگر
asked
Oct 25, 2023
in
بدعات و منکرات
by
azhad1
»
خواتین کے بیعت کرنے کے احکام:(۵)سوال:کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں (۱) ایک عورت کو بیعت ہونے کے لیے اس کے شوہر کا پہلے سے بیعت ہونا ضروری ہے؟(۲) اگر شوہر بیعت نہ ہو تو کیا عورت کے لیے شوہر کی اجازت لازمی ہوگی؟(۳) اور اسی طرح کوئی نابالغ لڑکی بیعت ہونا چاہے تو کیا اپنے والد سے اجازت لینا لازمی ہوگی؟
asked
Oct 25, 2023
in
بدعات و منکرات
by
azhad1
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ :۔ اگرشوہر کچھ سال پہلے 2 طلاق دے چکاہواور اب وہ غصہ میں بول دے کہ ان شاء اللہ میں تمہیں ایک دن ضرور چوکڑوں گا۔ یہی جملہ اس نے 4 مرتبہ بولا ہو ۔اور اس کو منع کیاجائے کہ وہ ایسا نہ بولے تو وہ بولے تم پردہ کرلو، اگر ہوگئی ہے تو مجھ سے۔ تو کیا اس طرح سے عورت کی تین طلاق پوری ہوجائےگی یا نہیں؟ اس کا جواب دیں ۔جزاک اللہ۔
asked
Oct 24, 2023
in
طلاق و تفریق
by
Bisma
»
Assalamoalaikum, I hope you people are doing well. Could you please suggest us whether Cadbury Toffee and Chocolates such as "5 Star", "Chocobakes" etc., are halal or haram?
asked
Oct 24, 2023
in
Islamic Creed (Aqaaid)
by
fanwer
»
تصور شیخ کا شرعی حکم: (۴)سوال:کیا فرماتے ہیں علماء دین و شرع متین مسائل ذیل کے بارے میں کہ: تصور شیخ کیا ہے؟ تصور شیخ جائز ہے یا ناجائز؟ دلائل کے ساتھ تحریر کریں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد عبداللہ، معرفت: حضرت مہتمم صاحب
asked
Oct 24, 2023
in
اسلامی عقائد
by
azhad1
»
پیر صاحب کا کشف: (۳)سوال:کیا فرماتے ہیں علماء کرام ایسے پیر کے بارے میں جس کے مندرجہ ذیل عقائد واقوال ہوں: پیر صاحب اپنا کشف بتاتے ہیں، جو نہ مانے اسے خانقاہ سے باہر نکال دیتے ہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے گناہ معاف ہونے کا پیر صاحب انکار کرتے ہیں۔ پیر صاحب کشف بتاتے ہیں کہ مجھ سے سب بیعت ہو جاؤ مجھے بشارت ہوئی ہے۔ پیر صاحب خلیفہ سے کشف وکرامت کی تشہیر کراتے ہیں۔ اور خلیفہ صاحب جھوٹے مشاہدات بیان کرتے ہیں۔ مشاہدے ومراقبے سے پیر صاحب کہتے ہیں فلاں تبلیغی کا خاتمہ ایمان پر نہیں ہوگا۔ فقط: والسلام المستفتی: عبد اللہ ابن القمر، مصر
asked
Oct 24, 2023
in
اسلامی عقائد
by
azhad1
»
مردہ پیر سے بیعت ہونا: (۲)سوال:ایک پیر تھے اب وہ نہیں رہے تو کیا میں ان سے مرید ہوسکتا ہوں۔ زبردستی مجھے کسی کا مرید بنانے کا میرے ماں باپ کو حق ہے۔ اگر کسی پیر کی مجلس ہے تو اس میں بغیر دعوت کھانا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد سعدان، کرما، بستی
asked
Oct 24, 2023
in
اسلامی عقائد
by
azhad1
Page:
« prev
1
...
96
97
98
99
100
101
102
...
260
next »
...