Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
عصری تعلیم کے لیے عورت کا بغیر محرم کے اسکول وکالج جانا: (۱۳۷)سوال:کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: دور حاضر میں عصری علوم عوام کی ضرورت بن چکی ہے؛ اس لیے اگر کوئی عورت عصری علوم حاصل کرنے کی خاطر بغیر محرم کے اسکول، کالج جائے، تو شرعاً اجازت ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد صادق، گورکھپوری
asked
Sep 20, 2023
in
متفرقات
by
azhad1
»
نہر زبیدہ کی تاریخ کیا ہے؟ (۱۳۶)سوال:کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں: نہر زبیدہ کی ابتدائی تاریخ کیا ہے، یعنی نہر کہاں سے شروع اور کہاں ختم ہوئی، زبیدہ کس کی بیوی تھی اور کس کی بیٹی تھی؟ تاریخ میں اگر کہیں ذکر ملتا ہو، تو وضاحت فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: عتیق احمد، کرناٹک
asked
Sep 20, 2023
in
متفرقات
by
azhad1
»
مسجد نبوی کی محراب کس نے بنوائی تھی؟ (۱۳۵)سوال:مسجد نبوی کی محراب کس نے بنوائی تھی؟ فقط: والسلام المستفتی: مزمل الحق، بجنور
asked
Sep 20, 2023
in
فقہ
by
azhad1
»
خواب میں کسی صحابیہ کو دیکھنا: (۱۳۴)سوال:میں نے خواب میں ایک عورت کو دیکھا کسی نے بتایا کہ یہ صحابیہ ہیں۔ میں ان کے پاس گیا، میں نے ان سے کہا کہ مجھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث سنائیے! انھوں نے مجھے ایک لمبی حدیث عربی میں سنائی، مجھے لگا کہ میں سمجھ گیا، میں نے ان کے اندر جو باتیں دیکھیں وہ یہ ہیں: (۱) وہ بہت خوبصورت تھیں، (۲) میں بہت شرمیلا تھا، میں ان پر بھرپور نظر نہیں کرسکا، (۳) وہ اپنے حجاب کے ساتھ کچھ کررہی تھیں کہ اچانک میری نظر پڑی کہ ان کے بال پورے سفید ہیں، (۴) ان کے پیر کی بیچ والی انگلی پر خون لگا ہوا تھا، جبکہ کوئی زخم نہیں تھا۔ میرے خواب کی تعبیر بتائیں میں اس رات سے نارمل حالت میں نہیں ہوں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد صفوا، محی الدین پور
asked
Sep 20, 2023
in
فقہ
by
azhad1
»
خواب میں مرحوم کے سامنے قرآن پڑھتے ہوئے دیکھنا: (۱۳۳)سوال:میری دادی ماں کا جمعہ کو انتقال ہوگیا، میں نے خواب میں دیکھا کہ میری دادی ماں بستر پر بیٹھی ہیں اور ان کی بہن بھی (جن کا کچھ پندرہ دن پہلے انتقال ہوا) اور دادا (جو زندہ ہیں) وہ کچھ کام کررہے ہیں، یہ میرا پرانا گھر تھا۔ کچھ دیر بعد مجھے محسوس ہوا کہ یہ ہمارے پرانے گھر سے بہت دور نئے گھر کے قریب ہے، میری دادی ماں مجھے بتا رہی تھیں کہ میں اب بھی زندہ ہوں، پھر میں نے ان کے پاس قرآن پڑھنا شروع کردیا، جیسا کہ میں ان کی زندگی میں کرتا تھا، قرآن پڑھتے ہوئے میں نے محسوس کیا کہ غلط اثرات دور ہورہے ہیں، تعبیر بتائیں۔ نوٹ: جب میں چھوٹا تھا، تو میں اپنی دادی ماں کو قرآن سکھاتا تھا۔ فقط: والسلام المستفتی: لئیق الرحمن، گجرات
asked
Sep 20, 2023
in
فقہ
by
azhad1
»
خواب میں کھانا اور پانی دیکھنا: (۱۳۲)سوال:مجھے ہر رات خواب آتے ہیں، میں اکثر خواب میں کھانا پکاتے اور کھانا ختم ہوتے ہوئے دیکھتا ہوں، کبھی کھانے سے فارغ ہوکر ہاتھ دھوتا ہوں، کبھی میری مرحومہ ماں رسوئی گھر میں نظر آتی ہیں، کبھی میرے اکلوتے بڑے سگے بھائی کہتے ہیں کہ بھگونے میں جو کھانا ہے وہ کھالو، کبھی دیکھتا ہوں، کہ مجھے ادھر (سعودی) سے جانے پر مجبور کیا جارہا ہے، کبھی دیکھتا ہوں، کہ دوست کے ساتھ گوشت، بکری اور مرغا کھا رہا ہوں، کبھی دیکھتا ہوں، کہ پانی کا نل کھولا ہوں اور پانی نکل آتا ہے اوپر کے خواب کی تعبیر قرآن و حدیث اور اسوہ صحابہؓ کی روشنی میں بتائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمدمنہاج، بنگلور
asked
Sep 20, 2023
in
فقہ
by
azhad1
»
خواب میں قرآن کریم کو دیکھنا: (۱۳۱)سوال:میں اپنے خواب کی تعبیر چاہتا ہوں: ایک رات خواب میں دیکھا کہ ہم اور ہمارے دوست صبح میں روڈ کے کنارے کھڑے تھے اور آپس میں باتیں کر رہے تھے، تبھی میں نے کچھ لڑکیوں کو دیکھا کہ وہ قرآن کریم کو اپنے سر پر اٹھا کر لے جا رہی ہے، جنہیں لگا کہ میں پہچانتا ہوں، پر صبح آنکھ کھلی، تو بالکل بھی یاد نہیں رہا کہ وہ لڑکیاں کون تھیں، برائے مہربانی آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کی اس خواب کی تعبیر مجھے بتائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد جاوید، کشمیر
asked
Sep 20, 2023
in
فقہ
by
azhad1
»
نمازی شخص کا اپنے آپ کو جوا کھیلتے ہوئے خواب میں دیکھنا: (۱۳۰)سوال:میرے ایک دوست نے خواب میں دیکھا کہ وہ کچھ لوگوں کے ساتھ جواء کھیل رہا ہے۔ اور اس میں اس نے سب کچھ گنوادیا، پھر قسمت آزمائی کے لئے ایک اور موقع لیا، اس وقت اچانک عصر یا مغرب کی اذان شروع ہوگئی۔ میرا ایک دوست جو مسجد کا صدر ہے اس نے دیکھاکہ وہ جوا کھیلنے میں مصروف ہے، تو وہ اس کو نماز کے لئے مسجد لے گیا، خیال رہے کہ یہ شخص حقیقی زندگی میں جوا سے اور حرام کاموں سے بہت دور ہے اور نیک آدمی ہے، اس کی تجارت بھی آج کل اچھی نہیں چل رہی ہے۔ اس کی تعبیر بتائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: عبداللہ، الہ آباد
asked
Sep 19, 2023
in
فقہ
by
azhad1
»
والد کی قبر کے پاس خواب میں وضو کرنا: (۱۲۹)سوال:میرے والد کا دو ماہ پہلے انتقال ہوگیا، میں نے دس دن قبل ان کو خواب میں دیکھا، میں نے دیکھا کہ میں ان کی قبر کے پاس وضو کررہا ہوں، میں نے دیکھا کہ ان کی قبر پیروں کی جانب تھوڑی سی کھُلی ہوئی ہے، میں نے دیکھا کہ وہ ناشتہ تناول فرما رہے ہیں، جب میں گیا، تو انھوں نے بتایا کہ ناشتہ ہوچکا ہے، کچھ خالی پلیٹیں بھی وہاں پڑی تھیں۔ اس کی تعبیر بتائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد اقتدار، ہردوئی
asked
Sep 19, 2023
in
فقہ
by
azhad1
»
خواب میں قبرستان کی زیارت: (۱۲۸)سوال:میں نے ایک خواب دیکھا، تعبیر جاننا ہے کہ میں نے قبرستان دیکھا، کچھ قبروں پر مکمل ہری گھاس تھی، ایک قبر پر پھول سجا ہوا تھا، پھر میں نے دعا پڑھی ’’السلام علیکم یا أہل القبور یغفراللّٰہ لنا ولکم‘‘ تعبیر بتائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: لقاء الرحمن، اندور
asked
Sep 19, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
عصر کے وقت آسمان میں سفید بادل کا ٹکڑا دیکھنا: (۱۲۷)سوال:ہمارے ایک ساتھی نے لگ بھگ عصر کے وقت خواب دیکھا کہ وہ کہیں جارہے ہیں اور آسمان میں ایک سفید بادل کا ٹکڑا ظاہر ہوا، اسے دیکھتے ہی ان کا بدن ایک دم ہلکا سا ہوگیا، ان کو اللہ اور رسول کی بات یاد آگئی اور وہ فوراً مسجد میں گھس گئے اور دیکھا کہ اور لوگ بھی مسجد کی طرف آرہے ہیں۔ تعبیر بتائیے۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد نجم الدین، گجرات
asked
Sep 19, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
آپ ﷺ کو خواب میں دیکھنا:(۱۲۶)سوال:سال گذشتہ گرمی میں ایک رات تقریباً گیارہ بجے میں صوفہ پر بیٹھ کر آنکھیں بند کرکے درود شریف پڑھ رہی تھی، میں سوئی نہ تھی؛ بلکہ صرف آنکھیں بند کئے ہوئے تھی، اتنے میں دیکھتی ہوں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس آکر کہتے ہیں ’’پیاری بیٹی اپنا سیدھا والاہاتھ دو‘‘ میں دیتی ہوں، تو جیسے آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس میں کچھ رکھ کر ہتھیلی کو بند کردیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اب اپنا ہاتھ دھیرے دھیرے کھولو!
asked
Sep 19, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
علم لدنی، وہبی اور علم کسبی میں فرق: (۱۲۵)سوال:علم لدنی، وہبی اور علم کسبی میں کیا فرق ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: حکیم الدین، سہارنپور
asked
Sep 19, 2023
in
فقہ
by
azhad1
»
تقویٰ کیا ہے؟ (۱۲۴)سوال:تقوی کیا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد جاوید، کشمیر
asked
Sep 19, 2023
in
فقہ
by
azhad1
»
عالم کسے کہتے ہیں؟ (۱۲۳)سوال:عالم کسے کہتے ہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد عمیر، احمد آباد، گجرات
asked
Sep 19, 2023
in
فقہ
by
azhad1
»
سب سے پہلا اجماع کب ہوا؟ (۱۲۲)سوال:براہ کرم مجھے یہ تفصیل سے بتائیں کہ کس خلیفہ کے زمانے میں سب سے پہلا اجماع منعقد ہوا؟ فقط: والسلام المستفتی: اقبال احمد امین، گجرات
asked
Sep 19, 2023
in
اجماع و قیاس
by
azhad1
»
جمہور علماء کسے کہتے ہیں؟ (۱۲۱)سوال:کسی بھی مسئلہ میں کہا جاتا ہے اس مسئلہ میں جمہور علماء کا اختلاف ہے یا اتفاق ہے میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ جمہور علماء کون ہیں اور ان کا زمانہ کون سا ہے؟ تفصیل سے بتادیں مہربانی ہوگی۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد صفوا، بندی پور
asked
Sep 19, 2023
in
فقہ
by
azhad1
»
علم کو دینی اور دنیاوی میں تقسیم کرنا: (۱۲۰)سوال:مولانا صاحب: علم کو دو حصوں یعنی دینی علم اور دنیاوی علم میں تقسیم کرنا کہاں تک درست ہے؟ کیونکہ ہر چیز اللہ تعالیٰ نے بنائی ہے، لہٰذا ہر علم اللہ کی قدرت پر دلالت کرتا ہے۔ یقینا قرآن اللہ تعالیٰ کے الفاظ ہیں اور یہ سب سے اونچے درجہ پر ہیں، سب سے اول درجہ اس کو حاصل ہے؛ لیکن کیا دوسرے علوم کو دوسرا یا تیسرا درجہ حاصل ہوسکتا ہے؟ فقط:والسلام المستفتی: ریاست علی، بجنوری
asked
Sep 19, 2023
in
فقہ
by
azhad1
»
کیا علم دین کسی خاص برادری کا حق ہے؟ (۱۱۹)سوال:زید دارالعلوم دیوبند سے فارغ ہے، اپنے کو پٹھان کہتا ہے اس کا کہنا ہے کہ چھوٹی قوموں کو دین کی اونچی تعلیم نہیں دینی چاہئے، دوسرے مولوی صاحب دارالعلوم دیوبند سے فارغ ہیں وہ کہتے ہیں کہ دارالعلوم کے داخلہ فارم میں کوئی ایسا خانہ نہیں اور برادری کی بنیاد پر کوئی امتیاز نہیں برتا جاتا ہے۔ میں حلوائی برادری سے ہوں اور اس بات کا ثبوت ہوں، اسلام میں برہمنیت نام کی کوئی چیز نہیں ہے یہ دارالعلوم اور اکابر دارالعلوم پر بہتان ہے، مفتی کفایت اللہ صاحب نائی برادری سے تھے اور دارالعلوم کے فضلاء میں سے تھے، اب جو حق پر ہو آپ بیان فرمائیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد واصف، گونڈہ
asked
Sep 19, 2023
in
فقہ
by
azhad1
»
کیا غیر مسلم امت محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم میں داخل ہیں؟ (۱۱۸)سوال:کیا غیرمسلم امت محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم کے تحت آتے ہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد اسرائیل، مرزا پور
asked
Sep 19, 2023
in
اسلامی عقائد
by
azhad1
Page:
« prev
1
...
110
111
112
113
114
115
116
...
260
next »
...