Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User munawwarbhatabari
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Questions by munawwarbhatabari
»
ایک نئی مسجد کی تعمیر کے لئے مختلف مقامات کے مختلف لوگوں سے چندہ کیا گیا کہ زمین خریدی جائے گی اور مسجد تعمیر کی جائے گی اتفاقاً معاملہ ایسا ہوگیا کہ جس زمین پر مسجد تعمیر کرنا طیے پایا تھا اس زمین کے مالک نے زمین وقف کرنے اور بیچنے سے انکار کر دیا تو چندہ کرنے والے اشخاص نے عارضی طور پر ایک مکان کے تہہ خانے میں عبادت خانہ بنانے کا مشورہ کیا ہے تو مذکورہ چندہ سے متعلق ایک دو باتیں پوچھنی تھیں کہ مذکورہ چندے کی رقم کو دوسری مسجد میں استعمال کر سکتے ہیں؟ ۔ یا پھر مذکورہ مکان کے تہہ خانے میں بنائے جانے والے عبادتخانہ(عارضی مسجد) میں استعمال کرنا جائز ہے یا نہیں ؟ یہ واضح رہے کہ چندے کے ان پیسوں کو دوسرے مصرف میں خرچ کرنے کے لیے تمام چندہ دہندگان سے اجازت لینا محال ہے....
asked
Feb 25
in
مساجد و مدارس
»
مرد اور عورت دونوں کے لئے سیاہ سرمہ اور دیگر کسی بھی رنگ کے سرمہ استعمال کرنے کا کیا حکم ہے؟ دونوں صورتوں میں (یعنی شرعی ضرورت کے پیشِ نظر اور بلا ضرورتِ شرعی)؟
asked
Jan 20
in
متفرقات
»
ایک ادارہ میں سبعہ قرأت کے ایک ماہر و بارع قاری صاحب نے ایک چھوٹے بچے کو بالکل اچھے انداز میں سبعہ قرأت میں سورۂ فاتحہ کی مشق کرائی اور صرف مدرسہ کے سالانہ پروگرام میں پڑھنے کی اجازت دی ہے تو کیا وہ طالب علم، قاری صاحب کی رہنمائی سے سالانہ اجلاس میں سبعہ قرأت میں تلاوت کرسکتا ہے؟ قاری صاحب کا بیان ہے کہ یہ تلاوت صرف اس وجہ سے ہے تاکہ لوگوں کو معلوم ہو کہ قرآن مجید کو پڑھنے اور طریقے بھی ہیں.... پروگرام کے صرف پندرہ دن ہی باقی رہ گئے ہیں جلدی جواب کی گذارش ہے تا کہ بر وقت شرعی رہنمائی پر عمل کیا جا سکے...
asked
Jan 16
in
قرآن کریم اور تفسیر
»
مفتی صاحب امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے عرض ہے کہ مسجد کے لیے وقف شدہ بکری کسی نے دودھ کی وجہ سے اپنے پاس رکھ لی پھر بکری ریوڑ میں تھی تو کتوں نے اس کو مار دیا اب کیا وہ شخص ضامن ہوگا؟ براہ مہربانی راہنمائی فرمائیں.
asked
Nov 3, 2023
in
مساجد و مدارس
»
مسبوق کا مابقیہ رکعت کے لیے تکبیر کہتے ہوئے کھڑاہونا
asked
Oct 16, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
حضرت ایک مسئلہ زیربحث ہے زید ایک بھٹہ والے کو 7000ہزار کے حساب سے مثلاً 50 ہزار اینٹ کی قیمت جمع کر دیا اور طے ہوگیا کہ چار مہینے کے بعد ہم اینٹ لیں گے وہ چار ماہ کے بعد خود نہ لیکر بھٹہ ہی سے اسی بھٹہ والے کو 9000کے حساب سے بیچ دیا اور زید نے بھٹہ والے سے 9000 کے حساب سے روپے لےلیا روپیہ دیا 7000کےحساب سے اور لیا 9000کے اعتبار سے اور عاقدین راضی بھی ہے تو کیا یہ بیع کی شکل صحیح ہے یا نہیں جواب لکھ کر بھیج دیں.
asked
Oct 6, 2023
in
تجارت و ملازمت
»
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسٔلہ ذیل کے بارے میں امام صاحب نے نماز عشاء میں پہلی رکعت میں سورہ فجر پڑھی۔اور ابتداء اس آیت کریمہ سے کی( كلا بلا تكرمون اليتيم) اس آیت کریمہ میں انہوں نے (كلا بل) پڑھا ۔الف کو چھوڑ دیا ۔تو کیا اس سے نماز فاسد ہو جائے گی ۔؟
asked
Aug 1, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے علاقے میں مرد لوگ اپنے ناموں کے آخر میں عالَم لگاتے ہیں جیسے نام "زید" ہے تو "زید عالم" کہتے ہیں اور عورتیں اپنے ناموں کے آخر میں پروین، خاتون، نساء وغیرہ جیسے الفاظ لگاتی ہیں جیسے نام "خدیجہ" ہے تو "خدیجہ پروین، خدیجہ خاتون، خدیجۃ النساء" کہتے ہیں تو ناموں کے آخر میں اس طرح کا اضافہ درست ہے؟. شرعی اعتبار سے اس میں کوئی قباحت تو نہیں ہے؟
asked
Jul 16, 2023
in
متفرقات
»
ایک دوسرے کو عید الاضحٰی کی مبارکبادی دینا، عید الاضحی مبارک اسٹیٹس لگانا کیسا ہے؟
asked
Jun 26, 2023
in
روزہ و رمضان
»
عورت کا نماز پڑھتے وقت دوپٹہ سر سے بغیر فعل کے گرجائے پھر نمازی عورت اسے حالت نماز میں سنبھال لے تو نماز کا کیا حکم ہے؟ اور اگر بالفعل دوپٹہ سر سے بحالتِ نماز گرادے تو نماز کا کیا حکم ہے؟ مفتی صاحب اصل میں خود بخود نماز کی حالت میں میرا دوپٹہ سر سے گھسک کر گر گیا تو کچھ سہیلیوں نے مجھ سے کہا کہ آپ کی نماز نہیں ہوئی تو کیا ان کا کہنا درست ہے؟
asked
Jun 13, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
ہمارے مدرسہ میں آم بہت ہواہے کیا صدر مدرس کی اجازت سے آم توڑ سکتے ہیں مدرسے کا اصل مالک کمیٹی ہے لیکن کمیٹی آم کے سلسلے سے کچھ نہیں بولتی ہے مدرسے کے بچے توڑ کر کھا جاتے ہیں اور صدر مدرس بھی آم کے سلسلے میں خاموش ہی رہتے ہیں تو کیا کو ئی مدرس دو چار آم توڑ سکتے ہیں؟
asked
Jun 3, 2023
in
خوردونوش
»
مسئلہ یہ ہے کہ ہم نے ٹیلی گرام، فیس بک، واٹس ایپ وغیرہ جیسے سوشل میڈیا میں دینِ اسلام سے متعلق بے شمار علمی خدمات دیکھے ہیں ان میں سے ایک خدمت دینی مسائل کی بھی ہے اس طرح کہ کچھ مفتیان کرام نے مسائل سے متعلق گروپ اور چینل وغیرہ بنائے رکھے ہیں اور ان کے متعلقین ان سے ان گروپ وغیرہ میں دینی مسائل بھی پوچھتے رہتے ہیں اور مفتیان کرام کبھی کبھار مختصر انداز میں اور کبھی کبھار بالترتيب اور بالتفصیل ان سوالات کے جوابات بھی لکھتے ہیں اور ان حل کردہ مسائل کو یکجا چینل وغیرہ میں محفوظ اور جمع کرکے بھی رکھتے ہیں تو اس طرح ان مفتیان کرام کا باضابطہ اور باقاعدہ جگہ جگہ پر دارالافتاء ہوتے ہوئے مسائلی خدمت کا شرعی حکم کیا ہے؟
asked
May 30, 2023
in
اجماع و قیاس
»
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ امید ہے کہ خیر و عافیت ہوں گے ایک مسئلہ یہ پیش آیا تھا کہ ایک شخص نے اپنی بیوی کی طرف نسبت کرتے ہوئے زمین پر طلاق کے الفاظ لکھ دیے تو کیا طلاق واقع ہوجائے گی مفصل جواب مطلوب ہے
asked
Nov 20, 2022
in
طلاق و تفریق
»
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ مفتیان دارالافتاء دارالعلوم وقف دیوبند کیا فرماتےہیں مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ پاک مرد، پاک عورتوں کے لیے اور ناپاک مرد ناپاک عورتوں کے لیے اس کی وضاحت کریں کیا پاک عورت کی شادی ناپاک مرد سے ہوسکتی ہے؟ کیا سلیم فطرت عورت کی غیر سلیم فطرت مرد سے شادی ہو سکتی ہے؟
asked
Nov 15, 2022
in
قرآن کریم اور تفسیر
»
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ کوئی ڈاکٹر کسی میڈیکل والے سے اس طرح معاملہ کرتا ہے میرے دوا خانہ کے مریضوں کو دوا کے لئے آپ کے پاس بھیجوں گا اس میں سے جو بھی نفع ہو ہم دونوں نصف نصف لینگے تو کیا یہ معاملہ درست ہے ؟
asked
Nov 14, 2022
in
متفرقات
...