Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User Darul Ifta
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Answers by Darul Ifta
»
حضرت پہلے رشتے آئے کئی 25- 30 مگر کسی کا بھی استخارہ نہیں نکلا کوئی نہ کوئی خواب ایسا آجاتا کہ انکار کردیتے ہم۔ جو خواب میں دیکھتے اکثر اس سے ملتا جلتا حقیقت بھی سامنے آجاتی۔ اب 3-4 سالوں سے کوئی رشتہ نہ آیا ہے نہ ہی گھر والے اب اس پر توجہ دیتے ہیں۔ کچھ ایسا پڑھنے کو بتادیں کہ خیر عافیت والی بہترین سیرت والے انسان سے رشتہ ہوجائے۔ عمر تو نکلتی جا رہی ہے کچھ سمجھ نہیں آرہا۔
answered
Jan 31
in
متفرقات
»
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ ۔ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں ؟ اگر کوئی انسان مجبور ہو کر، یا مذاق میں ، یا غصہ مںی خود کو کافر کہے، تو کفر کا حکم ؟ براہِ کرم مدلل جواب ارسال کریں ۔ جزاک اللّہ خیرا۔ المستفتی : محسن۔ السلام علیکم ۔
answered
Jan 31
in
اسلامی عقائد
»
کیا فرماتے ہیں علماء کرام مندرجہ ذیل مسئلہ کے بارے میںزید نے کال پر بات کرتے ہوۓ قسم کھائی کہ خدا کی قسم میں اب آپسے بات نہیں کرونگ اسکے بعد وہ اسی کال پر بات کرتا رہا کیا اس صورت میں وہ حانث ہوگا یا نہیں اگر وہ حانث نہیں ہوا تو کیا میسج کے ذریعہ بات کر سکتا ہے یا نہیں نیز یہ بات بھی ذہن نشین رہے کہ یہ زید نے قسم اس وجہ سے کھائ تھی کہ سامنے والا شخص اسکی کال بار بار کٹ کر رہا تھا تو اسنے غصہ میں یہ قدم اٹھایا
answered
Jan 31
in
متفرقات
»
میرا نام رطابہ فاروق ہے ۔ میرا نکاح مورخہ 13 اگست 2023 کو نعمان احمد سے بعوض ایک لاکھ پچاس ہزار حق مہر پر ہوا . (150,000 ) میری اپنے شوہر سے انڈراسٹینڈنگ نہ ہوسکی اس وجہ سے میں اپنے شوہر سے خلع لینا چاہتی ہوں ۔ میں یہ پوچھنا چاہتی ہوں کہ کیا خلع لینے کی صورت میں مجھے حق مہر کے علاوہ کیا وہ گفٹ بھی واپس کرنے پڑے گے جو شادی کے بعد مجھے سرال والوں کی طرف سے ملے ہیں ۔
answered
Jan 31
in
طلاق و تفریق
»
السلامُ علیکُم ورحمةالله برکاتہ مفتی صاحب. بندہ نماز کے بعد عضو خاص کو دیکھا تو اس پر تری نظر آئی, بندہ پھر اسی حالت میں جاکر دوسرے کمرے میں لائٹ شروع کرکے دیکھا تو عضو خاص پر کچھ نظر نہیں آیا بندہ پھر شک میں رہا اسکو لگا وضو نہیں ٹوٹا اور اسی کشمکش میں وہ قرآن کریم کی تلاوت بھی کرلیتا ہے تو کیا ایسی حالت میں بندہ کی نماز اور تلاوت ?? درست ہوئئ یا لوٹانے کی ضرورت ہوگی
answered
Jan 31
in
طہارت / وضو و غسل
»
میں گریڈیہہ جھارکھنڈ کا رہنے والا ہوں، ہمارے گاؤن میں دو مسلک کے لوگ رہتے ہیں(دیوبندی، بریلوی)۔ میں دیوبندی مسلک کا ہوں۔ ہمارے گاؤں میں ایک مسجد ہے لمبی چوڑی، جس میں 2 امام (دیوبندی اور بریلوی) ہیں، پچھلے 20 دنوں سے الگ الگ جماعت ہورہی ہےدیوبندی کی الگ اور بریلوی کی الگ، دونوں کی جگہ الگ ہے مسجد کے اندر۔ کسی طرح کوئی دقت نہیں ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیاہماری نماز ہورہی ہے یا نہیں؟ عالم مرزا
answered
Jan 31
in
مساجد و مدارس
»
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میںدیھات و شہر کے بہت سے مدارس و مکاتب میں سالانہ جلسے یوم آزادی و یوم جمہوریہ کی تقریبات میں بچیوں کے ذریعے پروگرام پیش کیا جاتا ہے اور وہ بچیاں نعت وحمد اور قومی ترانے ایکشن اور اشاروں کے ساتھ رونق اسٹیج ہوکر پیش کرتی ہیں ان میں بڑی اور چھوٹی بچیاں ہوتی ہیں سامعین مرد محرم و غیر محرم سب ہوتے ہیں اسکی شرعاً کس حد تک اجازت ہے بینوا و توجروا
answered
Jan 31
in
بدعات و منکرات
»
نفل نماز کیوں پڑھی جاتی ہے؟ (۵۶)سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں: نفل نماز پڑھنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ اور نفل نماز کیوں پڑھتے ہیں؟ نیز نفل نمازوں کی اور قرأت میں دلچسپی کی وجہ سے کیا نفل نماز میں قرآن کریم دیکھ کر پڑھنے سے نماز میں کوئی خرابی تو لازم نہیں آتی ہے؟ براہ کرم شرعی رہنمائی فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد بلال احمد، کشمیر
answered
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
نماز استسقاء جماعت کے ساتھ پڑھی جائے یا بغیر جماعت کے؟ (۵۵)سوال: نماز استسقاء جماعت کے ساتھ پڑھی جائے یا بغیر جماعت کے؟ فقط:والسلام المستفتی: محمد شاداب، شاملی
answered
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
نماز استسقا کس طرح ادا کریں؟ (۵۴)سوال: نماز استسقاء کس طرح ادا کریں؟ فقط: والسلام المستفتی:نعمان، دہلی
answered
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
نماز استسقاء کی شرائط کیا ہیں اور یہ نماز کن حالات میں پڑھنی چاہئے؟ (۵۳)سوال: نماز استسقاء کی شرائط کیا ہیں اور یہ نماز کن حالات میں پڑھنی چاہئے؟ فقط: والسلام المستفتی: دلشاد احمد ، دیوبند
answered
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
نفل گھر میں پڑھنا بہتر ہے یا مسجد میں؟ (۵۲)سوال: کیا نفل عبادت جیسے تہجد کی نماز شب قدر کی عبادت مسجد میں ادا کرنا چاہئے یا گھر پر؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ شب قدر میں گھرپر ہی عبادت کرنا چاہئے۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد اقتدار، محی الدین پور
answered
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
عورتیں صلاۃ التسبیح جماعت سے پڑھیں یا تنہا: (۵۱)سوال: مشہور ہے کہ عورتیں جمعہ کے دن جماعت سے صلاۃ التسبیح پڑھتی ہیں یہ طریقہ صحیح ہے یا الگ الگ نماز ادا کریں۔ فقط: والسلام المستفتی: عبد الستار ، سہارنپور
answered
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
عشاء بعد کی نوافل بیٹھ کر پڑھنا: (۵۰)سوال: عشاء کی نماز کے بعد کے نوافل حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے بیٹھ کر پڑھے ہیں یا کھڑے ہوکر اور اس طرح پڑھنے سے آدھا ثواب ملے گا یا پورا؟ فقط: والسلام المستفتی: ذوالفقار علی قاسمی، مظفرنگر
answered
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
عیدین کے روز نماز اشراق وچاشت پڑھنا چاہئے یا نہیں؟ (۴۹)سوال: عیدین کے روز نماز اشراق وچاشت پڑھنا چاہئے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: شکیل احمد، سیتاپور
answered
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
شادی کے دن نفل پڑھنے کا رواج: (۴۸)سوال: زید شادی کے دن نفلیں تو پڑھتا ہے، لیکن فرض نماز نہیں پڑھتا، بلکہ لوگوں نے شادی کے موقعہ پر نفلوں کا رواج بنا رکھا ہے اگر کوئی نہ پڑھے تو اس کو معیوب سمجھا جاتا ہے۔ تو ایسا کرنا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد انعام، ممبئی
answered
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
اشراق کی چار رکعت ایک سلام کے ساتھ پڑھنا: (۴۷)سوال: ایک شخص بعد طلوع آفتاب اشراق کی نماز چار رکعت ایک سلام کے ساتھ پڑھتا ہے بعض حضرات کہتے ہیں کہ دو دو رکعت پڑھنی چاہیے۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد رضوان، دیوبند
answered
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
وتر کے بعد نفل پڑھ سکتا ہے یا نہیں؟ (۴۶)سوال: کیا نماز وتر کے بعد نفل نماز جائز ہے کیا یہ کسی حدیث سے ثابت ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد اقبال، کشمیر
answered
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
اذان فجر کے بعد سے جماعت تک نوافل پڑھنا: (۴۵)سوال: ایک شخص اذان فجر کے بعد جماعت تک نوافل پڑھتا رہتا ہے، کچھ لوگ منع کرتے ہیں، کیا واقعی اس وقت نماز پڑھنا منع ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: تمیز الدین، دیوبند
answered
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
تہجد پڑھنے کا مسنون طریقہ: (۴۴)سوال: تہجد پڑھنے کا سنت طریقہ کیا ہے؟ دو دو رکعت پڑھیں یا چار چار رکعت ایک سلام سے۔ ہر دورکعت پر سلام پھیریں یا چار پر؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد اقتدار، مرزا پور
answered
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
Page:
« prev
1
...
4
5
6
7
8
9
10
...
259
next »
...