Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User Darul Ifta
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Answers by Darul Ifta
»
پیشاب کے قطرے کا مریض کیا ٹیشو پیپر استعمال کر سکتا ہے؟
answered
Dec 21, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
»
چیچک والے پر وضو وغسل: (۴۲)سوال:ایک شخص کے بدن پر چیچک نکلی ہوئی ہے، وہ پانی استعمال کرے، تو اس کے لیے شدید پریشانی ہو سکتی ہے، ایسی صورت میں وہ وضو کیسے کرے اور اگر غسل کی حاجت ہو جائے، تو غسل کیسے کرے؟ کیا اس کے لیے شریعت میں کوئی آسان طریقہ ہے؟ وضاحت فرما کر ممنون فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد عارف فیضی، مرزاپور، سہارنپور
answered
Dec 21, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
»
پیشاب کے قطرے کپڑے پر لگ گئے تو کیا کرے؟ (۴۱)سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں : ایک شخص ہے جسے پیشاب کرنے کے بعد قطرے ٹپکتے رہتے ہیں،جب وہ شخص گھر ہوتا ہے، تو بدن اور کپڑے کے اس حصے کو دھل کر نماز پڑھ لیتا ہے، لیکن جب وہ شخص سفر میں ہوتا ہے، تو پیشاب کے قطرے بدن اور کپڑے پر لگ جاتے ہیں، اب وہ شخص کیا کرے، آیا اسی حالت میںنماز پڑھے یا کیاکرے؟ المستفتی: محمد عابد، دہلی
answered
Dec 21, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
»
پیشاب کے بعد دھات اور قطرات ٹپکنا: (۴۰)سوال:میں ۲۳؍ سال کا ہوں، مجھے پیشاب کے بعد دھات اور قطرے ٹپکنے کی بیماری ہے۔پیشاب کے بعد بھی قطرے ٹپکتے رہتے ہیں اور دو ایک منٹ بعد دھات آتی ہے۔ میں اس کو نیپکن سے صاف کرکے دوسرا نیپکن انڈرویر میں رکھ لیتا ہوں۔ پھر جب میں 5 منٹ بعد وضو کرتا ہوں، تو نیپکن نکال کر دوسرا نیپکن رکھتا ہوں۔ وضو کرتاہوں اور نماز پڑھتاہوں۔اگر پھردھات آئے اورنیپکن گیلاہوجائے، تو کیا وضو ٹوٹ جائے گا؟ پھر نماز کے بارے میں کیامسئلہ ہے؟ میں نیپکن بدلتے بدلتے پریشان ہوں۔ اگر میں اس پہلی نیپکن کے ساتھ جو پیشاب کے فوراًبعد رکھا تھا نماز اداکرلوں جب کہ وہ پیشاب اور دھات سے گیلی بھی ہوچکی ہے تو کیا نماز ہوگی؟ المستفتی: محمد راشد، دہلی
answered
Dec 21, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
»
بار بار مذی یا پیشاب آنا: (۳۹)سوال: بار بار مذی آنے یا سلس بول کی صورت میں طہارت کا کیا حکم ہے؟ المستفتی:عبد الکریم، متعلم دار العلوم وقف دیوبند
answered
Dec 21, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
»
استنجا سے فراغت کے بعد قطرات کا حکم: (۳۸)سوال:مجھے قطرات کی بیماری ہے، استنجا سے فراغت کے بعد یہ قطرات آتے ہیں کیا اس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ اور دوران نماز اگر یہ قطرات آجائیں، تو نماز فاسد ہو جائے گی یا نہیں؟ اور اگر ایسا کپڑا پہن کر نماز پڑھی، تو اس نماز کا کیا حکم ہے؟ المستفتی:عبد اللہ قاسمی، غازی آباد
answered
Dec 21, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
»
معذور ایک وضو سے کتنی نمازیں پڑھ سکتا ہے؟ (۳۷)سوال:معذور جس کو قطرے مسلسل آتے ہوں یا تھوڑے وقفہ سے آتے ہوں وہ ایک وضو سے کتنی نمازیں پڑھ سکتا ہے؟ المستفتی:محمد شاہ زیب خان، ملہوپورہ، مظفر نگر
answered
Dec 21, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
»
کیا ناسور والا شخص معذور ہے؟ (۳۶)سوال:جس شخص کے ناسور ہو وہ معذور ہے یا نہیں؟ المستفتی:اخلاق احمد، قاضی مسجد، دیوبند
answered
Dec 21, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
»
جو شخص چار رکعات بحالت وضو پڑھ سکے کیا وہ معذور ہے؟ (۳۵)سوال: علمائے دین ومفتیان شرع متین سے مندرجہ ذیل مسائل کے فتویٰ کے لیے امید وار ہوں: جس شخص کو ہمیشہ پیشاب کے راستہ سے کوئی نجاست نکلنے کا عذر ہو، لیکن پیشاب کر نے کے بعد متصل اتنی دیر بند رہتا ہے، جتنی دیر میں فرض نماز ادا کر سکتے ہیں، اس کے لیے نماز پنج گانہ ادا کرنے کے لیے ہر پانچوں وقت پیشاب کرنا فرض ہے کہ نہیں؟ المستفتی: محمد یوسف: محلہ بڑے بھائیان، دیوبند
answered
Dec 21, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
»
وساوس کے شکار کا وضو: (۳۴)سوال:بندہ محسوس نہیں کرپاتا کہ ریح خارج ہوتی ہے، یا بدن کی حرکت کی وجہ سے ایسا محسوس ہوا ہے، کیا ایسے شخص کو معذور تسلیم کیا جا سکتا ہے؟ المستفتی :محمد عبد اللہ، کریم نگر
answered
Dec 21, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
»
مریضِ ریاح کا وضو: (۳۳)سوال:زید ریاح کا مریض ہے اس کاوضو ہر وقت ٹوٹتا رہتا ہے، بالخصوص نماز کے اوقات میں اس کو اتنا بھی وقت نہیں ملتا ہے کہ وہ فرض نماز ادا کر سکے، تو کیا یہ معذور مانا جائے گا؟ اسی طرح زید کو جب قضاء حاجت کی ضرورت ہوتی ہے، تو اس وقت ہوا خارج ہوتی ہے، اس ہوا میں بدبو اور آواز ہوتی ہے، تو کیا اس وقت بھی زید معذور مانا جائے گا؟ اس طرح زید کویہ مرض دن میں کئی مرتبہ لاحق ہوتا ہے، تو کیا یہ تا عمر معذور مانا جائے گا؟ المستفتی:محمد ابوذر، راجستھان
answered
Dec 21, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
»
پھوڑے پھنسی سے پانی کا نکلنا: (۳۲)سوال:میری ران میں مستقل پھوڑے پھنسی ہیں ان میں سے پانی نکلتا رہتا ہے، تو کیا یہ شرعی عذر مانا جائے گا یا نہیں؟ المستفتی:جلیل الرحمن، سفید مسجد،دیوبند
answered
Dec 21, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
»
سلس البول کی صورت میں نماز: (۳۱)سوال:ایک عورت معذور ہے ،پیشاب کے قطرات بہت زیادہ مقدار میں ہر وقت ٹپکتے رہتے ہیں، وہ نماز کس طرح پڑھے؟ المستفتی :حافظ عبد الجبار صاحب، چاندنی چوک ، دہلی
answered
Dec 21, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
»
استنجا کے بعد پانی کے قطرات کا بدن یا کپڑے پر لگنا: (۳۰)سوال: جب آدمی بیت الخلا سے فارغ ہو کر کھڑا ہوتا ہے اور پانی کے قطرے رانوں پر چپکتے رہتے ہیں، تو اس پانی میں کراہت ہے یا نہیں؟ اگر وہ پانی کے قطرات دوسری جگہ پر لگ جائیں، تو وہ حصہ پاک رہے گا یا نہیں؟ المستفتی:عقیل اختر، مظفر پور
answered
Dec 21, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
»
پیشاب کے بعد قطرہ آنے کا حکم: (۲۹)سوال: میں اس مرض میں پریشان ہوتا ہوں کہ مجھ کو پیشاب کے بعد قطرہ آتا رہتا ہے اکثر ایسا ہوتا ہے کہ غسل کر کے فارغ ہوتا ہوں تو دو چار قطرے منی کے آ جاتے ہیں اور وضو بنا کر نماز کے لیے جب تیار ہوتا ہوں، یا تو پیشاب یا منی کے قطرے خود بخود آجاتے ہیں، اور اکثر اوقات پیشاب کے مقام پر چپچپاہٹ اور گیلا پن نظر آتا ہے، ان حالات میں اکیلے ہی نماز پڑھنے میں کوفت ہوتی ہے، یہاں تو امامت کرنی پڑتی ہے، کیا ایسے حالات میں، میں امامت کے عہدے کے قابل ہوں۔ المستفتی:مولوی خالد معین،۳؍ جیک ایل آئی
answered
Dec 21, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
»
سلس بول کا حکم: (۲۸)سوال:عمر ایک بوڑھا آدمی ہے، اس کو پیشاب کے قطرے آتے ہیں، دس منٹ رکنے کا بھی اعتبار نہیں، ایسے حالات میں نماز کیسے ادا کی جائے؟ قرآن کو کیسے چھوئے اور کیسے پڑھے؟ وضو کا اعتبار کس طرح ہوگا؟ اور حج کیسے ادا کرے؟ جب کہ حج کرنے کی تمنا بھی رکھتا ہے؟ المستفتی: عبد اللطیف، اسلام آباد
answered
Dec 21, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
»
حیض روکنے کے لیے مانع حیض دوا کا استعمال: (۲۷)سوال:حضرت مفتی صاحب سلام مسنون! پوچھنا ہے کہ جن عورتوں کو حیض آتا ہے ایسی عورت اگر رمضان المبارک میں مسلسل روزے رکھنے کے لیے کوئی دوا یا گولیاں استعمال کرے اور اس کے ذریعے اپنی ماہواری کو روکنے کی کوشش کرے، تو کیا ایسا کرنا جائز ہے؟ نیز اس کی عادت کے ایام میں اگر دوا کھانے سے حیض رک گیا تو وہ شرعاً پاک شمار ہوگی یا ناپاک؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد اسلام الدین، جمالپور، بہار
answered
Dec 21, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
»
اسقاط حمل پر آنے والے خون اور اس حمل کا حکم (۲۶)سوال:زینب چند ماہ کی حاملہ تھی، پھر اس کا حمل ضائع ہو گیا، اب جو خون جاری ہوا، وہ نفاس میں داخل ہے یا نہیں، نماز وروزہ کا کیا حکم ہے نیز جو حمل ضائع ہوا اگر اس میں بچہ کے اعضا نمودار ہو گئے تھے، تو اس کے غسل، کفن ودفن کا کیا حکم ہے؟ براہ کرم اس کا جواب جلد از جلد تحریر فرما دیجئے۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد نشاط، کلکتہ
answered
Dec 21, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
»
مخصوص ایام میں عورت نماز کے وقت کیا کرے؟ (۲۵)سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: حیض کے ایام میں عورت نماز نہیں پڑھتی ہے، تو بسا اوقات بچے گھر میں کہتے ہیں امی نماز نہیں پڑھوگی کیا؟ ایسی صورت میں عورت کو کیا کرنا چاہیے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمدنعیم، دہلی
answered
Dec 21, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
»
ایام مخصوصہ میں بیوی سے انتفاع کا حکم: (۲۴)سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے دین مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں: کہ ایام خاص میں بیوی سے لطف اندوز ہونے کی کس حد تک اجازت ہے؟ نیزکسی وجہ سے ایام مخصوصہ میں شوہر بیوی سے ہمبستری کر لے تو اس کا کفارہ کیا ہوگا؟ براہ کرم جواب مدلل عنایت فر مائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: عبد القدوس، رامپور
answered
Dec 21, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
Page:
« prev
1
...
60
61
62
63
64
65
66
...
259
next »
...