Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User Islam Khan
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent activity by Islam Khan
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جیسا کہ میں نے ایک دفعہ سوال کیا تھا حضرت مہتمم صاحب کے بارے میں کہ مجھے خدمت کے عوض میں کچھ پیسہ دیتے ہیںبہت ہی تحقیق اور دیکھنے کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کے مہتمم صاحب کی طرف سے دیے جانے والا پیسہ مدرسہ کا ہی ہوتا ہے یعنی جو مدرسے کے طالب علم کے دعوت کے لئے پیسے دیتے ہیں وہی پیسےمجھے ہدیہ میں دیتے ہیں کیونکہ دعوت میں دیے جانے والے پیسہ ایک امانت ہے اور میں سمجھتا ہوں کہ اس پیسے کو دعوت میں خرچ کیے جائیں اور جہاں تک کے میں سمجھتا ہوں کہ دعوت والے پیسے میں مدرسہ کے طالب علم کا حق بنتا ہے اپنے ذاتی فائدہ حاصل ہونے پر اسی پیسے کو طالب علم دینا یہ مناسب نہیں لگتا مجھے ہاں اگر خود کی تنخواہ سے دے تو کوئی مضائقہ نہیں
asked
Sep 25, 2022
in
مساجد و مدارس
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتیان کرام اس مسئلے کی طرف توجہ فرمائیں میت کے ایصال ثواب کے لئے جو مروجہ قرآن خوانی کیا جاتا ہے اس کے بدلے میں اگر وہ پیسہ مدرسے کو دے دیں تو کیسا ہے اگر مدرسے والے اس پیسے کو کھانے پینے میں استعمال کر لیں تو کیا ہر طالب علم کو کھانے کی اجازت ہے یا نہیں جیسے کہ مدرسے کے طالبعلم مالدار گھرانے سے بھی ہوتے ہیں اور کوئی غریب گھرانے سے بھی ہوتے ہیں اور اسی مسئلے میں مدرسے میں رہنے والے اساتذہ کرام کا بھی حکم بیان فرما دے کہ ان کے لئے بھی کھانا مناسب ہے یا نہیں
asked
Sep 25, 2022
in
مساجد و مدارس
»
اک بات پے اور میں مشورہ لینا چاہتا ہوں میری عمر کافی انیس سال کی ہےاور میں حفظ بھی کر رہا ہوںاور اپنے والدین کا میں بڑا بیٹا ہوں اور میرے والدین کافی زیادہ عمر کی ہو گئے ہیںگھر میں کمانے والے صرف ہمارے والد صاحب ہیں اور مجھے ٹینشن ہوتا ہے کہ میرا حفظ مکمل کب ہوگااور پڑھائی کرنے کے درمیان میری طبیعت بھی خراب ہو جاتی ہے سر میں درد ہو جاتا ہے کبھی سینے میں درد ہو جاتا ہے کافی زیادہ مشکل کا سامنا کرنا پڑتا ہے میرے لیے کوئی ایسا راستہ بتائیں تا کہ مجھے دین کا علم بھی ہو اور پریشانی زیادہ اٹھانا نہ پڑے ہیں مجھے صحیح مشورے سے نوازے جزاک اللہ
asked
Sep 18, 2022
in
مساجد و مدارس
»
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت میں ایک مشورہ لینا چاہتا ہوں میں اسکول میں پڑھائی کرتا تھا میری پڑھائی مکمل ہونے پر مجھے شوق ہوا کہ میں قرآن کا حافظ بنوں میں گھر میں رہتے ہوئے تقریبا آٹھ پارہ کیا ہوا ہےشروع میں مدرسے کا ماحول ٹھیک تھا لیکن اب ہمارے قاری صاحب کافی زیادہ سختی کرتے ہیں جس کی وجہ سے میں کافی ڈسٹرب ہو گیا ہوں اب پڑھائی کے دوران میرے سر میں درد ہو جاتے ہیں اور پہلے کی طرح میں پڑھائی نہیں کر پا رہا ہوں کلاس کے بچوں کو مارتے بہت زیادہ ہے مد کے چھوڑنے پر یا گنا نہ کرنے پراور جتنے دفع غلطی ہو جائے اتنی دفعہ مارا کرتے ہیں جس کی وجہ سے ہمیں غصہ بھی آتا ہے اور میں کافی زیادہ پریشان ہوں تو میری رہنمائی فرمائیں کہ مجھے اس مدرسے میں پڑھنا چاہیے
asked
Sep 18, 2022
in
مساجد و مدارس
»
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت غلام ایک مسئلہ کی طرف توجہ فرمائیں- لحن خفی کرنا مکروہ ہے یا مکروہ تحریمی ہے یا مکروہ تنزیہی ہے اس کی وضاحت فرما دیں
asked
Sep 18, 2022
in
قرآن کریم اور تفسیر
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت مفتی صاحب ایک مسئلہ معلوم کرنا تھا کہ کن کن جانوروں کی بیٹ مائے قلیل کو ناپاک نہیں کر سکتی جیسے چوہے کہ بیٹ اگر پانی میں گر جائے تو رنگ بو مزہ جب تک تبدیل نہ ہو تو وہ ناپاک نہیں ہوگا اسی طرح اور کن کن جانوروں کے بیٹ سے پانی ناپاک نہیں ہوگا اس بارے میں تفصیلی جواب عنایت فرمائیں جزاک اللہ
asked
Aug 29, 2022
in
طہارت / وضو و غسل
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت مفتی صاحب ایک مسلہ معلوم کرنا تھا کہ کیا قرآن کے اوپر گھڑی چابھی رکھا جا سکتا ہےکیونکہ ہمارے مدرسے میں قاری صاحبان قرآن کے اوپر گھڑی چابھی رکھ دیتے ہیں تو کیا یہ مناسب ہے رکھنارکھا بھی اس لئے جاتا ہے کہ پیز نہ پلٹےجواب دے کر شکریہ کا موقع دیں. جزاک اللہ
asked
Aug 29, 2022
in
قرآن کریم اور تفسیر
»
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت مفتی صاحب ایک مسئلہ معلوم کرنا تھا کہ ہمارے استاد محترم اگر کسی کے بارے میں برائی بیان کرےاور ہم طلباء اگر ہاں پر ہاں ملائی تو کیا ہم اس غیبت پر شامل ہو جائیں گے اور میں حضرت مولانا الیاس گھمن صاحب اور ان کے شاگرد مفتی عبدالواحد قریشی صاحب کا بیان سنتا ہوں اور ان کے بیان سے میرے اندر بولنے کی صلاحیت اور دوسرے سے بحث کرنے کی صلاحیت بہت زیادہ ہوگیا ہے کبھی کبھی میرے استاد محترم میری غلطی نہیں ہوتی ہے لیکن وہ مجھے کوئی ایسی بات کہتے ہیں تو میں اپنے آپ کو صحیح ثابت کرنے کے لیے ان کو شرمندہ کر دیتا ہوں تو کیا یہ میرا انداز صحیح ہے یا پھر تبلیغی جماعت کے بارے میں کوئی ایسی بات کہتے ہیں جو ناگوار محسوس ہوتا ہے تو کیا اس کے لئے ہمیں ان سے بحث کرنا چاہیے
asked
Aug 23, 2022
in
حدیث و سنت
»
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت مفتی صاحب مجھے مسئلہ یہ معلوم کرنا تھا کہ اگر کپڑوں میں عربی لکھی ہوئی ہو تو کیا اس کا استعمال ہمارے لیے درست ہےکیونکہ مجھے دیکھنے کو ملا ایک کپڑے میں (الحمدللہ) لکھا ہوا تھا اور اسی انداز میں لکھا ہوا تھا جس انداز میں عربی میں لکھی جاتی ہے اس میں ایک اور مسئلہ حل فرما دیں میں ایک جگہ نماز پڑھنے کو گیا تو میری نظر (جائےنماز) پر پڑی تو وہاں پر کچھ تصویر نما جو کہ تصویر میں آنکھ بھی تھی ناک بھی تھا اور زبان بھی تھی جو ہمارے ہندو بھائیوں کے مذہب میں جسے ہنومان کہا جاتا ہے ہوبہو اسی شکل تصویر بنی ہوئی تھی اور وہ ایک جگہ پر نہیں بلکہ کی جگہ پر بنی ہوئی تھی اس جائ نماز کو مسجد میں رکھنا کیسا ہے اور اس میں نماز کا پڑھنا کیسا ہے
asked
Aug 15, 2022
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
سلام علیکم ورحمتہ اللہ وبراکاتہ وبرکاتہ میرا سوال یہ ہے کہ میں مدرسے میں پڑھتا ہوں اور حضرت مہتمم صاحب کی خدمت بھی کرتا ہوں اور مجھے خدمت کے عوض میں کچھ رقم بھی دیتے ہیں اور ان کا کوئی اپنا ذاتی کام نہیں ہے اور اگر وہ مدرسے میں آنے والے پیسے سے ہمیں ہدیہ دے تو کیا وہ ہمارے لئے لینا جائز ہوگا کیونکہ مجھے ڈر ہوتا ہے لوگ تو مدرسے کے لیے پیسہ دیتے ہیں یعنی مدرسے کے بچوں کو کھانا کھلانے کے لیے یا اور بھی وغیرہ وغیرہ میرے اس بارے میں رہنمائی فرمائیں_ جزاک اللہ
asked
Aug 15, 2022
in
مساجد و مدارس
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک مسئلہ کی وضاحت فرمادیں مسئلہ یہ جاننا تھا عمل کثیر کتنے دیر کرنے سے نماز فاسد ہو جاتی ہیں یہ بات سننے کو ملی ہے کہ نمازمیں عمل کثیر اتنے دیر کر لیا جائے جتنی دیر میں تین تسبیحات ادا کیے جاتے ہو تو نماز فاسد ہو جاتی ہیں کیا یہ بات صحیح ہے
asked
Aug 15, 2022
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت مفتیان کرام ایک حدیث کا خلاصہ پیش فرما دیں حدیث: حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : میت کے ساتھ تین چیزیں جاتی ہیں : دو چیزیں واپس آ جاتی ہیں اور ایک ساتھ رہ جاتی ہے _ گھر والے , مال اور عمل ساتھ جاتے ہیں _ پھر گھر والے اور مال واپس آجاتا ہے اور عمل ساتھ رہ جاتا ہے (مسلم) حضرت تین چیزوں میں دو چیز سمجھ آتی ہے لیکن ایک ہی سمجھ نہیں آتی گھر والے واپس آ جاتے ہیں عمل ساتھ رہ جاتا ہے لیکن مال جاتا کیسے ہیں اور واپس کیسے آ جاتا اس کا کیا خلاصہ ہے تفصیلی جواب دینے کی کوشش کریں جزاک اللہ محمد مجاہد الاسلام رانچی جھارکھنڈ
asked
Aug 14, 2022
in
حدیث و سنت
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت مفتی صاحب جیسا کہ میں نے ایک دفع مسئلہ پوچھا تھا ہمارے مسجد جانے والے راستے پر گوبر رہتا ہے اور کہیں کہیں پہ راستے پر بارش ہونے سے پانی جما ہو جاتا ہے جو راستے میں جگہ جگہ پر نجاست پڑی ہوتی ہے تو اس راستے میں پانی جمع ہوتا ہے اس کا کیا حکم ہوگا
asked
Aug 13, 2022
in
طہارت / وضو و غسل
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت مفتی صاحب ایک مسلہ حل فرما دیں اگر انڈے کے چھلکے کے اوپر نجاست لگا ہوا ہوں اور اسے ابالنے کے لئے پانی میں ڈال دے نجاست کے ساتھ ہی ساتھ تو کیا پانی ناپاک ہو جائے گا
asked
Aug 13, 2022
in
طہارت / وضو و غسل
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت صاحب ایک مسلہ پیش آتا ہے بارش کے موسم میں راستے میں چلتے وقت یا پھر مسجد جاتے وقت کافی مشکل کا سبب بنتا ہے ہمارے آنے جانے والے راستے پر گوبر بہت زیادہ پایا جاتا ہے اور راستے پر چلتے وقت بارش زور دار ہو جاتی ہے تو راستے پر پڑنے والی پانی کی چھینٹے پیروں پر پڑنے لگتی تو پیروں پر اور کپڑوں پر پڑنے والے پانی کا کیا حکم ہوگا
asked
Aug 10, 2022
in
طہارت / وضو و غسل
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب ایک مسلہ پیش آرہا ہے ہمارے گھر کے بیچ میں آنگن (صحن. ہے تو مجھے پریشانی یہ ہو رہی ہے کی بارش ہونے پر چھت سے گرنے والا پانی صحن میں ہی گرتا ہے اور چھت سے گرنے والا پانی کوئی ایک جگہ پر نہیں گرتا بلکہ چھت کے کنارے سے ہر طرف پانی گرتا ہے جیسے کرکٹ سے گرتا ہے اور ہم لوگوں نے مرغیاں بھی پال رکھی ہے اور مرغی صحن میں بیٹ بھی کر دیتی ہے جو کہ چھت سے گرنے والا پانی بیٹ سے مس ہو کر چھینٹے بھی پڑتی ہیں اور گھر کے بیچ میں صحن ہونے کی وجہ سے کافی آنا جانا بھی ہوتا ہے اور بچنا بہت مشکل ہے اور اگر بیٹ نظر آجانے پر اسے دھو کر صاف بھی کیا جاتا ہے لیکن ہر وقت بیٹ پر کون نظر رکھے گا کہیں سے نہ کہیں سے مرغیاں آکر بیٹ کر ہی دیتی ہیں کافی پریشانی ہو رہی ہے مجھے. میری رہنمائی فرمائیں جزاک اللہ
asked
Aug 10, 2022
in
طہارت / وضو و غسل
»
السلام علیکم ، مفتی صاحب ، سوال : کی طرف توجہ فرمائیں ، میرا ایک غسل خانہ ہے ، جس میں میں نہآتا ہوں ، اس غسل خانے میں کبھی کبھار ناپاک کپڑے بھی میں دھوتا ہوں ، ناپاک پانی کی چھینٹے بھی دیوار میں پڑھتی ہیں ، اور کبھی کبھار میں ان ناپاک چھینٹے پڑے ہوئے دیوار کو دھوتا بھی نہیں ہوں ، اور فرش پر بھی ناپاکی پھیلی ہوتی ہے ، پانی کے ذریعے ، اب اگر میرے غیر حاضری میں گھر کی کوئی افراد میرے غسل خانہ میں ، نہآتا ہے ، تو اس پر کیا حکم لگے گا ، کیا اس کے پاؤں یا اس پہ پڑھنے والے چھینٹے ناپاک ہوں گے ، یا اس نے وہاں پے فرش پر رکھ کر کپڑے دھوے ہوں ، تو کیا حکم لگے گا ، اور ہمیں کیا گمان رکھنا چاہیے ، کیونکہ میں تو نہ نہاتے دیکھا ہوں ، نا اسے کپڑے دھوتے ، تو کیا گمان رکھنا چاہیے ، کہ وہ پاک ہے ، یا ناپاک ، تفصیلی جواب دینے کی کوشش کریں ، اور جلد سے جلد جواب دینے کی کوشش کریں ، مہربانی ہوگی ! جزاک اللہ
asked
Jul 4, 2022
in
طہارت / وضو و غسل
...