Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
علی نے عثمان کو موبائل سے میسیج کرنے کا اختیار دیا ہوا تھا کیونکہ اس کے پاس اتنا وقت نہیں ہوتا کہ وہ میسیج کا جواب دے اگر عثمان علی کی بیوی کو بذریعہ میسیج طلاق دے دیتا ہے تو کیا طلاق واقع ہوگی ؟؟؟ حسان
asked
Nov 16, 2023
in
طلاق و تفریق
by
azhad1
»
میں نے ایک ساتھی سے کاروبار کے لئے کچھ رقم لی ہے رقم لیتے وقت ہمارے درمیان یہ معاہدہ ہوا میں نے کہا "میں کاروبار اپنی مرضی سے کروں گا میں جس طرح بھی چاہوں کاروبار کرسکتاہوں" اس نے مجھے کہا " تم اپنی مرضی کے مطابق کام کرو ہمارے درمیان حصہ 1/3 طے ہوا ،میرے کاروبار میں چونکہ منافع کم تھا اور میرے دوست کے کاروبار میں منافع زیادہ تھا تو میں نے وہ رقم اپنے دوست کو بطور مضاربت دے دی اور ان کے ساتھ نصف حصہ مقرر کیا۔ اب سوال یہ ہے، کہ کیا مجھے شرعا اس طرح کرنے کاحق ہے یا نہیں یعنی اپنے دوست کو بطور مضاربت رقم دینا جائزہے یا ناجائز ہے؟
asked
Nov 16, 2023
in
تجارت و ملازمت
by
Muhammad Shazan
»
If i just change her clothes after urination and wipe the stools off of her with same clothes she pooped in,and change her clothes,does holding her make my clothes impure for salah and reading quran?Once she is old enough that i can wash her bottom,how many times should i wash her and if i get the water droplets bounce back on my clothes,do my clothes become impure? please provide a detailed explanation
asked
Nov 15, 2023
in
Islamic Creed (Aqaaid)
by
Safiya
»
Aswk,we are running madarasa jameatus swalehat latifiya qadariya in wai dust Satara Maharashtra. Madarasa have completed 29 yrs alhamdullihah,but now we are facing problems from ulemas and mufti of our madarasa staff since they keep sadaka dabba and collect sadaka Amt fo r madarasa they are not giving details add and cont nu to madarasa zimmedar and also demanding 40 percentage mehtana from sadaka dabba Amt is it fair to give such huge Amt and they get salary from madarasa Also but in a week every Friday and Sunday they go for collection pls give fatwas and guide us
asked
Nov 15, 2023
in
Zakat / Charity / Aid
by
azhad1
»
According to the Shafi`is, the prostration of Quran recital is recommended, not obligatory. Bukhari relates from our master the Companion Ibn `Umar that he said, “We were commanded to prostrate [i.e. for Quran recital]: whoever prostrates has done the right thing, and whoever does not prostrate has not committed any sin.” Then why is sajda e tilawat wajib in the Hanafi fiqh ?
asked
Nov 15, 2023
in
Prayer / Friday & Eidain prayers
by
azhad1
»
زید چند مہینے پہلے دبئی میں وفات پا گیا نقد مالیت میں 85 ہزار درہم لیکن اس پر 55 ہزار درہم قرض بھی تھا بچوں کے نانا نے قرضداروں سے منت سماجت کی کہ قرض میں سے کچھ یتیم بچوں کے لیے کمی کی جائے قرض داروں نے تقریبا 10 ہزار درہم معاف کیا اب باقی درہم 40 ہزار ہیں میت کے ورثاء میں میت کے بچے اور ماں زندہ ہیں اب ماں چالیس ہزار میں سدس کا دعوی کرتی ہے جب کہ میت کے ورثا بچے ماں کو 30 ہزار میں چھٹا حصہ دینا چاہتے ہیں کیونکہ ان کے نزدیک قرض داروں نے نے 10 ہزار درہم بچوں کے لیے چھوڑیں نہ کہ ماں کے لیے حل طلب سوال یہ ہے کہ اس صورت میں ماں کا حصہ 30 ہزار میں یا 40 ہزار میں بنتا ہے۔
asked
Nov 14, 2023
in
احکام میت / وراثت و وصیت
by
Abdullah 12377538173
»
یہ جو واقعہ ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ایفائے وعدہ کے لئے تین دن تک اسی جگہ انتظار کرتے رہے تو اسکی کیا کیفیت تھی یعنی طبعی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے جاتے تھے یا نہیں اسی طرح عبادات کو کیسے انجام دیا.muslimah
asked
Nov 14, 2023
in
متفرقات
by
azhad1
»
، السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرات مفتیان کرام ایک مسئلہ یہ پوچھنا تھا کہ داڑھی کے جلد سے اکھڑنے کے بعد داڑھی میں سفید سفید روغن ہوتا ہے کیا ناپاک ہوتا ہے اگر وہ پانی میں گر جائے تو پانی کا کیا حکم ہوگا داڑھی کے جڑ میں لگا ہوا روغن اگر ناپاک ہے تو اس کی مقدار بھی بتا دیجئے کہ کتنے مقدار میں ناپاک کرنے والی ہوگی .muslimah
asked
Nov 14, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
، السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرات مفتیان کرام ایک مسئلہ کی طرف رہنمائی فرمائے کہ اگر ناک اور منہ اور کان کے اندرونی حصے میں خون ظاہر ہو جائے جو کہ زیادہ مقدار ہو تو ناک اور منہ اور کان کو کس انداز سے دھو ڈالنے سے پاک ہوگا ۔۔muslimah
asked
Nov 14, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
مسجد کے باہر مے مقتدی حضرات چپل کھولتے ہیں اور اسی دوران کبھی بارش ہو جاتی ہےتو اگر کسی کے چپل میں کوئی ناپاکی لگی ہو اور بارش ہونے کی وجہ سے ناپاکی سے مس ہو کر پانی پھیل جائے اور بارش کے بوند پڑنے کی وجہ سے باقی لوگوں کے چپلوں مے چھیٹی پڑے اور مسجد کے اندر بھی چھینڑے داخل ہو تو اس چھینٹے کا کیا حکم ہے کیا وہ پاک سمجھا جائے گا یا ناپاک۔ ایک مسئلہ اور دریافت کرنا چاہتا ہوں جسم میں نجاست غیر مریا لگ جائے اور سوکھ جائے اور اس نجاست لگی ہوئی جگہ پر پسینہ ظاہر ہو جائے تو وہ پسینہ ناپاک ہوگا
asked
Nov 14, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
کیا صحابہ کرام کی ہر قول حجت ہے؟ کیا صحابہ کرام پر علمی تنقید ہو سکتی ہے؟
asked
Nov 12, 2023
in
اسلامی عقائد
by
Usama Mengal
»
جناب مفتی صاحب، میں تو ایک غریب شخص ہوں ،مجھ پر قربانی واجب نہ ہونے کی بوجود میں ۸ ذی الحج میں ایک جانور خرید کیا، لیکن بہت افسوسناک بات یہ ہے کہ وہ جانور چوری ہو گیا ، پھر میں ایک جانور خرید کیا اور وہ جانور قربانی کیا ،لیکن قربانی کی دوسرا دن وہ پہلا جانور جو چوری ہو گیا تھا میں اس کو پایا ، اب میں یہ دوسرا جانور کیا کروں؟؟
asked
Nov 11, 2023
in
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
by
Abdul Kahhar
»
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے دین و شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ جمعہ میں جمعہ کی نماز سے پہلے اور بعد میں کتنی سنتیں ہیں۔ جمعہ کے بعد جو چار سنتیں مؤکدہ ہیں انکو دو دو رکعت کرکے بھی پڑھ سکتے ہیں یا ایک سلام کے ساتھ ہی ادا کرنا ضروری ھے ۔بعض حضرات کہتے ہیں کہ دو دو رکعت کرکے بھی پڑھ سکتے ہیں وہ کس بناء پر کہتے ہیں ۔مدلل و مفصل تحریر فرمائیں مہربانی ہوگی ۔ المستفتی محمد عارف غازی آبادی ۲۰۲۳، ۱۱،نومبر
asked
Nov 11, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
Arif
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ زیل کے بارے میں زید کی شادی رشدہ سے ہوئی تقریبا ایک سوا مہینے ساتھ میں رہے اس کے بعد شوہر اور اس کے سب گھر والے اچانک اپنا گھر بیچ کر کہیں غائب ہو جاتے ہیں پتہ کرنے پر بھی ان کا کچھ معلوم نہیں ہوتا ہے اج انتظار کرتے کرتے تیرہ سال گزر گئے زید کی کوئی خبر نہیں ہے نہ اس کے ماں باپ کی کوئی خبر ہے تو ایسی صورت میں کیا رشدہ دوسری شادی کر سکتی ہے ? المستفتی محمد ناظم خوریجی ارام پر نئی دلی
asked
Nov 11, 2023
in
طلاق و تفریق
by
MUHAMMAD AFFAN
»
اسلام علیکم میں ایک دکان پہ کام کرتا ہوں مالک نے مجھ سے کہ رکھا ہے کہ ایک چیز دو سو روپے میں بیچنی ہے اب اگر میں کسی ایک دو گاہک کو وہ چیز مثلاً دو سو بیس کی بیچ دوں تو کیا وہ بیس روپئے میں اپنے پاس رکھ سکتا ہوں ،کیا یہ چوری میں شامل ہوگا
asked
Nov 10, 2023
in
متفرقات
by
Manzoor khan
»
آجکل بھارت سرکار کی طرف سے آیوشمان بھارت کے نام سے ایک سکیم چلائی جا رہی ہے جسمیں حکومت مخصوص لوگوں کو ایک کارڈ دیتی جس کے ذریعہ حکومت کے متعین کردہ ہسپتالوں میں 5 لاکھ تک مفت علاج کیا جاتا ہے۔۔۔کیا یہ کارڈ بنانا درست ہے؟
asked
Nov 6, 2023
in
اسلامی عقائد
by
patel Mubassir
»
﷽ السلام علیکم ، سوال یہ ہے جمیلا نامی گاؤں میں ایک مسجد دو تین سو سال قبل ویران ہوگئی اب اسکا نام نشان نہیں ہے ، کچھ زمین پر غیر مسلموں نے قبضہ بھی کرلیا ہے ، چونکہ چاروں جانب غیر مسلموں کی بڑی آبادی ہے اس لئے آئندہ مابقیہ زمین کو رکھا گیا تو رفتہ رفتہ غیر مسلم قبضہ ہی کرلیں گے ، کیا اس صورت حال میں اس زمین کو کسی طرح بیچ کر دوسری مسجد یا قبرستان میں رقم لگانا درست ہے؟ واضح رہے کہ وہاں مکتب ، مدرسہ ، مسجد یا زمین کو چہار دیوری دیکر رکھنےکی کوئی شکل یا فائدہ بظاہر نہیں ہے ۔ المستفتی محمد عبد اللہ عزرائیل قاسمی
asked
Nov 6, 2023
in
فقہ
by
عبد اللہ عزرائیل
»
مفتی صاحب امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے عرض ہے کہ مسجد کے لیے وقف شدہ بکری کسی نے دودھ کی وجہ سے اپنے پاس رکھ لی پھر بکری ریوڑ میں تھی تو کتوں نے اس کو مار دیا اب کیا وہ شخص ضامن ہوگا؟ براہ مہربانی راہنمائی فرمائیں.
asked
Nov 3, 2023
in
مساجد و مدارس
by
munawwarbhatabari
»
قالین اور کارپیٹ پر بچہ پیشاب کردے تو پاک کیسے کیا جائے؟ (۴۴)سوال:کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: گھروں میںجو قالین ہوتی ہے بسا اوقات پورے کمرے کو محیط ہوتی ہے اور بعض جگہوں پر میٹ ہوتا ہے جو زمین سے چپکا ہوتا ہے، اگر اس طرح کے قالین اور میٹ پر بچہ پیشاب کردے، تو اس کو پاک کرنے کا کیا طریقہ ہے؟ المستفتی:محمد ساجد دیوبند
asked
Nov 1, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
مٹی کے برتن میں پیشاب لگ گیا تو پاک کیسے کریں؟ (۴۳)سوال:مٹی کے برتن میں پیشاب کرنے اور کتے کے پانی پینے سے کیا حکم ہوگا؟ المستفتی:عبد الرحمان، ترکمان گیٹ، دہلی
asked
Nov 1, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
Page:
« prev
1
...
93
94
95
96
97
98
99
...
260
next »
...