Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
السلام علیکم۔ حضرت میں اسی کلومیٹر کے سفر کی نیت سے نکلا تھا۔ میں منزل پر پہنچ کر ۲ رکعت نماز قصر ظہر پڑھی۔ عصر میں مجھے معلوم ہوا کہ منزل میرے شہر سے محض پینسٹھ کلومیٹر دور ہے۔ جو ظہر میں میں نے ۲ رکعت نماز قصر پڑھی، کیا وہ مجھے لوٹانے کی ضرورت ہے جبکہ اُس وقت میری نیت مسافر کی تھی؟
asked
Sep 8, 2023
in
احکام سفر
by
abdulahad
»
One of the imam said it is not okay to pray jumma for women in hajj and umrah so I need to know the consequences and what is to be done and what is not to be done and why
asked
Sep 8, 2023
in
Hajj & Umrah
by
Ahsan23
»
آجکل دیوبندی مساجد ایسے خطباء اور علماء کو بیان کے لئے بلاتے ہیں جو علی الاعلان گناہ میں مبتلا ہوتے ہیں، ان سے پوچھا جاتا ہے کہ آپ کس مذھب کے تابع ہیں یا کس مسلک سے ہیں تو وہ کہتے ہیں کہ میں مسلمان ہوں، جو علماء نو جوان لڑکیوں کے ساتھ تصویر لیتے ہیں اور مخلوط مجمع میں بیان کرتے ہیں۔ اسی طرح ایسے علماء کو بلاتے ہیں جو سلفی ہیں، اسی طرح ایسے عرب علماء کو بلاتے ہیں جن کی داڑھی بھی نہیں ہے اور ہمارے اکابر کے بارے میں یہ کہتے ہیں کہ دھاڑی کے سلسلے میں اور شرعی لباس کے سلسلے میں بہت متشدد ہیں اور ہمارے اکابر کے بارے میں یہ کہتے ہیں کہ ان کے یہاں دینداری کا مدار ہی داڑھی اور لباس ہے باقی کسی چیز کا اعتبار نہیں۔ایسے حضرات کو دیوبندی مساجد میں بلانا کیسا ہے؟ اس سلسلے میں رہنمائی کی ضرورت ہے تا کہ عوام کا دین ضائع نہ ہو جائے
asked
Sep 7, 2023
in
اسلامی عقائد
by
محمد راجا
»
’’کنت نورا بین یدی ربی عزوجل‘‘ حدیث کی تحقیق: (۶۰)سوال:’’نشر الطیب فی ذکر النبی الحبیب صلی اللہ علیہ وسلم‘‘ میں حضرت تھانوی رحمۃ اللہ علیہ نے ایک حدیث لکھی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں اپنے رب کے سامنے ایک نور تھا آدم علیہ السلام کی تخلیق سے تقریباچالیس ہزار سال پہلے۔ اس حدیث کی تحقیق مطلوب ہے۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد کریم اللہ بنگال
asked
Sep 7, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
دعاء کے بعد ہاتھ کو چہرے پر پھیرنے والی حدیث کا حکم: (۵۹)سوال:’’أخرج الترمذي من حدیث عمر بن الخطاب رضي اللّٰہ عنہ قال: کان رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم: إذا رفع یدیہ في الدعاء لم یحطھما حتی یمسح بھما وجھہ؛ و أخرج أبو داؤد عن حدیث ابن عباس رضي اللّٰہ عنھما وقال فیہ: فإذا فرغتم فامسحوا بھا وجوھکم‘‘ یہ حدیث کیسی ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد شعیب، مرزا پور
asked
Sep 7, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
مسجد نبوی میں چالیس نماز پڑھنے کی فضیلت والی حدیث کا حکم: (۵۸)سوال:’’من صلی في مسجدي أربعین صلاۃ لاتفوتہ صلاۃ کتب لہ براء ۃ من النار و براء ۃ من العذاب و براء ۃ من النفاق‘‘ (مسند احمد) یہ حدیث کس درجہ کی ہے؟ صحیح، حسن، ضعیف یا موضوع؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد سجاد نعمانی، بہار
asked
Sep 7, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
’’صلاۃ فی مسجدی بخمسین ألف صلاۃ‘‘ حدیث کا حکم: (۵۷)سوال:’’وصلٰوتہ في مسجدي بخمسین ألف صلاۃ‘‘ کیا یہ حدیث صحیح ہے؟ اگر نہیں، تو یہ کس درجہ کی حدیث ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد جاوید، محی الدین پور
asked
Sep 7, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
کیا آپ ﷺکی سنت کے خلاف کرنا گناہ ہے؟ (۵۶)سوال: کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کے خلاف کرنا گناہ ہے؟ کیونکہ میں نے ایک عالم سے بیان سنا کہ یقینا ہمیشہ خیر اسی میں ہوتی ہے کہ ہرحال میں سنت کی اتباع ہو، اور ایک مسلمان کو چاہئے کہ ہمیشہ سنت کی اتباع کرے؛ لیکن ہم قانونا معلوم کرنا چاہتے ہیں کہ مثلاً: کپڑا پہلے داہنے ہاتھ میں پہننا سنت ہے؛ لیکن اگر کوئی پہلے بائیں ہاتھ میں پہن لے، تو پھر کیا وہ گناہ شمار ہوگا یا نہیں؟ اس طرح کی بہت ساری مثالیں ہماری روزمرہ کی زندگی میں ہیں۔ فقط: والسلام المستفتی: ریاست علی، بجنوری
asked
Sep 7, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ میں ایک مسجد کا متولی ہوں اور یہاں طلبہ بھی پڑھتے ہیں، عوام اور طلبہ دونوں اپنے ذاتی سامان یہاں coat area میں رکھ دیتے ہیں اور وہاں رہنے دیتے ہیں جس کی وجہ سے گندہ لگتا ہے اور بے نظمی ہوتی ہے۔ میرا ارادہ یہ ہے کہ روزانہ بعد از عشاء میں سامان سب اٹھا لوں اور پھر ایک مدت تک رکھوں اور اگر کوئی مانگنے کے لئے نہ آئے تو صدقہ کر دوں تا کہ مسجد صاف رہے اور بے نظمی نہ ہو۔ میرا سوال یہ ہے کہ یہ کیا یہ سامان لقطہ کے حکم میں ہوگا؟ اگر لقطہ کے حکم میں ہے تو اس کے تفصیلات بتائیں اور اگر لقطہ نہیں ہے تو یہ بتائیں کہ کیا ہے اور اس کے احکام کیا ہے، کیا میں مسجد کو صاف رکھنے کے لئے ایسا کر سکتا ہوں یا پہلے اعلان وغیرہ کرنا پڑے گا۔ تفصیل سے بتائیں کہ مجھے شرعا اس معاملہ کو کیسا نمٹانا چاہئے۔ جزاکم اللہ
asked
Sep 6, 2023
in
مساجد و مدارس
by
محمد راجا
»
اللہ تعالیٰ ستر ماؤں سے زیادہ محبت کرتا ہے، کیا یہ حدیث صحیح ہے؟ ناخون کاٹنے کا مسنون طریقہ: (۵۵)سوال:کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: (۱) اللہ تعالیٰ اپنے بندوں سے ستر ماؤں سے زیادہ محبت کرتا ہے کیا یہ صحیح روایت ہے؟ (۲) ناخن کاٹنے کا مسنون طریقہ کیا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: توقیر عالم، ابن مسقیم عالم ضلع ہریدوار
asked
Sep 6, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
مسجد حرام اور مسجد نبوی کے اضافہ شدہ حصے میں نماز پڑھنے کا ثواب: (۵۴)سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے دین، مفتیان شرح متین مسئلہ ذیل کے بارے میں: یہ سننے میں آیا ہے کہ مکہ مکرمہ کی مسجد میں ایک نماز دوسرے کسی شہر میں ایک لاکھ نماز کے برابر ہے اور مسجد نبوی میں ایک نماز دیگر مسجدوں میں پچاس ہزار نمازوں کے برابر ہے، یہ مسجدیں پہلے زمانے میں جتنی تھیں آج توسیع کے بعد کافی پھیل چکی ہیں۔ کیا یہ کئی گناثواب کسی خاص سمت اور حدود میں نماز پڑھنے پر حاصل ہوگا؟ یا اس نماز کو جماعت سے پڑھنے پر ہی یہ ثواب ملے گا؟ کیا عورتوں کو اکیلے نماز پڑھنے پر برابر ہی ثواب ملے گا؟ مثلاً اگر وہ ہوٹل کے کمرے میں پڑھیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد عارف، شاہجہاں پور
asked
Sep 6, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
حدیث میں حیاء سے کیا مراد ہے؟ (۵۳)سوال:حدیث شریف میں اللہ سے حیاء کرنے کو کہا گیا ہے؛ پوچھنا ہے کہ حیاء سے کیا مراد ہے؟ کیا نصوص میں حیاء کی کوئی تشریح موجود ہے؟ امید ہے کہ جواب مدلل دینے کی زحمت گوارہ کریں گے۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد سالم، بجنور
asked
Sep 6, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
حدیث ’’سؤر المؤمن شفاء‘‘ کی تحقیق:
asked
Sep 6, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
کیا عہد نبوی اور عہد صحابہؓ میں مساجد رات کو تلاوت قرآن اور نماز سے آباد رہتی تھیں؟ (۵۱)سوال:کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: کیا دور نبوت اور دور صحابہ میں رات کے وقت مساجد تلاوت قرآن، نفل نمازوں، فضائل صحابہ کی تعلیم سے اسی طرح آباد ہوتی تھیں، جس طرح آج کل دعوت وتبلیغ کے ساتھی جمع ہو کر دیر رات تک یا کچھ وقت تک تعلیم کرتے ہیں، پھر اس کے بعد نفلی عبادات میں مشغول ہوجاتے ہیں، پھر اگر ان سے اس بارے میں معلوم کرتے ہیں، تو وہ کہتے ہیں کہ ہم مسجد کو آباد کرنے کی محنت کر رہے ہیں۔ ان کا یہ جواب دینا اور اس طرح جمع ہو کر عبادت کرنا درست ہے یا نہیں؟ قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب دے کر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی:محمد صاحب، میرٹھ
asked
Sep 6, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
My husband gave me first Talaq 2 weeks ago after which we have separated from each other but living in the sane house. He announced it in front of my 3 children out of whom two are adults and one is a minor. He has repeatedly agreed that he has given me first Talaq but is not approaching the arbitrary council to legalise it. My Questiion is: what happens if in 90 days we fail to compromise and resume our relationship as husband and wife in the light of shariah?
asked
Sep 5, 2023
in
Islamic Creed (Aqaaid)
by
Mrs HSabih
»
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شر متین اس بارے میں کہ غلام محمد ولد اللہ یار 2009 میں بے اولادی کی حالت میں فوت ہو ئے انہوں میراث میں کچھ زمین مکان اور کچھ نقدی چھوڑی تھی۔جس پر ابھی تک انکی بیوی نے قبضہ کیا ہوا ہے اور وہ ورثاکودینےکےلیےتیار نہیں ہے۔ سوال -1: پیڈا ہوتا ہے کی اسکی بیوی بخت بانوں کی نماز روضہ حج عمرہ اور قربانی ہو جاتی ہے یا نہیں۔ سوال -2: وہ خود بھی جو کھانا کھاتی ہےجواس گھر سے کھاتے ہیں وہ حلال ہے یا حرام ہے ۔سوال -3:- اگر بخت بانوں 15 سال کے بقایاجات غلام محمد ورثاکو دیےبغیر فوت ہو جاتی ھے تو اسکے بھانجے، بھتیجی، بھتیجی کے بچے اور بھتیجے جو ظاہری طور پر وارث بنے ہوئے ہیں ادا کرنا انکے زمے ھوگا یانہیں ۔تحریری شکل میں رہنمائ کریں۔ امیر محمد ولد محمد خان یو سی لیٹی تحصیل لاوہ ضلع چکوال
asked
Sep 5, 2023
in
اسلامی عقائد
by
Malik Amir
»
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شر متین اس بارے میں کہ طاھر معاویہ نامی شخص نے اپنے بھائی زاہد کے ساتھ مل کر جھوٹے فتوے کی بنیاد پہ امیر محمد کے خلاف بلادری میں پروپیگنڈا کیا ہے کہ اس کی بیوی کو تین طلاقیں ہو گئی ہیں جبکہ امیر محمد کے پاس دیوبند مسئلے اور اہل سنت والجماعت کے فتاوے موجود ہیں کہ ایک بھی طلاق نہیں ہوئی اس کے باوجود اس نے جھوٹے پروپیگنڈے کی بنیاد پر بلادری میں امیر محمد کے بائیکاٹ کا اعلان کیا سوال نمبر 1:-اتنا بڑا جھوٹا الزام لگانے پر کیا محمدطاھر معاویہ کے پیچھے نماز ، نماز جنازہ اور نماز جمعہ ہو جاتی ہے، سوال نمبر 2:- کیا وہ نماز کی امامت کا اہل ہے یا نہیں۔سوال نمبر 3:- دونوں بھائیوں کے ساتھ تعلقات اور کھانے پینے کے بارے میں کیا رائے ہے پلیز رہنمائی فرمائیں امیر محمد یوسی لیٹی تحصیل لاوہ ضلع چکوال
asked
Sep 5, 2023
in
اسلامی عقائد
by
Malik Amir
»
میری تین بیٹیاں اور دو بیٹے ہیں۔ میں کاروبار میں بھائی کے ساتھ برابر کا شریک ھوں۔ میرے دونوں بیٹے کاروبار میں ملازمت کی مد میں ماھانہ تنخواہ لیتے ہیں۔ میں کاروبار کی جگہ کو اپنے بیٹوں کے نام کر چکا ھوں۔ میرے نام پر کچھ زمین جائیداد اور بھی جسکی مالیت کاروبار والی جگہ کی نسبت بہت کم ھے۔ میں زندگی میں تمام جائیداد کیسے تقسیم کروں جو عین شریعت کے مطابق ھو۔ اور کیا میں بیٹیوں کو کم مالیت کی جگہ دے گر ان سے معافی نامی کے سکتا ھوں تاکہ آخرت میں سرخرو ھو سکوں۔ جواب کا قرآن و سنت کی روشنی میں تفصیل سے بتا دیں شکریہ
asked
Sep 5, 2023
in
احکام میت / وراثت و وصیت
by
ahmadm5
»
Assalamualaikum warahmatullah wabarakatuhu.Hazrat Mufti Sahab Is it permissible for women to wear high heels and shoes?
asked
Sep 5, 2023
in
Islamic Creed (Aqaaid)
by
صوفی امام
»
1. I got married few months back, my question is when my partner touches me (No intercourse takes place), i feel fluids out of the vagina & it also wets my night suit's trousers that im wearing. Am i napak with that fluid? Is it necessary to take ghusal next morning to get pak? Or just washing of the private part & changing the clothes is okay and i can pray without taking ghusal. 2. If i wear again my same night suit, that has dried vaginal discharge, will i get napak again ? And ghusl is must if i want to pray? or again i can just change my night suit & pray. 3. If my partner washes his penis in the bathroom's sink & the sink is not washed after that, will the sink becomes napak? Can one of us perform wadu in the same sink?
asked
Sep 4, 2023
in
Taharah (Purity) Ablution &Bath
by
Ani.al
Page:
« prev
1
...
115
116
117
118
119
120
121
...
260
next »
...