Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
جمعہ کی نماز کے بعد دعا سے پہلے مسجد کے لئے چندہ جمع کرنے کا کیا حکم ہے ؟؟جبکہ کرنے والے متعدد ساتھی ہوں جس سے دعا کے لئے تاخیر نہ ہونے پائے ۔
asked
Aug 16, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
MEHTAB ALAM
»
قرآن کریم سے اوپر بیٹھنا: (۲۶)سوال:قرآن کریم رحل پر نیچے رکھا ہے اور زید کرسی پر بیٹھا ہے یا کسی اونچی جگہ پر کھڑا ہے، تو وہ گنہگار ہے کہ نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: حکیم الدین، سہارنپور
asked
Aug 16, 2023
in
قرآن کریم اور تفسیر
by
azhad1
»
قرآن پاک و حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں کیا فرق ہے؟ (۲۵)سوال:قرآن پاک وحدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں کیا فرق ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد علی، چمپارن
asked
Aug 16, 2023
in
قرآن کریم اور تفسیر
by
azhad1
»
’’بسم اللّٰہ‘‘ کب نازل ہوئی؟ (۲۴)سوال:’’بسم اللّٰہ‘‘ کب نازل ہوئی؟ اور ذبح کرنے کی دعاء کب سے شروع ہوئی؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد صفوان، بندی پور
asked
Aug 16, 2023
in
قرآن کریم اور تفسیر
by
azhad1
»
شیعہ نوجوان کو قرآن کی تعلیم دینا: (۲۳)سوال:چند شیعہ نوجوان قرآن کی تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں، کیا ان کو پڑھانا درست ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد جاوید، محی الدین پور
asked
Aug 16, 2023
in
قرآن کریم اور تفسیر
by
azhad1
»
اردو ترجمہ پڑھنے سے قرآن پڑھنے کا ثواب ملتا ہے یا نہیں؟ (۲۲)سوال:اگر کسی شخص کو عربی میں قرآن شریف پڑھنا نہیں آتا ہو، تو کیا وہ شخص اردو زبان میں قرآن شریف (ترجمہ) پڑھ سکتا ہے؟ کیا اردو (ترجمہ) میں قرآن پڑھنا جائز ہے؟ کیا اس شخص کو اتنا ہی ثواب ملتا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: امیر پاشاہ، کرناٹک
asked
Aug 16, 2023
in
قرآن کریم اور تفسیر
by
azhad1
»
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔ کیا منبر سے بیان کے بعد کسی دینی کتاب یا دینی مہنامہ کی طرف مسجد کے mic سے لوگوں کو متوجہ کرنا کیسا ہے؟ اس میں قیمت وغیرہ کا ذکر نہیں کیا جاتا ہے البتہ ایسا کہا جاتا ہے کہ شرعی مسجد کے باہر ایک stall ہے اگر کسی کو مزید تفصیل چاہئے تو وہاں جا کر معلوم کرے۔ اس طرح کا اعلان کیسا ہے؟ میری نیت تو لوگوں کی خیر خواہی ہے، اس میں مالی profit یا تو بالکل نہیں ہے یا کالمعدوم ہے لیکن مجھے یہ شبہ ہوا کہ کہیں مسجد کے ادب کے خلاف نہ ہو یا بیع فی المسجد کا مشابہ نہ ہو؟
asked
Aug 15, 2023
in
مساجد و مدارس
by
محمد راجا
»
مسئلہ دریافت طلب یہ ہے کہ باز پکڑنے والے شکاری کسی زمین میں شکار کرنا چاہتے ہیں مالک زمین کہتا ہے کہ ہر باز میں ساتواں حصہ مجھے دو گے تو شکار کی اجازت دونگا ورنہ نہیں تو کیا از روئے شرع شریف یہ عقد جائز ہے یا نہیں؟
asked
Aug 14, 2023
in
متفرقات
by
ابو محمد
»
السلام علیکم رحمۃ اللہ ایک شخص شبیر احمد کا انتقال ہوا تو انکی جائیداد کو. انکے چھ بیٹوں نے کچھ اس طرح تقسیم کیاکہ جن دو بھائی (ارشد فاروق) کا کاروبار کمزور ہے انکو گھر کے عمارت بنے ہوئے دوکمرے مع صحن دے دئے باقی چار جن کے کاروبار ٹھیک ہے(1) انمیں سے سب سے بڑا بیٹا "علی "یہ کہتا ہے کہ چونکہ میں نے گھر میں زیادہ پیسہ لگایا ہے اسلئے میں اپنی پسند سے جو حصہ چاہوں گا لوں گا چاہے تمہاری مرضی ہو یا نہ ہو چنانچہ اس بڑے لڑکے علی نے ایک حصہ لے لیا جس میں عمارت والدین کے رہتے ہوئے بنی تھی باقی تین بھائیوں کی رضامندی نہیں لی گئی(2) اسکے علاوہ دوبھائیوں(غیر متعین) کو ایسے حصے ملینگے جس میں کوئی عمارت نہیں ہے تو جن کو یہ خالی جگہ مل گی انکو وہ تین بیٹے جن کے پاس عمارت والی جگہ آئی ہے (علی ارشد فاروق) تینوں پچاس پچاس ہزار روپے دیں گے اور یہ سب کی رضامندی سے ہوگا ؟ تو کیا یہ تقسیم درست ہے یا نہیں
asked
Aug 14, 2023
in
احکام میت / وراثت و وصیت
by
Ahsan Qasmi
»
اسلام علیکم ورحمة اللہ وبرکتہ۔ کیا فرماتے مفتیان کرام اس مسٕلے میں کہ ایک شخص نے 1987 میں ایک ایسا بنجر زمین حکومت کے اجازت سے آباد کیا ہو جو آبادی سے تقریباً 2 کلو میٹر دور ہو۔ اس میں کھیت اور باغات اور گھر بناۓ ہو ۔ لیکن 25 سال بعد یعنی 2013 میں قوم کے کچھ افراد یہ دعوی کریں کہ آپ نے جو آباد کاری کیا ہے یہ قوم پر تقسیم کریں۔ محض آباد کاری سے صرف آپکا نہیں ہوسکتا۔ یعنی قوم کوٸی میراث کا دعوی نہیں کرتا بلکہ 25 سال بعد جب یہ زمین منافع بخش ہوا اور زمین کا قیمتی ہوا حالنکہ 25 سال پہلے کوٸی اسکو مفت میں لینے کو تیار نہیں تھا۔ تو کچھ افراد نے قوم کے اتفاق راۓ کے بغیر قومی تقسیم کا دعوی کرتا ہے۔ تو علمإ کرام کیا فرماتے ہے کہ اس صورت میں کیا کرنا بہتر ہے۔ اور یہ زمین کس کا حق بنتا ہے۔ وسلام
asked
Aug 14, 2023
in
متفرقات
by
Tuseef shah
»
قرآن کریم کی ہر سطر پر انگلی پھیرنا اور ’’بسم اللّٰہ‘‘ پڑھنا کیسا ہے؟ (۲۱)سوال:قرآن کریم کی ہر سطر پر انگلی پھیرنا اور بسم اللہ پڑھنا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: اقبال احمد، چوک
asked
Aug 14, 2023
in
قرآن کریم اور تفسیر
by
azhad1
»
سورۃ مزمل اور مدثر میں کیا فرق ہے؟ (۲۰)سوال:{یآأیہا المزمل، اور یا أیہا المدثر} میں کیا فرق ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: کرم الٰہی، کوٹلہ، دیوبند
asked
Aug 14, 2023
in
قرآن کریم اور تفسیر
by
azhad1
»
مباہلہ کیا ہے؟ (۱۹)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: قرآن 2.61 میں مباہلہ کا واقعہ ہے مباہلہ کے بارے میں پوری تفصیل بتائیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد عمران عمر، سنت کبیر نگر
asked
Aug 14, 2023
in
قرآن کریم اور تفسیر
by
azhad1
»
{بکلمۃ من اللّٰہ} اور {حصوراً} کی تفسیر: (۱۸)سوال:حضرت مفتی صاحب! آیت کریمہ {أَنَّ اللّٰہَ یُبَشِّرُکَ بِیَحْیٰی مُصَدِّقًام بِکَلِمَۃٍ مِّنَ اللّٰہِ وَسَیِّدًا وَّحَصُوْرًا وَّنَبِیًّا مِّنَ الصّٰلِحِیْنَہ۳۹} میں ’’بکلمۃٍ‘‘ اور ’’حصوراً‘‘سے کیا مراد ہے؟ اس کے معنی کیا ہیں؟ براہ کرم مطلع فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد عبد اللہ، جھانسی
asked
Aug 14, 2023
in
اسلامی عقائد
by
azhad1
»
{سَنُعَذِّبُہُمْ مَّرَّتَیْنِ} میں دو عذاب سے کونسا عذاب مراد ہے؟ (۱۷)سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے دین شرح متین مسئلہ ذیل کے بارے میں: {سنعذبہم مرتین ثم یردون إلی عذاب عظیم} اس آیت کریمہ میں اللہ تبارک وتعالیٰ کا ارشاد ہے کہ منافقین کو دوہری سزا دے گا یہ دو مرتبہ کونسی سزا ہوگی؟ کیا یہ دو مرتبہ سزا دنیا اور آخرت کی سزا ہے، یا کوئی اور سزا ہے؟ امید ہے کہ وضاحت کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں گے۔ فقط والسلام المستفتی: محمد ابوالکلام، فیروز آباد
asked
Aug 14, 2023
in
اسلامی عقائد
by
azhad1
»
کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید ایک مدرسے میں مدرس ہے رمضان کے مہینے میں چندہ کرنے کے لیے مختلف شہروں کو جاتاہے ،وصولی کے دوران کچھ رسیدیں ادھار کاٹی جاتی ہیں، اس امید پر کہ وہ رقم بعد میں حاصل ہو جائے گی، لیکن دو چار مہینے کے بعد بھی وہ رقم موصول نہیں ہو پاتی ہے، تو کیا مذکورہ رقم کو مدرس کی تنخواہ سے ناظم مدرسہ کاٹنے کا حق رکھتا ہے؟ اس سلسلے میں شرعی رہنمائی فرما کر مشکور فرمائیں امداد اللہ
asked
Aug 13, 2023
in
اسلامی عقائد
by
Md imdaduullah
»
السلام علیکم۔ مفتی صاحب ہمارے گھر میں western toilet ہے، انڈین ٹائلٹ نہیں ہے۔ اسکی وجہ یہ ہے کہ ہمارے والدین ضعیف ہیں اور انہیں indian toilet استعمال کرنے میں دقت آتی ہے۔ Western toilet (ویسٹرن ٹائلٹ) قبلہ رخ ہے ہے اور اس طرح سے بنا ہوا ہے کہ جب بھی کوئی پاخانہ کرے تو اسکی پیٹھ قبلہ رخ ہو جاۓ گی اور اور اگر کوئی پیشاب کرے تو وہ قبلہ رخ ہو کر ہی پیشاب کر پاۓ گا۔ اس مسئلہ کا کیا حل ہے؟ تھوڑی رہنمائی کر دین؟ مجھے پیشاب کے قطرے اور گیس کی تھوڑی دقت ہے جسکی وجہ سے میں western toilet (ویسٹرن ٹائلٹ ) استعمال کرتے وقت کمبوڈ پر ٹیڑھا نہیں بیٹھ پاتا۔ میرے لۓ بہت مشکل ہے کہ میں تیڑھا ہوکر کمبوڈ استعمال کر پاؤں۔ اس وجہ سے پاخانہ یا پیشاب کرتے وقت پیٹھ قبلہ رخ پڑ جاتی ہے۔ اس کا کیا حل ہے براۓ تھوڑی رہنمائی کر دیں
asked
Aug 13, 2023
in
فقہ
by
abdulahad
»
عورت کے لیے قمیص کے نیچے جینس پہنے۔ کا کیا حکم ہے؟ آج کل کئی عورتیں جینس پہن رہی ہیں ۔ کیاعورت محرم کے سامنے میک اپ کر سکین ہے؟ عورت کے لیے سنت لباس کیا ہے۔
asked
Aug 12, 2023
in
زیب و زینت و حجاب
by
Rukhsana
»
گم چوٹ لگنے پر جسم پر ہلدی اور تیل لگی ہوئی روٹی باندھنے کا کیا حکم ہے ؟؟ اس طرح روٹی باندھنے سے رزق کی بے حرمتی تو نہیں ہوتی ؟؟
asked
Aug 12, 2023
in
اسلامی عقائد
by
MEHTAB ALAM
»
یہ کسے چیک کیا جا سکتا ہے کے میک اپ پروڈکٹس، لپ اسٹک میں پاک صاف چیز یں شامل ہیں یا نہیں؟ کیا میک اپ کی چیزوں کو چیک کرنے کی ضرورت ہےاستعمال کرنے سے پہلےیا نہیں؟ مالرم کےسامنے میک اپ کا کیا حکم ہے؟۔ مفتی صاحب ہم لوگ پارلے جی بسکٹ کھاتے ہیں۔ کیا یہ چیک کرنے کی ضرورت ہے کے بسکٹ حلال ہے یا حرام؟
asked
Aug 12, 2023
in
Fiqh
by
Rukhsana
Page:
« prev
1
...
120
121
122
123
124
125
126
...
260
next »
...