Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنے کی چند صورتیں: (۶۶)سوال: کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں: ہمارے یہاں شیموگہ میں کرسی پر نماز پڑھنے کا رواج دن بدن بڑھتا جارہاہے اور اس کی مختلف صورتیں وجود میں آرہی ہیں سر دست کرسی پر بیٹھنے کی تین صورتوں سے متعلق تفصیلی حکم دریافت کرنا ہے: (۱) بعض لوگ کرسی پر نماز اس طرح پڑھتے ہیں کہ قیام کے وقت کھڑے رہتے ہیں اور رکوع میں جاتے وقت کرسی پر بیٹھ جاتے ہیں اور رکوع، سجدہ کرسی پر بیٹھ کر اشارہ سے کرتے ہیں۔ (۲) بعض لوگ قیام کے وقت کرسی پر بیٹھ جاتے ہیں اور رکوع، سجدہ کے وقت مکمل رکوع سجدہ کرتے ہیں کرسی پر اشارہ سے رکوع سجدہ نہیں کرتے ہیں ۔ (۳) بعض لوگ مکمل نماز کرسی پر بیٹھ کر اشارہ سے پڑھتے ہیں قیام کے وقت بھی کرسی پر بیٹھے ہوتے ہیں۔ ان تینوں صورتوں کا تفصیلی حکم مطلوب ہے۔ فقط: والسلام المستفتی: صفی اللہ،شیموگہ،کرناٹک
asked
Jan 14
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
کار اور بس میں نماز: (۶۵)سوال: کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام و علماء عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: کار اور بس میں نماز پڑھنا درست ہے یانہیں؟ اگر بس نہ رکے او رقیام ممکن نہ ہو تو کیا بس میں بیٹھ کر نماز پڑھنا درست ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: راشد اعظم ،گنٹور
asked
Jan 14
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
اگر کوئی شخص بیٹھ کر نماز پڑھے تو نماز درست ہوگی یا نہیں؟ (۶۴)سوال: قیام نماز میں فرض ہے اگر کوئی شخص بیٹھ کر نماز پڑھے تو نماز درست ہوگی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: حافظ عبدالاحد، دیوبند
asked
Jan 14
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نماز میں ہاتھ باندھنے کی اصل کیا ہے اور اس کا آغاز کب سے ہوا؟ (۶۳)سوال: نماز میں ہاتھ باندھنے کا آغاز کب سے ہوا اور ہاتھ باندھ کر نماز پڑھنے کی اصل کیا ہے۔ اس سلسلے میں ائمہ کا کیا مسلک ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: مولوی محمد عرفان انصاری، مظفرنگر
asked
Jan 14
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
سواری پر نماز پرھنے کا حکم: (۶۲)سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین وشرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں: میں ایک تاجر ہوں میرا اکثر سفر اپنے شہر سے باہر ہی رہتا ہے، سفر کے دوران نماز کا وقت ہو جاتا ہے، اس وجہ سے اکثر اوقات میری نماز قضاء ہو جاتی ہے، مسئلہ دریافت کرنا ہے کہ میں سواری پر سوار ہونے کی حالت میں وقت پر نماز ادا کر سکتا ہوں یا نہیں؟ از روئے شریعت مدلل جواب دے کر اطمینان قلب بخشنے کی زحمت گوارہ کریں۔ فقط: والسلام المستفتی: نسیم، مدراس
asked
Jan 14
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
کرسی پر نماز کا حکم: (۶۱)سوال: کیا فرماتے ہیں حضرات علمائے دین ومفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں:(۱) ایک شخص کرسی پر بیٹھ کر مسجد میں نماز پڑھتا ہے تو کیا اس شخص کے لیے جائز ہے کہ وہ قیام کے وقت کھڑا رہے ؟ ۔ (۲) اس شخص کی صف بندی کسیے ہوگی کیا وہ اپنی کرسی کا ا گلا پاؤں یا پھر پچھلا پاؤں صف کے برابر رکھے گا ؟۔ (۳) کیا وہ شخص صف کے کسی بھی حصہ میں نماز پڑھ سکتا ہے یا پھر اس کے لیے ضروری ہے کہ وہ صف کے ایک کنارے میں نماز پڑھے ؟ ۔ (۴) کیا اس شخص پر حکم چلایا جا سکتا ہے کہ تم صف کے ایک کنارے میں نماز پڑھو؟ مفصل جواب مطلوب ہے بڑی مہربانی ہوگی۔ فقط: والسلام المستفتی: ممنون احمد چودھری، کریم گنج، آسام
asked
Jan 14
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
چلتی کار میں نماز پڑھنے کا حکم؟ (۶۰)سوال: عورت اپنی کار سے سفر کر رہی ہے، شوہر بیٹے یا محرم مرد کے ساتھ جس جگہ جانا ہے وہ منزل دور ہے اور فرض نماز کا وقت ختم ہوا جارہا ہے، تو کار سے اتر کر کسی جگہ نماز پڑھ لینی چاہئے یا چلتی ہوئی کار میں نماز پڑھنی چاہئے؟ فقط: والسلام المستفتی: حافظ محمد اقبال، کھتولی
asked
Jan 14
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
بوقت تکبیر تحریمہ ہاتھوں کا اٹھانا واجب ہے یا نہیں؟ (۵۹)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ، تکبیر تحریمہ کے وقت ہاتھوں کا اٹھانا واجب ہے یا نہیں اگر کوئی ہاتھ نہ اُٹھائے تو گنہگار ہوگا یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد افتخار، سہارنپور
asked
Jan 14
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
کیا مقتدی کے لیے بھی تکبیر تحریمہ فرض ہے؟ (۵۸)سوال: نمازکے شروع کی تکبیر فرض ہے اور اگر نماز میں کوئی فرض چھوٹ جائے تو نماز نہیں ہوتی اب ایک شخص امام کے ساتھ شروع تکبیر سے نماز پڑھ رہا ہے۔ امام نے ’’اللّٰہ أکبر‘‘ کہا اور مقتدی نے ’’اللّٰہ أکبر‘‘ نہیں کہا صرف امام کے ساتھ نیت باندھ لی ،اب امام کے ’’اللّٰہ أکبر‘‘ کہہ دینے سے اس کی بھی نماز ہوجائے گی یا اس کو بھی امام کے ساتھ ’’اللّٰہ أکبر‘‘ کہنا ضروری ہے؟
asked
Jan 14
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
تکبیر کہنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟ (۵۷)سوال: نماز فرض میں جو تکبیر تحریمہ کہی جاتی ہے اس کا صحیح طریقہ کیا ہے کس طرح پڑھنی چاہئے دونوں ہاتھ کہاں رکھنا چاہئے، کتنے سانس میں پڑھنی چاہئے؟ فقط: والسلام المستفتی: منشی اختر حسین، مظفرنگر
asked
Jan 14
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
تکبیر تحریمہ کے وقت کانوں تک ہاتھ اٹھانے کا ثبوت: (۵۶)سوال: حنفی حضرات تکبیر تحریمہ میں کانوں تک ہاتھ اٹھاتے ہیں؛ مگر غیر مقلد کہتے ہیں کہ اس بارے میں احناف کے پاس کوئی حدیث نہیں ہے اگر ہے، تو وہ حدیث کون سی ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: بشیر الدین، افغانستان
asked
Jan 14
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
تکبیر تحریمہ کہے بغیر نماز میں شرکت: (۵۵)سوال: بعض لوگ جو امام کے رکوع میں جانے کے بعد شریک جماعت ہوتے ہیں، رکوع میں جاتے ہوئے امام کے پیچھے صرف ایک تکبیر کہہ کر رکوع میں چلے جاتے ہیں، تو ان کی نماز ہوگی یا نہیں؟ جب کہ تکبیر نہیں ادا ہوئی۔ فقط:والسلام المستفتی: مقدر حسین، سہارنپور
asked
Jan 14
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
تکبیر تحریمہ میں کہاں تک ہاتھ اٹھانے چاہئے؟ (۵۴) سوال: تکبیر تحریمہ میں کہاں تک ہاتھ اٹھانے چاہیے، بعض لوگ کہتے ہیں ہاتھ مونڈھوں تک اٹھانا چاہیے، بعض کہتے ہیں کہ کانوں کی نرم لو تک اٹھانا چاہیے۔ فقط: والسلام المستفتی: محمود عالم قاسمی، مراد آباد
asked
Jan 14
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
کیا زبان سے نیت کرنی ضروری ہے؟ (۵۳)سوال: حضرت مفتی صاحب: سوال یہ ہے کہ سنت مؤکدہ ادا کرنے سے پہلے قضا نماز پڑھنے کی نیت تھی، لیکن تکبیر کہتے وقت کوئی نیت زبان سے نہیں کی، تکبیر کے بعد خیال آیا کہ میں نے تو تکبیر کے وقت کسی نماز کی نیت نہیں کی ہے، تو تکبیر سے قبل نماز شروع کرنے سے پہلے کی جو نیت تھی وہ نیت معتبر ہوگی یا نہیں؟ ایسے ہی اگر کوئی شخص سنت نماز میں قضا نماز کی نیت کرے تو کیا وہ قضاء نماز کی نیت کر سکتا ہے؟ ’’بینوا وتوجروا‘‘ فقط: والسلام المستفتی: محمد شمشیر الاسلام، مراد آباد
asked
Jan 14
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
سنت نماز میں تیسری رکعت میں کھڑے ہوکر وتر کی نیت کرنا: (۵۲)سوال: زید عشاء کی فرض نماز ادا کرنے کے بعد دو رکعت سنت کی نیت کرتا ہے وہ دو رکعت سنت میں سلام پھیرنے کے بجائے تیسری رکعت کے لیے کھڑا ہو گیا اور تیسری رکعت میں قیام کے دوران اس نے وتر کی نیت کرلی، تو کیا تیسری رکعت میں وتر کی نیت کرنے سے وتر ادا ہوئی یا سنت؟ کیا سنت یا وتر کا اعادہ ضروری ہے؟ ’’بینوا وتوجروا‘‘ فقط: والسلام المستفتی: ایم قاسم، تمل ناڈو
asked
Jan 14
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
دورانِ نماز نیت بدلنے کا حکم: (۵۱)سوال: حضرت مفتی صاحب: اگر کوئی شحص سنت نماز کی نیت کرے اس کے بعد اس نے نماز ہی میں فرض یا قضاء نماز کی نیت کرلی، تو کیا ایک نماز سے دوسری نمازوں کی طرف منتقل ہونا درست ہے؟ نیز سنت کی نیت سے نماز شروع کی گئی، لیکن نماز کے دوران فرض اور قضاء کی طرف منتقل کرنے سے کون سی نماز اداء ہوگی سنت، فرض یا قضاء نماز؟ مدلل جواب دے کر مشکور فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد عبد اللہ، ناگ پور
asked
Jan 14
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
فرض اور نفل کی تمیز کے بغیر نیت کی تو نماز ہوگی یا نہیں؟ (۵۰)سوال: کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام وعلماء عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: ایک شخص کو یہ تو معلوم تھا کہ نماز میں نیت ضروری ہے؛ اس لیے وہ نماز میں نیت کرتا تھا؛ لیکن اسے یہ معلوم نہیں تھاکہ فرض کی نیت کرنی ہے یا نفل کی نیت کرنی ہے بس و ہ نماز پڑھتے وقت نماز کی نیت کرکے نماز شروع کردیتا تھا اس طرح کئی سال اس نے نماز پڑھی اس حال میں فرض اور نفل کی تمیز کئے بغیر صرف نماز کی نیت سے اس کی نماز درست ہوئی یا نہیں کیا اس کو نمازیں لوٹانی ہوں گی؟ فقط: والسلام المستفتی:محمد عامر، مظفر نگر
asked
Jan 14
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
سنت شروع کر کے فرض یا قضاء کی نیت کرلی؟ (۴۹)سوال: سنت یا نفل نماز شروع کرنے کے بعد فرض نماز کی نیت کرلی یا قضاء کی نیت کرلی تو کون سی نماز ادا ہوگی؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد رفیق، ایم جی نگر، ناسک
asked
Jan 14
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نمازِ تہجد کس نیت سے پڑھی جائے؟ (۴۸)سوال: نمازِ تہجد نفل کی نیت سے پڑھی جائیں یا سنت کی نیت سے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد عبد اللہ، کھتولی
asked
Jan 14
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
بھول کر سنت کے بجائے فرض کی نیت سے نماز شروع کردی: (۴۷)سوال: اگر کوئی شخص بوقت فجر یا ظہر بھول کر بجائے سنت مؤکدہ کے فرض کی نیت باندھ لے تو سنت کس طرح ادا کرے؟ فقط: والسلام المستفتی: ظہیر احمد سیفی، سہارنپور
asked
Jan 14
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
Page:
« prev
1
...
29
30
31
32
33
34
35
...
260
next »
...