Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
وقت سے پہلے نماز پڑھنا: (۲۸)سوال: کوئی شخص کسی مجبوری کی وجہ سے وقتیہ نماز کو وقت سے پہلے پڑھ سکتا ہے یا نہیں؟ شریعت میں اس کا کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد خورشید عالم، جھار کھنڈ
asked
Jan 13
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
دیگر مذاہب کی عبادت گاہوں میں نماز پڑھنے کا حکم: (۲۷)سوال: کبھی کبھی ایسی جگہ جانا پڑ جاتا ہے کہ جہاں مسجد وغیرہ نہیں ہوتی ہے، مثلاً مندر، گرو دوارہ وغیرہ کیا ان جگہوں پر نماز پڑھنا درست ہے۔ بہت سی جگہوں پر مساجد بنانے کی اجازت نہیں ہے اور وہاں پر چرچ وغیرہ میں نماز پڑھنے کی اجازت مل جاتی ہے کیا ہم چرچ اور گرودوارہ میں نماز پڑھ سکتے ہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: ریاست علی، سہارنپور
asked
Jan 13
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
مرد کا چست اور باریک لباس پہن کر نماز پڑھنا: (۲۶)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں: کوئی مرد چست اور باریک لباس پہن کر نماز پڑھے تو نماز ادا ہوئی یا اس نماز کے اعادہ کی ضرورت ہے؟ ’’بینوا وتوجروا‘‘ فقط: والسلام المستفتی: محمد خورشید اقبال، سمستی پور
asked
Jan 13
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
دل میں نماز پڑھنے سے نماز اداء ہوگی یا نہیں؟ (۲۵)سوال: آج کل سفر میں رش ہونے کی وجہ سے بالکل جگہ نہیں ملتی تو کیا اگر قبلہ رخ ہوکر زید دل ہی دل میں نماز پڑھے، تو اس کی نماز ادا ہوجائے گی یا بعد سفر قضاء کرے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد شادمان، مدراس
asked
Jan 13
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
عین کعبہ سے اڑتیس ڈگری منحرف مسجد میں نماز کا حکم:(۲۴)سوال: کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں: ایک مسجد جو مکمل تعمیر ہوچکی ہے اور کافی عرصے سے باجماعت نماز ہورہی ہے؛ لیکن مسجد کا رخ عین کعبہ سے اڑتیس ڈگری دائیں جانب منحرف ہے، اگر عین کعبہ سے اڑتیس ڈگری منحرف رخ پر صفوں کو باقی رکھیں، تو مسجد کو زیادہ توڑ پھوڑ اور نقصان سے بچایا جاسکتاہے او رمسجد کی خوبصورتی بھی کسی حد تک باقی رہے گی، ایسی صورت میں رخ مسجد کو عین کعبہ سے اڑتیس ڈگری یا کچھ کم وبیش منحرف درست کرکے نماز پڑھنا بلاکراہت درست ہوگا یا نہیں؟
asked
Jan 13
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
عین کعبہ سے اڑتیس ڈگری منحرف مسجد میں نماز کا حکم: (۲۴)سوال: کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں: ایک مسجد جو مکمل تعمیر ہوچکی ہے اور کافی عرصے سے باجماعت نماز ہورہی ہے؛ لیکن مسجد کا رخ عین کعبہ سے اڑتیس ڈگری دائیں جانب منحرف ہے، اگر عین کعبہ سے اڑتیس ڈگری منحرف رخ پر صفوں کو باقی رکھیں، تو مسجد کو زیادہ توڑ پھوڑ اور نقصان سے بچایا جاسکتاہے او رمسجد کی خوبصورتی بھی کسی حد تک باقی رہے گی، ایسی صورت میں رخ مسجد کو عین کعبہ سے اڑتیس ڈگری یا کچھ کم وبیش منحرف درست کرکے نماز پڑھنا بلاکراہت درست ہوگا یا نہیں؟
asked
Jan 13
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
قطب نما کے اعتبار سے قبلہ سے منحرف مساجد میں نماز اداء کرنا درست ہے یا نہیں؟ (۲۳)سوال:کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان کرام شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں: صوبہ بہار میں پہلے زمانہ کی بنی ہوئی بہت سی ایسی مسجدیں ہیں جو قطب نما سے نہیں ملتی ہیں، ایسی مسجدوں میں اسی رخ پر نماز پڑھنے سے نماز ہو جائے گی یا نہیں؟ یا اس میں صف کج کر کے اسی رخ پر نشان لگانا ہوگا کہ قطب نما سے مل جائے۔ فقط: والسلام المستفتی: شمس الدین، ارریہ
asked
Jan 13
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
بلا تحری نماز پڑھنے کی صورت میں نماز ہوگی یا نہیں؟فقط: والسلامالمستفتی: شمس الحق، مدرسہ عین العلوم، الہ آباد
asked
Jan 13
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
سمت قبلہ میں تھوڑے سے فرق سے پڑھی گئی نماز کا حکم: (۲۱)سوال: ہمارے یہاں مسجد نہیں ہے، ایک شخص اپنی نمازیں ادا کرتا رہا بعد میں پتہ چلا کہ سمت قبلہ میں تھوڑا سا فرق آ گیا ہے تو نماز دہرانی پڑے گی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: عبد الصمد، الٰہ آباد
asked
Jan 13
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نماز میں عورت کی آستین کا ایک چوتھائی کھلنا: (۲۰)سوال: کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام و علماء عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: مسئلہ یہ معلوم کرنا ہے کہ عورت نماز میں ہوتی ہے اور اس کی آستین چھوٹی ہوتی ہے بسا اوقات رکوع میں جاتے وقت آستین کا ایک چوتھائی کھل جاتاہے تو کیا آستین کے ایک چوتھائی کھلنے سے نماز فاسد ہوجائے گی؟ ایک صاحب نے تقریر میں کہا کہ کلائی کے اوپر تین انگلی کے بقدر اگر کھل گیا تو نماز نہیں ہوگی کیا یہ مسئلہ صحیح ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: عبد اللہ، کلکتہ
asked
Jan 13
in
اسلامی عقائد
by
azhad1
»
نماز میں ستر کا کتنا پردہ ہونا چاہئے؟ (۱۹)سوال: نماز میں ستر کا کتنا پردہ ہونا چاہئے؟ فقط: والسلام المستفتی: خالد بیگ، دیوبند
asked
Jan 13
in
اسلامی عقائد
by
azhad1
»
کس قدر ستر کھلنے سے نماز نہیں ہوتی؟ (۱۸)سوال:کبھی کبھی نماز میں میری پینٹ کی سلائی تھوڑی سی کھل جاتی ہے، جسم پورا صاف تونظر نہیں آتا، لیکن اگر غور سے دیکھیں تو نظر آجائے گا، ایسی صورت میں نماز درست ہو گی یا نہیں؟ کبھی ہم ایسے کپڑے پہنتے ہیں کہ اس کی کثافت بہت کم ہوتی ہے، جس کی وجہ سے بارش وغیرہ کے موسم میں ہمارے کپڑے اتنے گیلے ہوجاتے ہیں کہ بدن کا رنگ نظر آتا ہے حالاں کہ بدن کا چھپانانماز میں فرض ہے؛ اس صورت میں نماز درست ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد شعیب، بڑی بازار
asked
Jan 13
in
اسلامی عقائد
by
azhad1
»
بیت الخلاء پر بنے واٹر ٹینک کے اوپر نماز پڑھنا: (۱۷)سوال: بیت الخلاء کے اوپر بنے واٹر ٹینک کے اوپر نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ یہ واٹر ٹینک بدبو وغیرہ سے بالکل پاک ہے ؟ فقط: والسلام المستفتی: سلمان، لکھنؤ
asked
Jan 13
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
گوبری کیے ہوئے گھر میں جائے نماز بچھا کر نماز پڑھنا: (۱۶)سوال: میری ملازمت سرکاری ہے گاؤں در گاؤں گھومنا پڑتا ہے بعض گاؤں میں مسجد نہیں ہوتی اور مسلمانوں کے گھر بھی گوبری سے لیپے ہوئے ہوتے ہیں، تو ایسی جگہ مصلی بچھا کر نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: عبدالسمیع، ہریدوار
asked
Jan 13
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
قبرستان میں نماز پنج گانہ یا نماز جنازہ پڑھنا: (۱۵)سوال: قبرستان میں نماز پنج گانہ یا نماز جنازہ پڑھنا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: منصور احمد، دہرادون
asked
Jan 13
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نجاست کے دھبے پر نمازی کا پیر پڑ جائے؟ (۱۴)سوال: جس زمین پر نماز پڑھی جائے اس کا بھی پاک ہونا شرط ہے، لیکن اگر کسی فرش پر نجاست پڑی تھی اور سوکھ جانے کے بعد صاف ہوگئی، مگر اس کا دھبہ باقی ہے اور اس دھبہ پر نمازی کا پیر یا ہاتھ چھو جائے، تو نماز فاسد ہوگی یا نہیں؟ دھبہ سے چھوتے ہی فاسد ہوگی یا وقت لگے گا؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد صفوان، بندی پور
asked
Jan 13
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
پاک انڈر ویر میں نماز پڑھنا: (۱۳)سوال: اگر انڈر ویر پاک ہے، تو اس کے ساتھ نماز پڑھنا کیسا ہے، جب کہ میں نے لوگوں کو دیکھا کہ نماز سے پہلے انڈرویر نکال دیتے ہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد زبیر، ہریدوار
asked
Jan 13
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نماز فجر کے بعد کپڑوں پر تری دیکھی تو پڑھی گئی نمازوں کا حکم کیا ہے؟ (۱۲)سوال: صبح کونماز فجر پڑھنے کے بعد اپنی لنگی پر تری دیکھی جس کے بارے میں غالب گمان ہے کہ یہ مذی ہے یا ودی بہر حال منی نہیں ہے، تو اس تری پر کیا حکم لگایا جائے گا، مذکورہ صورت میں نماز واجب الاعادہ ہوگی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: عبدالکریم ،میرٹھ
asked
Jan 13
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
قے آلود کپڑوں میں پڑھی گئی نماز کا حکم: (۱۱)سوال: ایک مقتدی کوقے آگئی اس سے امام صاحب کے کپڑے خراب ہوگئے، تو صورت مسئولہ میں نماز ہوگئی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد شبیر، پرانی چونگی، منگلور
asked
Jan 13
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
کیاالکحل والے پرفیوم لگاکر نماز پڑھ سکتے ہیں؟ (۱۰)سوال: کیاالکحل والے پرفیوم لگاکر نماز پڑھ سکتے ہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد اقتدار، لکھنؤ
asked
Jan 13
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
Page:
« prev
1
...
31
32
33
34
35
36
37
...
260
next »
...