Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
صف کے آگے ایک صف اور بنانا: (۸۸)سوال: مسجدوں میں بعض دفعہ لوگ صف بنا کر پہلے سے بیٹھ جاتے ہیں مگر کچھ لوگ ان سے آگے کبھی صف بندی کر لیتے ہیں، نیز بعض لوگ صف میں گھس کر لوگوں کو پریشان کر کے نماز پڑھتے ہیں ان سب کا کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: چودھری محمد شاہد، دہلی
asked
Dec 31, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
پلاسٹک کی صف پر نماز پڑھنے کا حکم: (۸۷)سوال: پلاسٹک کی ٹوپی میں اور پلاسٹک کی صف پر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ اس کی حیثیت کیا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: احسان اللہ قاسمی، متھرا، یوپی
asked
Dec 31, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
امام برآمدے کے ستون کے درمیان اور مقتدی باہر صحن میں فرش پر ہوں تو کیا حکم ہے؟ (۸۶)سوال: امام برآمدے کے ستون کے درمیان اور مقتدی باہر صحن میں فرش پر ہوں تو کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: حافظ محمد اختر، سہارنپور
asked
Dec 31, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
صف میں کسی کے لیے جگہ متعین کرنا: (۸۵)سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں: مؤذن مصلیٰ بچھا کر اپنے لیے جگہ متعین کرے یہ کیسا ہے اور اس کو کون سی صف میں تکبیر پڑھنی چاہئے؟ فقط: والسلام المستفتی: حافظ محمد اسماعیل، دیوبند
asked
Dec 31, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
صفوں کو قبلہ رخ کرنا ضروری ہے: (۸۴)سوال: ضلع سہرسا میں کچھ ایسی مسجدیں بنی ہوئی ہیں جن کی سمت قبلہ قطب تارہ سے نہیں ملتا ایسی مسجد میں صف قطب تارہ سے ملاکر کج کرکے لگائی جائے یا فی الحال مسجد جس حالت میں ہے اس طرح لگائی جائے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد شمس الدین، بھاگلپور
asked
Dec 31, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
بچوںکو مردوں کی صفوں میں کھڑا کرنے کاحکم: (۸۳)سوال: کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام و علماء عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: بچوں کو مردوں کے صفوں میں کھڑا کرنے کا کیا حکم ہے؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ بچوں کو پیچھے کردیں ورنہ بڑوں کی نماز نہیں ہوگی کیا یہ بات درست ہے؟ اگر بچے بڑوں کی صف میں نماز پڑھیں گے تو کیا بچوں کی نماز نہیں ہوگی؟ کیا بچوں کو صفوں میں پیچھے کھڑا کرنا ضروری ہے، عید وغیرہ کے موقع پر مجمع کثیر ہوتا ہے جہاں بچوں کو پیچھے کھڑا کرنا تشویش کا باعث ہوتا ہے اور ازدحام کی وجہ سے بچوں کے گم ہونے کا اندیشہ ہوتا ہے تو کیا عید وغیرہ کے موقع پر بچوں کو اپنے ساتھ کھڑا کر سکتے ہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: وسیم احمد، شیموگہ
asked
Dec 31, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
امام اور ایک مقتدی کی صورت میں اگر تیسرا شخص آجائے: (۸۲)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں: دو شخص ایک ساتھ نماز پڑھ رہے ہوں ایک امام ہو اور ایک مقتدی اور دونوں ساتھ کھڑے ہوں اور کوئی تیسرا شخص آجائے تو اب امام کو آگے ہونا چاہیے یا مقتدی کو پیچھے ہونا چاہیے؟ فقط: والسلام المستفتی: زید، عادل آباد
asked
Dec 31, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
بیٹھ کر نماز پڑھنے پر صف میں کس جگہ نماز پڑھے؟ (۸۱)سوال: ایک معذور شخص جو بیٹھ کر نماز پڑھتے ہیں وہ کہاں پر صف میں بیٹھیں درمیان صف میں یا کنارے پر یا آخری صف میں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد فیاض الدین، بہار
asked
Dec 31, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
مسجد کے بالا ئی حصہ کی پہلی صف صف اول ہے یا تحتانی حصہ کی پہلی صف؟ (۸۰)سوال: اوپر کی مسجد کی صفِ اول پہلی صف ہے یا نیچے کے حصہ کی صف کی پہلی صف ہے۔نیز نیچے مسجد میں جگہ خالی ہو، تو محض اپنی سہولت اور آرام طلبی کے لیے اوپر کی مسجد میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد سلمان، نیپال
asked
Dec 31, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
کسی عالم کو صف میں اپنی جگہ دینا: (۷۹)سوال: ایک شخص جماعت میں صف میں کھڑا ہوگیا، پیچھے کوئی عالم تشریف لائے، تو انہوں نے آگے صف میں اپنی جگہ ان کو دے دی اور خود پیچھے کھڑے ہوگئے، تو یہ عمل کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: خورشید احمد، سہارنپور
asked
Dec 31, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
پچھلی صف میں مقتدی کہاں کھڑا ہو؟ (۷۸)سوال: اگر صفوں میں جگہ باقی نہ رہے تو پچھلی صف میں کہاں کھڑا ہونا چاہئے درمیان میں یا کونے پر؟ فقط: والسلام المستفتی: عبدالمؤمن، کھتولی
asked
Dec 31, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
رکعت فوت ہونے کا خوف ہو، تو مقتدی دوسری صف میں کہاں کھڑا ہو؟ (۷۷)سوال: ایک شخص کو رکعت فوت ہونے کا خوف ہے اگر وہ شخص پیچھے کی صف میں ہی کھڑے ہوکر تکبیر تحریمہ کہہ کر امام کی اقتدا میں نماز شروع کرے تو یہ کیسا ہے نماز ہوگی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: تجمل حسین، دیوبند
asked
Dec 31, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
بوجہ ضعف مسجد کے کونے میں نماز پڑھنا: (۷۶)سوال: زید بوجہ ضعیفی کے مسجد کے کونے میں نماز باجماعت پڑھتے ہیں تاکہ رکوع و قیام میں دیوار کا سہارا لے لیں تو یہ کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: حافظ طفیل احمد، پیراگپور
asked
Dec 31, 2023
in
اسلامی عقائد
by
azhad1
»
میری قریبی دوست دوست دو سال سےمسلسل شدید بیمار ہے شادی کو ایک سال گزرا ہے کوئی اولاد نہیں ہے میں نے اپنی اس دوست کے متعلق خواب دیکھا کہ اس کا بچہ پیدا ہوا ہے خواب میں میرے ذہن میں یہ ہے کہ یہ بچہ زندہ نہیں
asked
Dec 30, 2023
in
عائلی مسائل
by
Khadija
»
پیچھے بیٹھ کر نماز پڑھنے والے کو صف اول کا ثواب ملے گا یا نہیں؟ (۷۵)سوال: ہماری مسجد میں ایک دونمازی کھڑے ہوکر نماز نہیں پڑھ سکتے اگر وہ پہلی صف میں بیٹھ کر ادا کرتے ہیں تو کافی جگہ رک جاتی ہے اور صف کے درمیان خلا معلوم ہوتا ہے۔جس سے دوسروں کو تکلیف ہوتی ہے۔ اگر یہ لوگ صف کے کنارے پر بیٹھ کر یا دوسری، تیسری صف میں کنارے پر نماز اداکرلیں تو ان کو صف اول کا ثواب ملے گا یا نہیں؟ ایسے معذوروں کے لیے کیامناسب ہے۔ فقط: والسلام المستفتی: امجد حسین قاسمی، الہ آباد
asked
Dec 30, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
امام کے دائیں، بائیں مقتدیوں کا کھڑا ہونا: (۷۴)سوال: ہماری مسجد نمازیوںسے بھر جاتی ہے؛ اس لیے امام کے دائیں بائیں ذرا پیچھے کو جگہ چھوڑ کر صف بنا لیتے ہیں، تو اس طرح نماز ہوجاتی ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد اشتیاق، نجیب آباد
asked
Dec 30, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
امام کے قدم بوقت جماعت کہاں ہوں؟ (۷۳)سوال: امام کے قدم محراب میں کھڑے ہونے کے وقت یا مسجد میں دوسری جگہ برآمدے وغیرہ میں جماعت کے وقت دیوار یا محراب سے کتنے باہر ہونے چاہئیں؟ فقط: والسلام المستفتی: ساجد حسین قاسمی، نوادہ، سہارنپور
asked
Dec 30, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نماز باجماعت میں کس قدر ملکر کھڑا ہونا چاہئے؟ (۷۲)سوال: جماعت میں قیام کی حالت میں صف میں کس قدر مل کر کھڑا ہونا چاہئے کہ کندھے سے کندھا لگ جائے؟ فقط: والسلام المستفتی: سلطان، دیوبند
asked
Dec 30, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
مردوں کی صف میں مخنث ہو تو کیا حکم ہے؟ (۷۱)سوال: ایک شخص جو پیدائشی صحیح و سالم تھا مگر جب وہ بڑا ہوا، تو اپنی مخنثوں جیسی حالت بنالی اور مخنث بن بیٹھا اگر ایسا شخص مسجد میں درمیان صف کھڑا ہو، تو دوسروں کی نماز باطل ہوگی یا نہیں، مسجد میں ایسا شخص کہا ں کھڑا ہونا چاہئے؟ فقط: والسلام المستفتی: امام مسجد چھپار، مظفرنگر
asked
Dec 30, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نابالغ لڑکے بڑوں کے ساتھ شامل ہوکر نماز پڑھیں تو نماز ہوگی یا نہیں؟ (۷۰)سوال: نماز باجماعت کے اندر اگر دو تین نابالغ لڑکے ہوں، تو یہ لڑکے بڑے آدمی کے ساتھ مل کر نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں اگر بڑوں کی صف میں نماز پڑھیں، تو بڑوں کی نماز ہوجائے گی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد نظام الدین، دیوبند
asked
Dec 30, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
Page:
« prev
1
...
47
48
49
50
51
52
53
...
260
next »
...