Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
مستعمل پانی پینے اور اس سے کھانا بنانے کا حکم: (۷۷)سوال:بہشتی زیور میں لکھا ہے کہ مستعمل پانی سے کھانا بنانا، نہانا اور پینا مکروہ ہے۔جب کہ کتب فقہ میں ہے کہ مستعمل پانی مطہر نہیں ہے، بلکہ طاہر ہے؛ اس کی وضاحت کریں؟ المستفتی: مشتاق احمد صاحب، کشمیر
asked
Nov 20, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
کیا کنویں کی پاکی کے لیے یک بارگی سارا پانی نکالا جائے؟ (۷۶)سوال:اگر کنواں ناپاک ہو جائے، تو ایک ہی دفعہ میں تمام ڈولوں کا نکالنا ضروری ہے، یا کئی دن تک تھوڑا تھوڑانکالا جا سکتا ہے؟ اور یہ اندازہ کر لیا جائے کہ سارا پانی نکل گیا ہے۔ المستفتی: ظریف احمد، نگینہ،
asked
Nov 20, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
سقایہ میں چھپکلی مری نظر آئی، تو پانی کا کیا حکم ہے؟ (۷۵)سوال:ایک سقایہ جس کے پانی سے لوگ وضوء کر کے نماز پڑھتے ہیں، ایک دن صفائی کے وقت ایک مری ہوئی اور پھولی ہوئی چھپکلی نظر آگئی ،تو سقایہ کو کب سے ناپاک سمجھا جائے گا؟ اور اس سے وضوء کرنے والوں کو کتنے دن کی نمازیں لوٹانی ہوںگی؟ المستفتی: جمیل احمد، پروا، فیاض علی، میرٹھ شہر
asked
Nov 20, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
حوض میں ہندو مزدور گر گیا، تو پانی کا کیا حکم ہے؟ (۷۴)سوال:ایک مسجد میں ایک ہندو مزدور کام کر رہا تھا، وہ حوض میں گر گیا، تو پانی پاک رہا یا ناپاک ہو گیا؟ المستفتی: حاجی محمود حسن، ممبئی
asked
Nov 20, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
استنجے کے بعد بچے ہوئے پانی سے وضو کرنا: (۷۳)سوال: استنجاء کرنے کے بعد کافی پانی موجود ہوتا ہے، تو کیا اس سے وضوء کرنا درست ہے؟ المستفتی: اختر حسین، ضلع سہارنپور
asked
Nov 20, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
کنویں میں بلی گر کر پھول جائے: (۷۲)سوال: مسجد کے کنویں میں ایک بلی گر گئی تھی، جب وہ پھول کر اوپر آئی، تب نمازیوں کو معلوم ہوا، تو اب کتنے وقت کی نماز لوٹانی ہوگی اور کنویں سے کتنے ڈول پانی نکالا جائے کہ وہ کنواں پاک ہو جائے ؟ المستفتی: شعیب الرحمن، متعلم مدرسہ ہذا
asked
Nov 20, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
کنویں کے پاکی کے مسائل: (۷۱)سوال: اکثر چھپکلی کنویں میں گر کر مرجاتی ہے، کبھی پھول پھٹ کر نکلتی ہے، کبھی بغیر پھولے پھٹے نکلتی ہے، تو اس صورت میں کنویں کا کتنا پانی نکالا جائے گا، جب کہ کنواں بہت ہی گہرا ہے۔ اگر چڑیا، چوہا پھولا پھٹا نکلے، تو اس صورت میں کتنا پانی نکالا جائے گا؟ اگر جوتا چپل گر جائے، تو اس کیا حکم ہے؟ المستفتی: ادارہ درس قرآن، دیوبند
asked
Nov 20, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
ناپاک حوض کے پانی سے استنجاء کرنا: (۷۰)سوال:ناپاک حوض کے پانی سے استنجاء کر کے نماز پڑھائی، تو نماز درست ہوئی یا نہیں؟ المستفتی: اکرم اللہ ، سندھی
asked
Nov 20, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
ناپاک حوض کو پاک کرنے کا طریقہ: (۶۹)سوال:اگر حوض میں نجاست: حیض کے کپڑے وغیرہ گر جائیں، تو حوض کیسے پاک ہوگا؟ المستفتی: اکرم اللہ ، سندھی
asked
Nov 20, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
جو حوض دہ در دہ سے کم ہو،اس سے وضو کرنا: (۶۸)سوال:مہاراشٹرا میں بعض مساجد میں شافعی مصلیٰ ہوتا ہے، ان کا حوض دہ در دہ نہیں ہوتا، مساجد دور دور ہوتی ہیں، تو حنفی مسلک والوں کے لیے اس حوض سے وضو کر کے نماز پڑھنا کیسا ہے؟ المستفتی: عبد الرحمن، مہاراشٹری
asked
Nov 20, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
کنویں میں چڑیا گرجائے، تو کیسے پاک کیا جائے؟(۷۶)سوال:ایک کنویں میں چڑیا گر کر مر گئی اور پھول پھٹ گئی، اگر نمازی اس کنویں کے پانی سے وضو بنا کر برابر نماز پڑھتے رہے، پھر معلوم ہو جانے پر ۳۶۰؍ ڈول نکال دیے، (کہ شام کے وقت کچھ نکالے اور مابقیہ اگلے دن نکالے)، تو کیا اس طرح کنواں پاک ہوگا؟ اور پڑھی جانے والی نماز کا کیا حکم ہے؟ المستفتی: مولوی مطلوب، سہارنپور
asked
Nov 20, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
کنویں کے پانی سے وضو کرنا اور کھانا بنانا: (۶۶)سوال:ایک شخص کنویں سے پانی لے کر کھانا بناتا ہے اور جب اس کو وہ پانی وضو کے لیے دیتے ہیں، تو کہتا ہے کہ یہ پانی ناپاک ہے؛ تو کیا اس پانی سے وضو درست نہیں ہے؟ المستفتی: مظاہر حسن، پر پیاری
asked
Nov 20, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
حوض کا طول وعرض کتنا ہونا چاہیے؟ (۶۵)سوال:حوض کا طول وعرض یکساں ہونا ضروری ہے یا نہیں؟ لمبائی اور گہرائی کتنی ہونی چاہیے؟ المستفتی: مولوی محمد اسد اللہ اختر
asked
Nov 20, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
تالاب سے وضوء کرنا: (۶۴)سوال: اگر تالاب گھر کے پاس ہی ہو، تو ہر نماز کے لیے اس سے وضو کرنا کیسا ہے؟ المستفتی: جمیل احمد ، بجنور
asked
Nov 20, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
دہ در دہ گڑھے کے پانی سے وضو وغسل: (۶۳)سوال:ہمارے یہاں ایک بڑا گڑھا ہے، اس میں پانی جمع ہوتا ہے جو دہ در دہ سے زیادہ ہے، تو اس کا پانی قابل استعمال ہے یا نہیں؟ المستفتی: قاری اللہ مہر صدیق، مظفر نگر
asked
Nov 20, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
جس کنویں میں دوا ڈالی گئی ہو اس سے وضو اور غسل کا حکم: (۶۲)سوال : سرکار کی طرف سے آج کل کنوؤں میں دواڈالی جا رہی ہے، اس کنویں کے پانی سے وضو کرنا کیسا ہے؟ المستفتی: مولوی عبد الخالق، لپکری
asked
Nov 20, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
حیض کے دوران پہنے ہوئے کپڑوں کا حکم: (۶۱)سوال:ماہواری کے ایام میں جو کپڑے پہنے جاتے ہیں کیا انہیں مکمل دھویا جانا ضروری ہے یا صرف ان حصوں کو جہاں غلاظت لگی ہے دھونا کافی ہے؟ المستفتی: محمد شبیراحمد، دربھنگہ
asked
Nov 20, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
مفتی صاحب کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ کوئی ایک انسان اللہ سے دعا مانگنے اور توبہ کریں اور اللہ سے معافی مانگے پھر اللہ اس ایک انسان کے دعا ، توبہ اور معافی کو قبول کر لے اور اس کے بدلے میں اللہ دنیا کے سبھی مسلمانوں کو معاف کر دے اور پہلے کی طرح مسلمانوں کی عزت ، ترقی ، اور آپس میں محبت واپس کر دے - اور تمام چیزیں واپس کر دے جس کے ہم حقدار ہے ؟ ثاقب الانصاری
asked
Nov 20, 2023
in
متفرقات
by
azhad1
»
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ذیل میں دیے گئے تمام موضوعات پر کتابوں کے نام ان کے مصنفین کے ناموں کے ساتھ درج کریں۔ اور ہر موضوع پر کم از کم دس کتابوں کے نام لکھیں۔ ١. آداب و اخلاق٢. اجماع و قیاس٣. احکام اسلام٤. احکام سفر٥. احکام میت٦. اختلاف امت اور صراط مستقیم ٧. ادلہ کاملہ٨. ادیان و مذاھب٩. ازالہ الریب عن عقیدۃ علم الغیب١٠. اسلام اور اچھوت اقوام١١. اسلام اور قادیانیت كا تقابلی مطالعہ١٢۔ اسلام اور نصرانیت١٣. اسلام پر عیسائیت کے حملے اور ان کے جوابات١٤. اسلام کا قانون جرم و سزا اور امن عالم١٥. اسلامی عقائد١٦. اسلامی نام١٧. اشاعت اسلام ١٨. اعتکاف١٩. افکار عالم٢٠. الامام ابوحنیفہ و مکانتہ عند المحدثین؟ shakib ansari
asked
Nov 20, 2023
in
متفرقات
by
azhad1
»
حضرت فرعون نے حضرت موسیٰ علیہ السلام جب چھوٹا بچّہ تھا امتحان عجیب طریقے سے لیا ایک طشت لعلوں سے اور ایک طشت انگاروں سے بھرا سامنے لایا گیا۔ فرعون کا خیال تھا کہ اگر یہ بچّہ وہی ہے جس سے آئندہ مجھے نقصان ہو گا تو انگاروں پر ہاتھ نہیں ڈالے گا۔ جب بچّے نے ہاتھ لپکایا، تو قریب تھا کہ لعلوں کے طشت پر پڑے مگر فرشتے نے ہاتھ کھینچ کر انگاروں کے طشت پر رکھ دیا۔ حضرت موسیٰ کے لیے دودھ پلانے والی عورت کی تلاش ہوئی، تو ان کی والدہ ہی کو یہ موقع ملا اور انہوں نے ماں ہی کے دودھ سے پرورش پائی کیا یہ واقعہ قرآن وحدیث میں کہیں پر موجود ہے ؟کیا یہ واقعہ صحیح ہے ? arqam
asked
Nov 20, 2023
in
قرآن کریم اور تفسیر
by
azhad1
Page:
« prev
1
...
91
92
93
94
95
96
97
...
260
next »
...