Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
حضرت یوسف علیہ السلام کی زلیخا سے اولاد کتنی ہوئیں؟ (۴۲)سوال:حضرت یوسف علیہ السلام کے یہاں زلیخا سے کتنی اولاد ہوئیں؟ فقط: والسلام المستفتی: رشید اللہ اسلامی، سہارنپور
asked
Sep 26, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
حضرت مریم علیہا السلام کے والدین کے نام کیا کیا ہیں؟ (۴۱)سوال:حضرت مریم علیہا السلام کے والدین کے نام کیا کیا ہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد افتخار عمر، شانتنی نگر، ممبئی
asked
Sep 26, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
حضرت زکریا علیہ السلام کی اہلیہ کا کیا نام ہے؟ (۴۰)سوال:حضرت زکریا علیہ السلام کی اہلیہ کا کیا نام ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: عمر رضاء ، سنت کبیر نگر
asked
Sep 26, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
حضرت یوسف علیہ السلام کا نکاح حضرت زلیخا سے: (۳۹)سوال:حضرت یوسف علیہ السلام کا نکاح حضرت زلیخا سے ہوا تھا یا نہیں؟ نکاح خواں بعد نکاح جو دعا مانگتے ہیں اس میں یہ جملہ بھی بڑھا دیتے ہیں کہ ’’اللہم ألف بینہما کما ألفت بین یوسف وزلیخا‘‘ تو یہ نکاح خواں حضرات کی ایجاد ہے یا اس کی کوئی اصل ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد عبداللہ صاحب، دیوبند
asked
Sep 26, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
السلام علیکم حضرت مفتیان اکرام سے سوال ہے کہ غیر مسلم کے چومن کی دکان میں کھانا کیسا ہے جبکہ وہ مرغی کو حلال طریقے سے ذبہ نہیں کرتے جو کہ ایسے گوشت کی استعمال حرام ہے اور گوشت کتنا ہی دھو دیا جائے وہ ناپاک ہی رہے گا جیسا کہ یہ مسئلہ فتاوی دارعلوم دیوبند میں لکھا ہے اب جب ناپاک گوشت کے ساتھ چکن چومن بنایا جائے گا تو جس میں بنایا جا رہا ہے وہ چیزیں ناپاک ہوگی بنانے میں تیل بھی شامل ہوتا ہے وہ بھی ناپاک ہوگا تو باقی جو چیزیں جو اس میں بنایا جائے گا وہ بھی ناپاک ہوگا تو اب یہ بتائیں کہ ایسے دکان میں کھانا کیسا ہے جزاک اللہ
asked
Sep 25, 2023
in
اسلامی عقائد
by
Muslimah
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت مفتی صاحب مفتی تاریک مسعود صاحب فرما رہے تھے کہ اگر پیشاب کی چھیٹے سوئی کے نوک کے برابر لگ جائے تو وہ پاک ہے اس میں اندازہ لگنے کی کوئی اور صورت ہو تو بتائیں کیونکہ سوئی کا نوک بہت باریک ہوتا ہے اور دکھنا اتنا ممکن نہیں ہے کیا اگر چھینٹے سوئی کے نوک سے زائد ہو جو صاف نظر بھی اتا ہو تو کیا وہ بھی پاک ہوگا ۔
asked
Sep 25, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
Muslimah
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت مفتی صاحب مسئلہ مجھے یہ معلوم کرنا تھا کہ جسم کے کسی حصے سے خون نکلنا شروع ہوا اور ابھی زخم کے منہ سے بہا نہیں تھا کہ میں نے دھو ڈالا اور اب دھونے کے بعد خون اس حد تک نکل گیا کہ پہلا خون اور دھونے کے بعد جو خون نکلا تھا اگر ایک جگہ جمع کیا جاتا تو بہ پڑتا اب اس میں یہ وجاہت کرے کہ خون کے بہنے سے پہلے جو حصہ کو پانی سے دھویا گیا اور خون کو دھلنے والا پانی جسم میں پھیلا تو کیا پھیلا ہوا پانی ناپاک ہوگا بعد میں خون زائد نکل جانے سے اور پہلا خون اور دھلنے کے بعد نکلنے والا بہنے کے قابل ہو جانے کے وجہ سے جب کہ یہ ایک ہی مجلس میں ہوا ہے ۔
asked
Sep 25, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
Muslimah
»
جنت میں حضرت آدم علیہ السلام کا لباس! (۳۸)سوال:جنت میں حضرت آدم علیہ السلام کے بدن پر کون سا لباس تھا اور دنیا میں کس چیز کا لباس پہنا تھا؟ فقط: والسلام المستفتی: عبدالسمیع، مظفرنگر
asked
Sep 25, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
حضرت ابراہیم علیہ السلام کی زبان: (۳۷)سوال:حضرت ابراہیم علیہ السلام کی زبان کون سی تھی؟ فقط: والسلام المستفتی: حافظ محمد منعم، بجنور
asked
Sep 25, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
حضرت موسیٰ علیہ السلام کی والدہ کا نام؟ (۳۶)سوال:حضرت موسیٰ علیہ الصلوٰۃ والسلام کی والدہ کا کیا نام تھا؟ تحریر فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: عبد الواحد، ارریہ
asked
Sep 25, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
حضرت آدم علیہ السلام کا زمانہ وعمر: (۳۵)سوال:حضرت آدم علیہ السلام کو دنیا میں آئے ہوئے کتنا عرصہ ہوچکا اور وہ کب تک بقید حیات رہے؟ فقط: والسلام المستفتی: عبد الاحد، موتی مسجد،مظفرنگر
asked
Sep 25, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
حضرت آدم علیہ السلام کی قبر کہاں ہے؟ (۳۴)سوال:حضرت آدم علیہ السلام کی قبر کہاں ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: سید محمود صاحب، پنجاب
asked
Sep 25, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس حوالے سے کہ رمضان المبارک میں اکثر مساجد میں ثواب کی نیت سے نمازیوں کے لئے افطاری کھانا چاۓ اور سحری کا اہتمام کیا جاتا ہے اور اس کے ساتھ بیان و ذکر کیا جاتا ہے۔ کھانے کے اہتمام کی وجہ سے لوگوں کی بہت بڑی تعداد شامل ہوتی ہے۔ اور اگر کھانے کا اہتمام نہیں کیا جاتا تو مسجد کے نمازی اہل محلّہ جمع ہوتے ہیں ۔ تعداد کم ہونے کی وجہ سے ذکر و عبادت میں دل لگتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا مساجد میں لوگوں کو کھانے کے لئے جمع کرنا کہ اہل محله کے لئے عبادت کرنا مشکل ہوجاۓ جائز عمل ہے اور کیا بزرگوں سے یہ اعمال کرنا ثابت ہے؟ اور کھانا کھلانے کی اس روایت کو مسلسل کرنا بدعت میں شامل ہوگا ؟ قرآن و حدیث اور بزرگان دین کے اقوال کی روشنی میں جواب عنایت فرمادیں ۔
asked
Sep 24, 2023
in
بدعات و منکرات
by
nadeem
»
کیا فرماتے ہیں مفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں! (١) میں عبدالرحمن بن ابوبکر نے اپنی زبان سے کہا کہ اے اللہ میں بھی تبلیغ کا کام کروں گا تاکہ تو مجھ سے راضی ہوجا ، اس لئے نہیں کہ لوگ میری مدد کریں'اور ساتھ میں یہ بھی کلام کیا کہ اور اگر جب جب میں تبلیغ والوں کی مدد لوں، تب تب میں کافر ہوجاؤں گا ، کیا ایسا کلام کرنے سے میں کافر ہوجاؤں گا؟ المستفی، عبدالرحمن بن ابوبکر نیوآزاد نگر بھیونڈی مہاراشٹر
asked
Sep 24, 2023
in
متفرقات
by
Abdurrahman khan
»
بیوی نے کسی چیز کی خواہش کی اور شوہر اسکی مانگ پر غصہ ہو گیا اور اس نے غصہ میں کہا کہ آج سے تم مجھ سے واستہ نہیں رکھنا تو کیا طلاق واقع ہوجائیگی ؟ اور اگر اس کا ارادہ طلاق کا نہیں تھا تو کیا حکم ہے ؟
asked
Sep 24, 2023
in
طلاق و تفریق
by
ahsan karim
»
حضرت موسیٰ علیہ السلام سے حضرت عیسیٰ علیہ السلام تک کا فاصلہ کتنا ہے؟ (۳۳)سوال:حضرت موسیٰ علیہ السلام سے لے کر حضرت عیسیٰ علیہ السلام تک کتنے سال کا فاصلہ ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: حافظ محمد یامین، دیوبند
asked
Sep 24, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کتنے سال زندہ رہیں گے اور ان کا مدفن کہاں ہوگا؟ (۳۲)سوال:حضرت عیسیٰ علیہ السلام دنیا میں تشریف لانے کے بعد، دنیا میں کتنے سال تک زندہ رہیں گے اور ان کا مدفن کہاں ہوگا۔ فقط: والسلام المستفتی: مطیع الحق ، گجرات
asked
Sep 24, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
حضرت ابراہیم علیہ السلام نے کتنی شادیاں کیں اور ان سے کتنی اولاد ہوئیں؟ (۳۱)سوال:حضرت ابراہیم علیہ السلام نے کتنی عورتوں سے شادی کی اور ان سے کتنی اولاد پیدا ہوئی تھیں؟ فقط: والسلام المستفتی: مفتی عرفان خان، جوجھار پور، سنت کبیر نگر
asked
Sep 24, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
حضرت آدم علیہ السلام نے اپنی قوم کو کس زبان میں سمجھایا؟ (۳۰)سوال:حضرت آدم علیہ السلام نے اپنی قوم کو کس زبان میں سمجھایا اور دعوت و تبلیغ کا کام انجام دیا، ان کی زبان کیا تھی ؟ فقط: والسلام المستفتی: ابو ہریرہ شمیم، جوجھار پور، سنت کبیر نگر
asked
Sep 24, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
عصاء موسیٰ کی خصوصیات کیا تھیں؟ (۲۹)سوال:عصاء موسیٰ کی خصوصیات کیا تھیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد اخلاق، بنگلہ دیش
asked
Sep 24, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
Page:
« prev
1
...
107
108
109
110
111
112
113
...
260
next »
...